اقوالِ زریں از حافظ ابن حزم الاندلسی رحمہ اللہ

اہل الحدیث نے 'اسلامی متفرقات' میں ‏جون 26, 2014 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. اہل الحدیث

    اہل الحدیث -: ممتاز :-

    پیغامات:
    4,974
    "دوست کی سرزنش ایسے ہی ہے جیسے سونے کی ڈلی کو بھٹی میں ڈالا جائے یا تو وہ نکھر کر سامنے آئے گی یا ختم ہو جائے گی"
    (کتاب مداوۃ النفوس یا الاخلاق والسیر از حافظ ابن حزم)

    اردو زبان میں یہ کتاب تزکیہ نفس کے نام سے حال ہی میں طبع ہوئی ہے
     
    عفراء اوربابر تنویر نے اس کا شکریہ ادا کیا
  2. اہل الحدیث

    اہل الحدیث -: ممتاز :-

    پیغامات:
    4,974
    اگر آپ سب کاموں کا پیچھا کریں گے تو سب ہی بگڑ جائیں گے

    تزکیہ نفس صفحہ 29
     
    بابر تنویر نے شکریہ ادا کیا ہے.
  3. اہل الحدیث

    اہل الحدیث -: ممتاز :-

    پیغامات:
    4,974
    دنیا کے تمام حالات درہم برہم ہو جانے کے بعد آدمی کی سوچ بچار بالآخر اسے اس نتیجے پر پہنچائے گی کہ اصل کام وہی ہے جسے محض "اصلاح آخرت" کی غرض سے کیا جائے۔


    تزکیہ نفس صفحہ 30
     
    عفراء اوربابر تنویر نے اس کا شکریہ ادا کیا

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں