[you] یہاں آکر اپنا تعارف کروائیں : ( جولائی۔ اگست -2012 ) ‏ ‏

ابن عمر نے 'مجلسِ تعارف' میں ‏جنوری 16, 2008 کو نیا موضوع شروع کیا

موضوع کی کیفیت:
مزید جوابات کے لیے کھلا نہیں۔
  1. زاکر حسین شیخ

    زاکر حسین شیخ -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏جولائی 14, 2012
    پیغامات:
    1
    اسلام علیکم - بیت بیت شکریہ - مین کمپیو ٹر اور نیٹ سے کلی طور پر نا واقف ھون - ریظار ھون وقت گزار نے کے لے سیکہنے کی کوشش کرریا ھون - غلظی کی مافی چیاتا ھون - وسلام -
     
  2. attaullah48

    attaullah48 ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏جولائی 13, 2012
    پیغامات:
    4
    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
    میرا نام حافظ محمد عطا ٕ اللہ ہے ۔ بھکر پنجاب کا رہنے والا ہوں ۔ عالم دین دین موضوعات پر چینٹنگ کرنا میرا فیورٹ ہے۔
    فارغ التحصیل جامعہ امام بخاری مقام حیات سرگودھا مدیر الجامعۃ‌ سید سبطین شاہ نقوی حفظہ اللہ تعالی ۔
    والسلام
    محمد عطإ اللہ
     
  3. ابن حسیم

    ابن حسیم ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏اکتوبر، 1, 2010
    پیغامات:
    891
    اھلا وسھلا ومرحبا!
    حافظ محمد عطا ء اللہ بھا ئ آپکے بارے میں جان کر خوشی ہوئ۔ اللہ تعالی سے دعا ہے کہ وہ ہمیں بھی آپکے علم سے مستفید فرمائے۔امید ہے آپ بہت جلد مجلس سے مانوس ہو جائیں گے۔ ان شا ء اللہ
     
  4. ساجد تاج

    ساجد تاج -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2008
    پیغامات:
    38,751
    نئے آنے والے تمام اراکین کو دل کی گہرائیوں سے خوش آمدید
     
  5. ابن محمد جی

    ابن محمد جی رکن اردو مجلس

    شمولیت:
    ‏اگست 1, 2012
    پیغامات:
    27
    اسلام علیلم
     
  6. ابن عمر

    ابن عمر رحمہ اللہ بانی اردو مجلس فورم

    شمولیت:
    ‏نومبر 16, 2006
    پیغامات:
    13,354
  7. makke

    makke -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏اگست 6, 2012
    پیغامات:
    2
    السلام و علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاۃ
    بہائوں میرانام محمد مقصود میرا تعلق اذاد کشمیر سے ھے
    اس وقت ماکھ المکرمھ میں ھوں۔۔۔آپ سب بھاھیوں سے دعاؤں کی درخواست ھے۔۔
     
  8. شہزاد محمود

    شہزاد محمود -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏فروری 14, 2012
    پیغامات:
    2
    اسلام علیکم کیا حال ہے میرا نام شہزاد بمحمود ہے رحیم یار خان پنجاب پاکستان سے میرا تعلق ہے اسلامک مطالعہ مشغلہ
     
  9. شہزاد محمود

    شہزاد محمود -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏فروری 14, 2012
    پیغامات:
    2
    بھائی جان آپ ھمارے لیے بہی دعا کرنا اور میری والدہ بیمارہے ان کی صحت یابی کے لیے بہی دعا کی درخواست ہے میرا نام شہزادمحمود شکریہ
     
  10. ابو عبداللہ صغیر

    ابو عبداللہ صغیر -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏مئی 25, 2008
    پیغامات:
    1,979
    محمد مقصود اور شہزاد محمود بھائی
    اردو مجلس پہ خوش آمدید
    اللہ تعالی آپ دونوں اور ہم سب کی دنیا و آخرت اچھی کرے۔
    شہزاد بھائی اللہ تعالی آپ کی والدہ کو صحت کاملہ عطا فرمائے۔

    [font="al_mushaf"]اسأل الله العظيم رب العرش العظيم أن يشفها
    [/FONT]
     
  11. ابن حسیم

    ابن حسیم ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏اکتوبر، 1, 2010
    پیغامات:
    891
    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۔
    ماشاء اللہ ہمارے آبائ شہر کا کوئ تو بندہ نظر آیا۔۔
    شہزاد بھائ، کچھ مزید تعارف پیش کرنا مناسب سمجھیں گے؟
    یقیننا آپ بھی یہاں میری طرح بہت کچھ سیکھیں گے ان شا ء اللہ۔
     
  12. irum

    irum -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏جون 3, 2007
    پیغامات:
    31,578
    نئے آنے والے تمام اراکین کو اردو مجلس پر خوش آمدید
     
  13. ساجد تاج

    ساجد تاج -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2008
    پیغامات:
    38,751
    نئے آنے والے تمام اراکین کو اردو مجلس پر خوش آمدید
     
  14. مریم

    مریم -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2012
    پیغامات:
    844
    السلام علیکم میرا نام مریم ہے
     
  15. ام ثوبان

    ام ثوبان رحمہا اللہ

    شمولیت:
    ‏فروری 14, 2012
    پیغامات:
    6,690
    مریم اردو مجلس پر خوش آمدید آپ کو انشاءاللہ بہت سیکھنے کو ملے گا
     
  16. ابن حسیم

    ابن حسیم ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏اکتوبر، 1, 2010
    پیغامات:
    891
    نئے آنے والے تمام اراکین کو اردو مجلس پر خوش آمدید
     
  17. khalid mahmood

    khalid mahmood -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏اگست 21, 2012
    پیغامات:
    3
    introduction

    Dear All
    i was downloading islamic books for research purpose. This made me able to join urdu majlis.
    i live in lahore , Paksitan, It is to mentioin here that. A book on Hajj Umra complied by me by the Grace of Almighty Allhah is being districuted free of cost. All desirous person may write .
    sorry for narrating message/introcuction in english instead of urdu.

    Thanks and Regard

    your brother
    khalid Mahmoiod
     
  18. irum

    irum -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏جون 3, 2007
    پیغامات:
    31,578
    وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ


    اردو مجلس پر خوش آمدید سسٹر
     
  19. Urdu

    Urdu -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏جولائی 13, 2012
    پیغامات:
    58
    معاف کیجئے گا بھائی۔در اصل میں نے یہ سائٹ wapka.mobi پر بنائی ہے۔اور سارے بے حیا اشتہارات wapka.mobiکی طرف سے ہوتے ہیں،اسلئے میں بھئ مجبور ہوں
     
  20. ساجد تاج

    ساجد تاج -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2008
    پیغامات:
    38,751
    نئے آنے والے تمام اراکین کو اردو مجلس پر خوش آمدید
     
Loading...
موضوع کی کیفیت:
مزید جوابات کے لیے کھلا نہیں۔

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں