عربی محاورے ، امثال اور کہاوتیں

عائشہ نے 'عربی علوم' میں ‏دسمبر 15, 2009 کو نیا موضوع شروع کیا

Tags:
  1. محمد ارسلان

    محمد ارسلان -: Banned :-

    شمولیت:
    ‏جنوری 2, 2010
    پیغامات:
    10,422
    لا يمكنك إرضاء الجميع
    آپ ہر کسی کو خوش نہیں کر سکتے
     
  2. ساجد تاج

    ساجد تاج -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2008
    پیغامات:
    38,758
    ہمیں‌عربی محاورے تو نہیں‌آتے سسٹر مگر جب آپ محاورے کے نیچے مطلب بھی لکھ دیتی ہیں‌تو پڑھنے میں‌مزہ آجاتا ہے
     
  3. محمد ارسلان

    محمد ارسلان -: Banned :-

    شمولیت:
    ‏جنوری 2, 2010
    پیغامات:
    10,422
    نسي الصباح إذا عاد في المساء لا ننسى ذلك
    ترجمہ:صبح کا بھولا اگر شام کو گھر لوٹ آئے تو اسے بھولا نہیں کہتے
     
  4. ساجد تاج

    ساجد تاج -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2008
    پیغامات:
    38,758
  5. محمد ارسلان

    محمد ارسلان -: Banned :-

    شمولیت:
    ‏جنوری 2, 2010
    پیغامات:
    10,422
  6. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,485
    :00002::00021:یہ محاوروں كى گرامر كيوں خطا ہو گئی ہے !
     
  7. محمد ارسلان

    محمد ارسلان -: Banned :-

    شمولیت:
    ‏جنوری 2, 2010
    پیغامات:
    10,422
    فأر ميت انه حفر من أصل الجبل.
    کھودا پہاڑ نکلا چوہا وہ بھی مرا ہوا۔
     
  8. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,485

    :ahhhhh: [QH]
    النجدة !!! ساعدوني !!![/QH]
    :sad_1:یہ محاورے تو نہیں ہیں :please:
     
  9. جمیل

    جمیل ركن مجلسِ شوریٰ

    شمولیت:
    ‏جولائی 20, 2009
    پیغامات:
    750
    شداد بھائی لا یجز سے عین غائب ہے شاید ٹائییپنگ مسٹیک ہوگا، غلطی کی اصلاح کرلیں۔ لایعجز القوم اذا تعاونوا
     
  10. جمیل

    جمیل ركن مجلسِ شوریٰ

    شمولیت:
    ‏جولائی 20, 2009
    پیغامات:
    750
    صاحب البیت ‌ادریٰ بِمَا فِیہ :گھر میں کیا ہے،گھر کا مالک ہی زیادہ جانتاہے
     
  11. محمد ارسلان

    محمد ارسلان -: Banned :-

    شمولیت:
    ‏جنوری 2, 2010
    پیغامات:
    10,422
  12. محمد ارسلان

    محمد ارسلان -: Banned :-

    شمولیت:
    ‏جنوری 2, 2010
    پیغامات:
    10,422
  13. رفی

    رفی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2007
    پیغامات:
    12,450
    ارسلان بھائی گوگل ٹرانسلیٹ سے عربی کا کچومر مت نکالیں :00003:

    صحیح مثل شاید یوں ہے:

    ما یصلح للحدید الا الحدید
    لوہا لوہے کو کاٹتا ہے


    الحديد تخفيضات الحديد
    کا مطلب تو "لوہا سیل" ہے :00026:
     
  14. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,485
    [qh]
    الحديدُ بالحديدِ يُفلَح[/qh] ۔
     
  15. محمد ارسلان

    محمد ارسلان -: Banned :-

    شمولیت:
    ‏جنوری 2, 2010
    پیغامات:
    10,422
    لأعمى لهم الخيرية الخاصة بنا وبشكل متكرر.
    اندھا کرے خیرات اور بار بار اپنوں کو دے۔
     
  16. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,485
    [qh]عدو يجاهر بالعداء خير من صديق زائف۔[/qh]
    اعلانیہ دشمن ، كھوٹے دوست سے بہتر ہے۔
     
  17. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,485
    [qh]الحمق داء لا دواء له۔[/qh]
    حماقت لاعلاج مرض ہے۔
     
  18. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,485
    جزاک اللہ خیرا۔
     
  19. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,485
    لا يغرنك كبر الجسم ممن صغر في العلم
    كم علم شخص كے قدوقامت كى بڑائی سے دھوكہ مت كھاؤ ۔
     
  20. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,485
    [qh]لا تشهد لمن لاتعرف ولا تشهد على من لاتعرف ولاتشهد بما لا تعرف[/qh]
    جسے تم جانتے نہیں اس كے حق ميں گواہی مت دو، جسے جانتے نہیں اس كے خلاف گواہی مت دو اور جس معاملے كا علم نہیں اس كى گواہی مت دو۔
     

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں