** اردو مجلس کوئز ** ماہِ ربیع الاول 1431ھ (2)

ابن عمر نے 'اردو مجلس کوئز' میں ‏فروری 22, 2010 کو نیا موضوع شروع کیا

موضوع کی کیفیت:
مزید جوابات کے لیے کھلا نہیں۔
  1. ام ھود

    ام ھود -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 17, 2007
    پیغامات:
    1,198
    :00016:
    سوری
     
  2. فرینڈ

    فرینڈ -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏مئی 30, 2008
    پیغامات:
    10,713
    یہاں جو سوال لکھے ہوئے ہیں ان کا تو جواب میں نے دے دیا لیکن اس ہفتے کے سوال کہاں ہیں؟
     
  3. محمد ارسلان

    محمد ارسلان -: Banned :-

    شمولیت:
    ‏جنوری 2, 2010
    پیغامات:
    10,422

    میں اب اس تھریڈ کو پڑھ رہا ہوں

    کیوں نہیں شداد بھائی میں ضرور اس تھریڈ میں شرکت کروں گا

    لیکن اگر میں کسی سوال کا جواب نہ دے پایا تو؟
     
  4. ابومصعب

    ابومصعب -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 11, 2009
    پیغامات:
    4,067
    السلام علیکم
    نیچے دئے گئے اڈیشنز پھر ایک دفعہ دیکھ لیں، بات واضح ہوجائیگی۔
    جزاک اللہ خیر

    ماہِ ربیع الاوّل میں اس سلسلے میں‌درج ذیل تبدیلیاں کی گئی ہیں ۔
    اس سلسلے کیلئے خصوصی طور پر کھیل ہی کھیل زمرہ کے ماتحت اردو مجلس کوئز نامی ایک ذیلی زمرہ کھولا گیا ہے اور اس زمرے میں‌صرف یہی سلسلہ چلے گا ، ان شاءاللہ۔
    ہر اسلامی مہینے میں چار تھریڈز لگائے جائیں‌گے اور ہر تھریڈ میں‌پانچ سوالات دئیے جائیں‌گے جو کہ ہر ہفتے کی ابتداء کو پیش کئے جائیں‌گے۔
    اراکین ہر تھریڈ کا جواب (اُسی تھریڈ میں) ایک ہفتے کے دوران دیں‌گے۔
    اگلا ہفتہ شروع ہوتے ہیں‌پہلا تھریڈ مقفل کرکے دوسرا تھریڈ پیش کردیا جائے گا۔
    نتائج کا اِعلان اِسلامی ماہ کے اختتام میں‌ہی کیا جائے گا ۔
    جوابات سوالات والے تھریڈ میں‌پوسٹ ہوتے ہی منتظر (پوشیدہ) ہوجائیں‌گے لہذا پریشان ہونے کی ضرورت نہیں‌ہے۔
     
  5. سپہ سالار

    سپہ سالار -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 21, 2007
    پیغامات:
    2,019
    ۔1 مُشرکین کے خلاف نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم جن مہمات میں شریک ہوئے ،انہیں کیا کہا جاتا ہے ؟
    (3)غزوہ

    2۔ "صبر" کیلئے کون سا پیغمبر مشہور ہے ؟
    (2)ایوب

    3۔ سیدنا حسان بن ثابت رضی اللہ عنہ کو مسلمانوں کی ایک اولین شخصیت کا اعزاز کِس بناء پر حاصل ہے ؟
    (4)شاعر

    4۔ لبنان براعظم ایشیا میں واقع ہے ، رقبہ 10452 مربع کلو میٹر ہے ، دارالحکومت کا نام بتائیے ؟
    (3)بیروت

    5۔ مشہور شاعر "جوش ملیح آبادی" کو کس لقب سے یاد کیا جاتا ہے ؟
    (4)شاعر رومان
     
  6. آزاد

    آزاد ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏دسمبر 21, 2007
    پیغامات:
    4,564
    کیوں‌ نہیں جناب!!! دراصل میں پچھلے اتوار کو لاہور چلا گیا تھا اور وہاں انٹرنیٹ کی سہولت میسر نہیں تھی اس لیے پورا ایک ہفتہ آپ لوگوں سے دور رہا ۔۔۔ اب میں واپس آگیا ہوں۔۔۔۔:00001:
     
  7. آزاد

    آزاد ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏دسمبر 21, 2007
    پیغامات:
    4,564

    1۔ مُشرکین کے خلاف نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم جن مہمات میں شریک ہوئے ،انہیں کیا کہا جاتا ہے ؟
    (3)غزوہ
    2۔ "صبر" کیلئے کون سا پیغمبر مشہور ہے ؟
    (2)ایوب
    3۔ سیدنا حسان بن ثابت رضی اللہ عنہ کو مسلمانوں کی ایک اولین شخصیت کا اعزاز کِس بناء پر حاصل ہے ؟
    (4)شاعر
    4۔ لبنان براعظم ایشیا میں واقع ہے ، رقبہ 10452 مربع کلو میٹر ہے ، دارالحکومت کا نام بتائیے ؟
    (3)بیروت
    5۔ مشہور شاعر "جوش ملیح آبادی" کو کس لقب سے یاد کیا جاتا ہے ؟
    (4)شاعر رومان
     
موضوع کی کیفیت:
مزید جوابات کے لیے کھلا نہیں۔

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں