رسومات محرم الحرام اور واقعہ کربلا

بشیراحمد نے 'اسلامی کتب' میں ‏دسمبر 27, 2009 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. بشیراحمد

    بشیراحمد ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏اپریل 1, 2009
    پیغامات:
    1,574
    رسومات محرم الحرام اور واقعہ کربلا
    شیخ صلاح الدین یوسف حفظہ اللہ کی بہتریں کتاب ڈاؤن‌ لوڈ کریں
     
  2. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,440
    وعلیکم السلام !
    جزاکم اللہ خیرا
    یہ کتاب ویسے میرے پاس موجود ہے ۔ بہت شکریہ
     
  3. بشیراحمد

    بشیراحمد ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏اپریل 1, 2009
    پیغامات:
    1,574
    بھائی آپ کے پاس موجود ہے تو وہ بھی شیئر کردیں کیوں کہ دی ہوئی کتاب کی اسکین رزلٹ سے میں مطمئن نہیں ‌ہوں‌
     
  4. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,440
    السلام علیکم !
    بشیر بھائی نیٹ پر نہیں گھر میں موجود ہے ـ نیٹ پر تو پہلی بار دیکھ رہا ہوں ـ
     
  5. آزاد

    آزاد ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏دسمبر 21, 2007
    پیغامات:
    4,564
    اللہ کے فضل وکرم سے یہ کتاب میں‌نے ورڈ میں ٹائپ کرلی ہے۔ چند دنوں میں پوری کتاب یہاں مجلس پر پوسٹ‌کردوں گا۔ ان شاء اللہ
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  6. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,485
    ماشاء اللہ ولاقوة الا باللہ، جزاكم اللہ خيرا وبارك فيكم ۔
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں