[you] آپ کے لیے ایک نیا آپشن

ابن عمر نے 'تعلیمات' میں ‏اپریل 23, 2007 کو نیا موضوع شروع کیا

موضوع کی کیفیت:
مزید جوابات کے لیے کھلا نہیں۔
  1. ابن عمر

    ابن عمر رحمه الله تعالى

    بانی و مہتمم اردو مجلس فورم

    شمولیت:
    ‏نومبر 16, 2006
    پیغامات:
    13,366
    معزز اراکین آج ہی اردو مجلس میں ایک نیا hack کا اضافہ کیا گیا ہے ۔۔۔
    جس کا فائدہ یہ ہے کہ اگر آپ کوئی موضوع لکھ رہے ہیں تو اس میں‌
    PHP:
    [you]
    لکھیں‌گے تو جب موضوع پوسٹ ہوجائے گا تب ممبر کا نام اس جگہ لکھا نظر آئے گا۔
    اگر میں ہوں‌تو مجھے رحمان نظر آئے گا اور اگر المسافر بھائی ہیں‌تو المسافر لکھا نظر آئے گا ۔۔۔ اس سے دیکھنے والا یہ سمجھے گا کہ مجھے مخاطب کیا گیا ہے۔۔:00031:
    PHP:
    [you]  ادھر آئیں ۔۔۔
    [you] ادھر آئیں
    اس کوڈ کا بھرپور استعمال کرکے انجوائے کریں ۔۔۔:yahooo:
    اللہ حافظ
     
  2. المسافر

    المسافر --- V . I . P ---

    شمولیت:
    ‏اپریل 10, 2007
    پیغامات:
    6,263
    PHP]almusafir اس طرح جناب؟ ۔۔۔[/PHP]
     
  3. ابن عمر

    ابن عمر رحمه الله تعالى

    بانی و مہتمم اردو مجلس فورم

    شمولیت:
    ‏نومبر 16, 2006
    پیغامات:
    13,366
    نہیں نہیں‌اس طرح نہیں‌۔۔۔
    اس طرح
    [you] اب دوبارہ کوشش کریں ۔۔۔ یہ پی ایچ پی کوڈ کا ٹیگ نہیں‌لگانا خالی you لکھنا ہے صرف اس یو کے ارد گرد دو بریکٹس دینی ہیں ۔۔۔۔
    PHP:
    [you]
    اگر اب بھی نہ سمجھ لگے تو اٹیچمنٹس دیکھ لیں‌اس میں‌سب لکھ دیا ہے ۔۔۔:00026:
     

    منسلک فائلیں:

    • you.txt
      فائل کا حجم:
      188 bytes
      مشاہدات:
      85
    • you.zip
      فائل کا حجم:
      252 bytes
      مشاہدات:
      70
  4. naseerhaider

    naseerhaider -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏مارچ 16, 2007
    پیغامات:
    408
    کیا بات ہے رحمان بھائی
    صبح جب میں نے فورم وزٹ کیا تو ایک دفعہ تو میں پریشان ہو گیا کہ ہر جگہ اپنا ہی نام نظر آیا .لیکن کچھ ہی دیر میں خیرانی ،پریشانی اور خوشی رفعو ہو گی .
    خوش رہے رحمان بھائی
     
  5. Muhammad Azeem

    Muhammad Azeem -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 20, 2007
    پیغامات:
    44
    اس طرح رحمٰن بھائی

    اللہ تعالٰی Muhammad Azeem کو خوش رکھے۔
    شکریہ
     
  6. ابن عمر

    ابن عمر رحمه الله تعالى

    بانی و مہتمم اردو مجلس فورم

    شمولیت:
    ‏نومبر 16, 2006
    پیغامات:
    13,366
    شداد آپ کیلئے ایک وڈیو ٹٹوریل

    لگتا ہے شداد آپ کو ابھی تک اس آپشن کی سمجھ نہیں لگی ۔۔۔ اسی لیے ایک عدد وڈیو ٹٹوریل لیکر حاضر ہوا ہوں ۔۔۔۔
    یاد رہے کہ “مہمان“ وہ کہلاتا ہے جو رجسٹرڈ نہیں یا پھر فورم میں ممبر ہونے کے باوجود لاگ اِن نہیں‌ہوا۔

    یہاں‌سے رائٹ کلک کرکے محفوظ کریں ۔۔۔

    سرچنگ ورڈز
    یو کوڈ ، you, you code
     
  7. Muhammad Azeem

    Muhammad Azeem -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 20, 2007
    پیغامات:
    44
    اب سمجھ آ گیا۔ شکریہ
     
  8. شاکرالقادری

    شاکرالقادری -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏مئی 30, 2007
    پیغامات:
    97
    واہ [you] کیا بات ہے آپ کی
     
  9. شاکرالقادری

    شاکرالقادری -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏مئی 30, 2007
    پیغامات:
    97
    بھائی [you] میرا پیغام غلطی سے بار بار پوسٹ ہو گیا ہے میں مکرر پیغامات کو حذف کرنا چاہتا تھا لیکن میں بے اختیار ہوں اس لیے آپ حذف کر دیں
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  10. ابن عمر

    ابن عمر رحمه الله تعالى

    بانی و مہتمم اردو مجلس فورم

    شمولیت:
    ‏نومبر 16, 2006
    پیغامات:
    13,366
    کوئی بات نہیں :00026:
     
  11. پاکستانی

    پاکستانی -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏مئی 31, 2007
    پیغامات:
    23
    [you] ارے عبدالرحٰمن بھائی یہ تو زبردست تحفہ ہاتھ لگا ہے، میں بھی کہوں یہ ہر جگہ پاکستانی ہی کیوں لکھا نظر آ رہا ہے ... بہرحال اچھا نسخہ ہے ... شکریہ
     
  12. محمدعبیداللہ

    محمدعبیداللہ -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏جون 6, 2007
    پیغامات:
    84
    اچھا اک بات بتائیں کہ میرا یہاں کوئی سر نامی بھی موجود ہے۔کیونکہ میں تو ابھی رجسٹر ہوا ہوں اور ذکر پہلے سے چل رہا ہے۔
     
  13. ابن عمر

    ابن عمر رحمه الله تعالى

    بانی و مہتمم اردو مجلس فورم

    شمولیت:
    ‏نومبر 16, 2006
    پیغامات:
    13,366
    میں‌کچھ سمجھا نہیں‌،،، مزید وضاحت کرنا پسند کریں‌گے ؟
     
  14. محمدعبیداللہ

    محمدعبیداللہ -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏جون 6, 2007
    پیغامات:
    84
    جناب میں یہ پوچھ رہا تھا کہ محمدعبیداللہ نام کا کوئی اور یوزر بھی یہاں ہے کہ نہیں۔
     
  15. ابن عمر

    ابن عمر رحمه الله تعالى

    بانی و مہتمم اردو مجلس فورم

    شمولیت:
    ‏نومبر 16, 2006
    پیغامات:
    13,366
    نہیں اس نام سے کوئی ممبر موجود نہیں سوائے آپ کے
     
  16. محمدعبیداللہ

    محمدعبیداللہ -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏جون 6, 2007
    پیغامات:
    84
    تو پھر رحمان بھائی یہ چیز مجھے سمجھ نہیں آئی کہ میرے ممبر بننے سے پہلے یہاں جو نام میں نے سرخ کیا ہے یہاں مہمان لکھا آ رہا تھا اور اب میرا نام ہے اس کی کچھ وضاحت کریں گے کہ یہ کیاہے کیونکہ میری سمجھ سے بالا تر معاملہ ہے۔ اور بات میرا نام لے کر ہو رہی ہے جبکہ جواب دوسرے دوست دے رہے ہیں۔
     
  17. ابن عمر

    ابن عمر رحمه الله تعالى

    بانی و مہتمم اردو مجلس فورم

    شمولیت:
    ‏نومبر 16, 2006
    پیغامات:
    13,366
    محمدعبیداللہ بھائی اس میں‌پریشانی والی کیا بات ہے یہ تو پروگرامنگ کا کمال ہے ۔۔۔:00006:
     
  18. راج

    راج -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏جون 5, 2007
    پیغامات:
    94
    کیا بات ہے میں بھی کوشش کرتا ہوں [you] صاحب -
    امید ہے سہی کیا میں نے دیکھتے ہیں
     
  19. راج

    راج -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏جون 5, 2007
    پیغامات:
    94
    ایسے ہی کئی خاصیت کی وجہ سے وی بلیٹن نے مجھے تو اپنی طرف کھینچا ہے-
     
  20. ابن عمر

    ابن عمر رحمه الله تعالى

    بانی و مہتمم اردو مجلس فورم

    شمولیت:
    ‏نومبر 16, 2006
    پیغامات:
    13,366
    :coolyaar:
     
موضوع کی کیفیت:
مزید جوابات کے لیے کھلا نہیں۔

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں