** اردو مجلس کوئز ** ماہِ ربیع الاول 1431ھ (4)

ابن عمر نے 'اردو مجلس کوئز' میں ‏مارچ 8, 2010 کو نیا موضوع شروع کیا

موضوع کی کیفیت:
مزید جوابات کے لیے کھلا نہیں۔
  1. ابن عمر

    ابن عمر رحمہ اللہ بانی اردو مجلس فورم

    شمولیت:
    ‏نومبر 16, 2006
    پیغامات:
    13,365
    السلام علیکم محترم اراکینِ اردو مجلس

    ** اردو مجلس کوئز ** ماہِ ربیع الاول 1431ھ ہفتہ چہارم آپ کی خِدمت میں‌حاضر ہے۔


    اس سلسلہ کا تعارف گزشتہ ماہ کے تھریڈ سے ایک اقتباس کی صورت میں

    ماہِ ربیع الاوّل میں اس سلسلے میں‌درج ذیل تبدیلیاں کی گئی ہیں ۔
    • اس سلسلے کیلئے خصوصی طور پر کھیل ہی کھیل زمرہ کے ماتحت [COLOR="Blue"][U]اردو مجلس کوئز[/U][/COLOR] نامی ایک ذیلی زمرہ کھولا گیا ہے اور اس زمرے میں‌صرف یہی سلسلہ چلے گا ، ان شاءاللہ۔
    • ہر اسلامی مہینے میں چار تھریڈز لگائے جائیں‌گے اور ہر تھریڈ میں‌پانچ سوالات دئیے جائیں‌گے جو کہ ہر ہفتے کی ابتداء کو پیش کئے جائیں‌گے۔
    • اراکین ہر تھریڈ کا جواب (اُسی تھریڈ میں) ایک ہفتے کے دوران دیں‌گے۔
    • اگلا ہفتہ شروع ہوتے ہیں‌پہلا تھریڈ مقفل کرکے دوسرا تھریڈ پیش کردیا جائے گا۔
    • نتائج کا اِعلان اِسلامی ماہ کے اختتام میں‌ہی کیا جائے گا ۔
    • جوابات سوالات والے تھریڈ میں‌پوسٹ ہوتے ہی منتظر (پوشیدہ) ہوجائیں‌گے لہذا پریشان ہونے کی ضرورت نہیں‌ہے۔

     
  2. ابن عمر

    ابن عمر رحمہ اللہ بانی اردو مجلس فورم

    شمولیت:
    ‏نومبر 16, 2006
    پیغامات:
    13,365

    1۔ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم مکہ سے مدینہ کی طرف ہجرت کیلئے کب روانہ ہوئے ؟
    اختیارات: (1)10 نبوی سال (2)11 نبوی سال (3)12 نبوی سال (4)13 نبوی سال
    2۔ حضرت اسماعیل علیہ السلام کی والدہ کا نام بتائیے ۔
    اختیارات: (1)سارہ (2)ہاجرہ (3)صفورا (4)آسیہ
    3۔ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے "سیف اللہ" کا خطاب کسے عنایت فرمایاتھا؟
    (1)حضرت علی (2)خالد بن ولید (3)حضرت امیر حمزہ (4)حضرت جعفر (طیار) بن ابی طالب
    4۔ نامور مؤرخ (تاریخ دان) "ابن خلدون" کا اصل نام بتائیں ۔
    اختیارات: (1)عبدالرحمٰن (2)عبیدالرحمٰن (3)عبداللہ (4)عبیداللہ
    5۔ ثقلان سے کیا مُراد ہے ؟
    اختیارات: (1)انسان اور حیوان (2)انسان اور جن (3)انسان اور فرشتے
     
  3. TestID

    TestID رکن اردو مجلس

    شمولیت:
    ‏اپریل 18, 2007
    پیغامات:
    20


    جواب دینے کا طریقہ مثال کے طور پر :

    1۔ معراج النبی صلی اللہ علیہ وسلم کا واقعہ کِس اِسلامی مہنیے میں‌پیش آیا ؟
    (1)رمضان
    2۔ سیدہ مریم علیہا السلام کے والد کا نام کیا ہے ؟
    زکریا
    3۔ "اُردو زبان ہی پاکستان کی بُنیاد کا باعث ہوئی" ۔ یہ الفاظ کِس کے ہیں ؟
    (4)حفیظ جالندھری
    4۔ "سڈنی کا ہیرو" کِس نامور پاکستانی کِرکٹر کو کہا جاتا ہے ؟
    (3)حنیف محمد
    5۔ برِصغیر کا کونسا علاقہ سب سے پہلے اِسلامی سلطنت میں‌شامل ہوا تھا ؟
    (4)بھوپال
     
  4. TestID

    TestID رکن اردو مجلس

    شمولیت:
    ‏اپریل 18, 2007
    پیغامات:
    20
  5. ابومصعب

    ابومصعب -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 11, 2009
    پیغامات:
    4,067
    ۔ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم مکہ سے مدینہ کی طرف ہجرت کیلئے کب روانہ ہوئے ؟
    10 نبوی سال

    2۔ حضرت اسماعیل علیہ السلام کی والدہ کا نام بتائیے ۔
    حضرت ہاجرہ

    3۔ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے "سیف اللہ" کا خطاب کسے عنایت فرمایاتھا؟
    خالد بن ولید
    4۔ نامور مؤرخ (تاریخ دان) "ابن خلدون" کا اصل نام بتائیں ۔
    عبدالرحمٰن
    5۔ ثقلان سے کیا مُراد ہے ؟
    انسان اور فرشتے
     
  6. ابومصعب

    ابومصعب -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 11, 2009
    پیغامات:
    4,067
    1۔ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم مکہ سے مدینہ کی طرف ہجرت کیلئے کب روانہ ہوئے ؟
    نبوت کے چودہویں‌سال

    (پلیرز پہلے سوال کی جگہ یہ جواب رکھ دیں۔۔۔جزاک اللہ)
     
  7. حافظ اختر علی

    حافظ اختر علی -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏فروری 16, 2008
    پیغامات:
    98
    جواب حاضر خدمت ہے

    1۔ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم مکہ سے مدینہ کی طرف ہجرت کیلئے کب روانہ ہوئے ؟
    13 نبوی سال
    2۔ حضرت اسماعیل علیہ السلام کی والدہ کا نام بتائیے ۔
    ہاجرہ
    3۔ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے "سیف اللہ" کا خطاب کسے عنایت فرمایاتھا؟
    خالد بن ولید
    4۔ نامور مؤرخ (تاریخ دان) "ابن خلدون" کا اصل نام بتائیں ۔
    عبدالرحمٰن
    5۔ ثقلان سے کیا مُراد ہے ؟
    انسان اور فرشتے
     
  8. آزاد

    آزاد ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏دسمبر 21, 2007
    پیغامات:
    4,564

    1۔ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم مکہ سے مدینہ کی طرف ہجرت کیلئے کب روانہ ہوئے ؟
    (4)13 نبوی سال
    2۔ حضرت اسماعیل علیہ السلام کی والدہ کا نام بتائیے ۔
    (2)ہاجرہ
    3۔ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے "سیف اللہ" کا خطاب کسے عنایت فرمایاتھا؟
    (2)خالد بن ولید
    4۔ نامور مؤرخ (تاریخ دان) "ابن خلدون" کا اصل نام بتائیں ۔
    (1)عبدالرحمٰن
    5۔ ثقلان سے کیا مُراد ہے ؟
    (2)انسان اور جن
     
  9. جاسم منیر

    جاسم منیر Web Master

    شمولیت:
    ‏ستمبر 17, 2009
    پیغامات:
    4,638
    1۔نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم مکہ سے مدینہ کی طرف ہجرت کیلئے کب روانہ ہوئے ؟
    (2)11 نبوی سال

    2۔ حضرت اسماعیل علیہ السلام کی والدہ کا نام بتائیے ۔
    (2)ہاجرہ

    3۔ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے "سیف اللہ" کا خطاب کسے عنایت فرمایاتھا؟
    (2)خالد بن ولید

    ۔ نامور مؤرخ (تاریخ دان) "ابن خلدون" کا اصل نام بتائیں ۔
    (1)عبدالرحمٰن

    5۔ ثقلان سے کیا مُراد ہے ؟
    (2)انسان اور جن
     
  10. ابو یاسر

    ابو یاسر -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 13, 2009
    پیغامات:
    2,413
    ۔ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم مکہ سے مدینہ کی طرف ہجرت کیلئے کب روانہ ہوئے ؟
    (4)13 نبوی سال
    2۔ حضرت اسماعیل علیہ السلام کی والدہ کا نام بتائیے ۔
    (2)ہاجرہ
    3۔ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے "سیف اللہ" کا خطاب کسے عنایت فرمایاتھا؟
    (2)خالد بن ولید
    4۔ نامور مؤرخ (تاریخ دان) "ابن خلدون" کا اصل نام بتائیں ۔
    (1)عبدالرحمٰن
    5۔ ثقلان سے کیا مُراد ہے ؟
    (2)انسان اور جن
     
  11. ابن عمر

    ابن عمر رحمہ اللہ بانی اردو مجلس فورم

    شمولیت:
    ‏نومبر 16, 2006
    پیغامات:
    13,365
  12. ام حسن

    ام حسن ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏نومبر 2, 2009
    پیغامات:
    39
    1-نبی کریم صلی اللہ علیہ و سلم ھجرت کے لیے مکہ سے مدینہ کب روانہ ہوئے؟
    (4) 13 نبوی سال
    2- حضرت اسماعیل علیہ السلام کی والدہ کا نام بتائیے؟
    (2) ھاجرہ
    3- نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے " سیف اللہ " کا خطاب کسے عنایت فرمایا تھا؟
    (2) خالد بن ولید
    4- نامور مؤرخ ابن خلدون کا اصل نام بتائیں-
    (1) عبدالرحمن
    5- ثقلان سے کیا مراد ہے ؟
    (2) انسان اور جن
     
  13. ammar

    ammar Inactive Member

    شمولیت:
    ‏مارچ 13, 2010
    پیغامات:
    1
    شکریہ۔اس کےعلاوہ تو میرےپاس کچھ نہیں۔
     
موضوع کی کیفیت:
مزید جوابات کے لیے کھلا نہیں۔

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں