[you] آپ کے لیے ایک نیا آپشن

ابن عمر نے 'تعلیمات' میں ‏اپریل 23, 2007 کو نیا موضوع شروع کیا

موضوع کی کیفیت:
مزید جوابات کے لیے کھلا نہیں۔
  1. chaudry

    chaudry محسن

    شمولیت:
    ‏اگست 6, 2007
    پیغامات:
    1,372
    سلام علیکم
    اپ کوہی یاد کر رہے تھے
     
  2. اویس رانا

    اویس رانا -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏جولائی 21, 2007
    پیغامات:
    656
    لو جی میں آ گیا۔:)
     
  3. chaudry

    chaudry محسن

    شمولیت:
    ‏اگست 6, 2007
    پیغامات:
    1,372
    آپ کی کمی تھی جناب
     
  4. وکی

    وکی -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏اگست 14, 2007
    پیغامات:
    6
    وعلیکم السلام! کیا حال ہے بھائی؟
     
  5. chaudry

    chaudry محسن

    شمولیت:
    ‏اگست 6, 2007
    پیغامات:
    1,372
    جناب کس سے بات ہو رہی ھے؟
     
  6. اویس رانا

    اویس رانا -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏جولائی 21, 2007
    پیغامات:
    656
    ارے بھائی آپ سے اور کس سے ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
     
  7. chaudry

    chaudry محسن

    شمولیت:
    ‏اگست 6, 2007
    پیغامات:
    1,372
    اوہ ہو۔ تو آپ بھی یہی ہیں
     
  8. ابن عمر

    ابن عمر رحمه الله تعالى

    بانی و مہتمم اردو مجلس فورم

    شمولیت:
    ‏نومبر 16, 2006
    پیغامات:
    13,366
    محترم اویس ، چوہدری ، صاحبان!
    گپ شپ کیلیے آپ گپ شپ سیکشن میں‌تشریف لے جائیے ۔۔۔شکریہ
     
  9. Touseef_K

    Touseef_K -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏اکتوبر، 19, 2007
    پیغامات:
    19
    السلام علیکم
    بھائی زمرد
    میں سمجھ تو گیا ہوں بس ابھی استعمال کرنے کا موقع نہیں ملا
     
  10. Little_Soulz

    Little_Soulz -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 3, 2007
    پیغامات:
    3
    ہم پہلے ڈر گئے کہ ہم نے کیا کیا
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  11. سائل

    سائل -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 9, 2007
    پیغامات:
    5
    میں کیسے حذف کر سکتا ہوں؟ شاکر صاحب۔۔ ل و ل۔۔ ؛) [you] آپ ہی کر دیں۔۔ :)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  12. سائل

    سائل -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 9, 2007
    پیغامات:
    5
    بہت خوب [you]
     
  13. ڈان

    ڈان -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏ستمبر 28, 2007
    پیغامات:
    11,685
    [you] بہت زبر دست کام کیا ہے آپ نے مجھے مجلس کی رکنیت حاصل کیے عرصہ ہو گیا ہے لیکن آپ کی اس مفید پوسپ کی طرف پہلی بار آیا ہوں۔۔۔۔۔
    شکریہ [you] .........................................................................
     
  14. rdj umer

    rdj umer -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏اکتوبر، 10, 2007
    پیغامات:
    31
    its ok جناب عالی!! لیکن ھمیں بھی تو بتایئں ھم کون سا اتنا بڑا کام کر دیا؟؟؟
     
  15. ابوبکر

    ابوبکر -: مشاق :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 12, 2007
    پیغامات:
    368
    زبردست بھائ۔۔۔ خوش رھو
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  16. نیا آدمی

    نیا آدمی -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 11, 2007
    پیغامات:
    18
    [you] میں اس پوسٹ کو پہلے دیکھ نہیں پایا ۔ معذرت!
     
  17. rizwan

    rizwan -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 4, 2007
    پیغامات:
    7
    بسم اللہ الرحمن الرحيم

    السلام عليكم!
    جناب زمرد بھاي آپ نے ميرے بارےميں پوچھا تو ميرا تعارف ہے

    نام: رضوان جاويد
    ولد:جاويد اختر
    ملك و شہر: پاكستان، لاہور
    پيشہ: گرافك ڈيزاينر
    اسكے علاوہ ميں دين اسلام كا طالب علم ہوں خاص كر عقيدہ توحيد كا كيونكہ اس وقت توحيد كا بيان بہت كم ہو چكا ہے اور كفر و شرك كا ہر طرف راج ہے

    اللہ ميرا اور آپ كا حامي و ناصر ہے
    والسلام عليكم
     
  18. rizwan

    rizwan -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 4, 2007
    پیغامات:
    7
    [رضوان]
     
  19. rizwan

    rizwan -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 4, 2007
    پیغامات:
    7
    جناب آپ كے اس پيج پر كتنے رضوان ہيں
    براۓ مہرباني مجھے بتائیے
     
  20. rizwan

    rizwan -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 4, 2007
    پیغامات:
    7
    اچھا اللہ حافظ
    پھر انشاء اللہ كسي دن وقت ملنے پر آپ لوگوں سے بات كرونگا

    في امان اللہ
     
موضوع کی کیفیت:
مزید جوابات کے لیے کھلا نہیں۔

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں