کیا کشمیر کا جہاد ، اسلامی جہاد نہیں ہے یہ پانی اور زمین کی لڑائی ہے ؟

x boy نے 'آپ کے سوال / ہمارے جواب' میں ‏اپریل 11, 2015 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. x boy

    x boy رکن اردو مجلس

    شمولیت:
    ‏اپریل 8, 2015
    پیغامات:
    42
    کشمیر کی جہاد ، اسلامی جہاد نہیں ہے یہ پانی اور زمین کی لڑائی ہے کیا یہ صحیح ہے
    اس لڑائی میں جماعت اسلامی یعنی اسلامی جمعیت طلباء والوں نے سینکڑو معصوم طالب علموں
    کو کشمیر لڑنے کے لئے پہنچایا، یہ طلباء پاکسان کے لئے سرمایا تھے لیکن کشمیر میں ضائع ہوگئے
    کیا یہ صحیح تھا۔
    کوئی اس کی تفصیلات بیان کرے۔ اور مجھے اس الجھن سے نکالے۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  2. رفیق طاھر

    رفیق طاھر علمی نگران

    رکن انتظامیہ

    ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏جولائی 20, 2008
    پیغامات:
    7,940
    یہ لڑائی
    1۔ مسلمانوں کو کفر کے ظلم سے آزاد کرنے کے لیے ہے ، اللہ کا فرمان ہے :
    [TRADITIONAL_ARABIC]وَإِنِ اسْتَنْصَرُوكُمْ فِي الدِّينِ فَعَلَيْكُمُ النَّصْرُ[/TRADITIONAL_ARABIC] (سورۃ الانفال : 72)
    اور اگر وہ (مسلمان) تم سے دین کی خاطر مدد مانگیں تو تم پر انکی مدد کرنا فرض ہے ۔
    2۔ مسلمانوں کے مقبوضہ علاقے چھڑوانے کے لیے ہے ، اللہ کا فرمان ہے :
    [TRADITIONAL_ARABIC]وَاقْتُلُوهُمْ حَيْثُ ثَقِفْتُمُوهُمْ وَأَخْرِجُوهُمْ مِنْ حَيْثُ أَخْرَجُوكُمْ[/TRADITIONAL_ARABIC] (البقرۃ : 191)
    اور انہیں جہاں پاؤ قتل کر دو اور جہاں سے انہوں نے تمہیں نکالا ہے تم ا نہیں وہاں سے نکالو ۔
    3- یہ لڑائی عہد شکنی کے نتیجہ میں ہے ۔ معاہدہ تھا کہ کنٹرول لائن کو سرحد نہیں قرار دیا جائے گا ، معاہدہ تھا کہ کشمیر کا قضیہ کشمیری عوام کی مرضی کے مطابق حل کیا جائے اور اسکے علاوہ اور بھی بہت سے معاہدات تھے جو ا نہوں نے توڑے ۔ اللہ کا فرما ن ہے :
    [TRADITIONAL_ARABIC]وَإِنْ نَكَثُوا أَيْمَانَهُمْ مِنْ بَعْدِ عَهْدِهِمْ وَطَعَنُوا فِي دِينِكُمْ فَقَاتِلُوا أَئِمَّةَ الْكُفْرِ إِنَّهُمْ لَا أَيْمَانَ لَهُمْ لَعَلَّهُمْ يَنْتَهُونَ[/TRADITIONAL_ARABIC] (التوبۃ: 12)
    اور اگر وہ اپنے عہد توڑ دیں اور تمہارے دین پر طعنہ زنی کریں تو کفر کے اماموں سے لڑو کیونکہ انکے وعدوں کا کوئی اعتبار نہیں ۔ تاکہ وہ باز آ جائیں ۔

    لہذا یہ کہنا کہ جہاد کشمیر اسلامی جہاد نہیں ، بالکل غلط ہے ۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 6
  3. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,953
    کیا ان معاہدوں کا کوئی ثبوت ہے جس کی رو سے ہم یہ فیصلہ کرسکیں ؟
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  4. رفیق طاھر

    رفیق طاھر علمی نگران

    رکن انتظامیہ

    ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏جولائی 20, 2008
    پیغامات:
    7,940
    سيز فائر معاہدہ !
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  5. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,953
    یہ معاہدہ پاکستان کی حکومت کے ساتھ ہوا ـ پھر معاہدہ توڑا گیا ـ پاکستان کی فوج کو جہاد کرنا چاہے ؟
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  6. رفیق طاھر

    رفیق طاھر علمی نگران

    رکن انتظامیہ

    ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏جولائی 20, 2008
    پیغامات:
    7,940
    بالکل !
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں