Souq.com سوق ڈاٹ کوم کی فروخت

Aamirfarooq13 نے 'آئی ٹی کی دنیا' میں ‏مارچ 25, 2017 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. Aamirfarooq13

    Aamirfarooq13 رکن اردو مجلس

    شمولیت:
    ‏دسمبر 5, 2015
    پیغامات:
    160
    مجھے کسی نے بتایا سوق ڈاٹ کوم کو ایمازون خرید رہی ہے کیا یہ صحیح بات ہے ؟ خرید رہی ہے یا خرید چکی ہے ؟
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  2. انا

    انا ناظمہ خاص انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 4, 2014
    پیغامات:
    1,322
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  3. Aamirfarooq13

    Aamirfarooq13 رکن اردو مجلس

    شمولیت:
    ‏دسمبر 5, 2015
    پیغامات:
    160
    آج انٹرنیٹ پر بتا رہے ہیں کہ ایمازون نے اوفیشل سوق ڈاٹ کوم کو حاصل کر لیا ہے، مجھے یہ بات سمجھ نہیں آ رہی حاصل کرنے سے کیا مراد ؟ خریدا ہے یا بس ایمازون سوق کو چیزیں ڈیلیور کرے گا کچھ سمجھ نہیں آ رہا بہت پیچیدہ ہے سیدھا سیدھا ایمازون سعودیہ عربیہ میں اپنی سروسز کیوں نہیں دے دیتا جیسے امریکہ اور باقی ملکوں میں دے رہا ہے
     

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں