عربی کے سہ حرفی الفاظ

عائشہ نے 'عربی علوم' میں ‏دسمبر 23, 2009 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,485
    بسم اللہ الرحمن الرحیم

    السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ ​

    جیسا کہ کھیل کے نام ہی سے ظاہر ہے آپ اس میں عربی کے سہ حرفی الفاظ، یعنی تین حروف پر مشتمل الفاظ لکھیں گے ۔

    اس کھیل میں ان باتوں کا خیال رکھیے گا ۔

    1ـ عربی لفظ کے ساتھ اردو مغہوم بھی ضرور لکھیے ۔
    2ـ جس حرف پر پہلا لفظ ختم ہو اگلا لفظ اسی حرف سے شروع کریں ۔
    3ـ الفاظ کی تشکیل ، یا زیر زبر پیش لگا دیں تا کہ پڑھنے اور سیکھنے میں آسانی ہو ۔
    3ـ کوئی رکن مسلسل دو سے زائد پوسٹس نہ کریں ۔

    تو اس سلسلے کا پہلا لفظ الف سے شروع کرتے ہیں ۔۔۔

    [qh]أنا [/qh] : معنى : ميں ( واحد متكلم )

    اب یہ بھی الف پر ختم ہوا ۔۔۔۔

    اگلا لفظ ہے :[qh] ألم [/qh] :اردو معنی: درد

    اب اگلا لفظ میم سے شروع ہونا چاہئیے اور تین حروف پر مشتمل ۔۔۔۔
     
  2. ابن عمر

    ابن عمر رحمہ اللہ بانی اردو مجلس فورم

    شمولیت:
    ‏نومبر 16, 2006
    پیغامات:
    13,365
  3. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,485
    حاء سے ۔۔۔ تین حرفی لفظ

    [qh]حَسَد[/qh] : یعنی ۔۔۔۔ حسد !

    اللہ بچائے ۔۔۔
     
  4. Isha

    Isha -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 6, 2009
    پیغامات:
    1,502
    دَربُ - سڑک
     
  5. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,485
    باء سے ۔۔۔ تین حرفی لفظ ۔

    [qh]بَدر[/qh] : ماہِ کامل ، پورا چاند ۔
     
  6. Isha

    Isha -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 6, 2009
    پیغامات:
    1,502
    رِجلُ - پاؤں
     
  7. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,485
    لام

    لَمَع: چمک
     
  8. ابن عمر

    ابن عمر رحمہ اللہ بانی اردو مجلس فورم

    شمولیت:
    ‏نومبر 16, 2006
    پیغامات:
    13,365
  9. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,485
    [QH]لَبَن[/QH] : دودھ
     
  10. ابن عمر

    ابن عمر رحمہ اللہ بانی اردو مجلس فورم

    شمولیت:
    ‏نومبر 16, 2006
    پیغامات:
    13,365
  11. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,485
    [QH]أَمَل[/QH] : امید
     
  12. ابن عمر

    ابن عمر رحمہ اللہ بانی اردو مجلس فورم

    شمولیت:
    ‏نومبر 16, 2006
    پیغامات:
    13,365
  13. Isha

    Isha -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 6, 2009
    پیغامات:
    1,502
    عَلَمُ - جھنڈا
     
  14. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,485
    گڈ ! :00001: بہت خوب عشا سسٹر


    [qh]مِئَة [/qh]: سو 100

    [qh]ة[/qh] گول تاء سے کوئی لفظ شروع نہیں ہوتا تو تاء [qh]ت[/qh] سے لکھیے ۔
     
  15. Isha

    Isha -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 6, 2009
    پیغامات:
    1,502
    تُضِلُّ -- آزمائش
     
  16. ام ھود

    ام ھود -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 17, 2007
    پیغامات:
    1,198
    لمع : چمکنا
     
  17. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,485
    عشا سسٹر آزمائش یا گمراہی ؟ ویسے یہ فعل ہے ضلالہ سے ۔
     
  18. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,485
    [QH]عِنَب :[/QH] انگور
     
  19. Isha

    Isha -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 6, 2009
    پیغامات:
    1,502
    عین سسٹر یہ میں نے آج ہی قرآن پاک میں یہ لفظ اور اس کا مطلب پڑھا ھے۔
     
  20. Isha

    Isha -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 6, 2009
    پیغامات:
    1,502
    بَابُ --- دروازہ
     

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں