تراویح کے لیے کس مسجد میں جائیں؟

عائشہ نے 'ميرى درس گاہ' میں ‏جولائی 8, 2013 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. ام ثوبان

    ام ثوبان رحمہا اللہ

    شمولیت:
    ‏فروری 14, 2012
    پیغامات:
    6,690
    السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
    مسجد قبا مدینہ والی کی بات هو رهی هے بعد سب پڑها تو پتہ چلا کہ اسلام آباد مسجد کا نام بهی مسجد قبا هے آج ماشاءاللہ تیرهواں روزہ هو گا الحمدللہ ملز والی پارک کے ساته مکڈونلڈ کے ساته والی مسجد میں ماشاءاللہ ثوبان تراویح پڑها هے ستائیسویں رات کو ان شاءاللہ قرآن ختم هو گا کوئ بهی بہن بهائ آنا چاهے تو ضرور آے هم تو اس کے ساته هی الحمدلله تراویح پڑهتے هیں آج اس کا تیرہ سہ پارہ آدها ختم هو گیا هے ابهی اس نے اے لیول کے پہلے سال کے پیپر دیئے هیں اس کے لیئے بہت دعا کیجیئے گا کہ اللہ تعالیٰ دین اور دنیا میں کامیاب کرے اسی مسجد میں سب نمازی اس کو امام مسجد بننے کے لیئے کہہ رهے هیں هم نے بهی درخواست دی هے دعا کیجیئے گا اللہ میری مدد فرماے میری دلی خواہش هے کہ الله اس کو امام مسجد بنادے اور باعمل حافظ بناےآمین

    ریاض میں ماشاءاللہ سب هی مسجدوں میں ایک سے بڑه کر ایک قاری اور ماشاءاللہ جہاں بهی چلے جاو لگتا هے یہی سب سے اچها پڑه رهے هیں
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 5
  2. اہل الحدیث

    اہل الحدیث -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏مارچ 24, 2009
    پیغامات:
    5,052
    ماشاء اللہ۔ اللہ اسے دنیا و آخرت میں کامیاب کرے
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  3. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ماشاء اللہ ، بہت نیک خواہش ہے اللہ اسے پورا کرے ۔ بہت ہی سعادت مند بچہ ہے۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  4. ام ثوبان

    ام ثوبان رحمہا اللہ

    شمولیت:
    ‏فروری 14, 2012
    پیغامات:
    6,690
    آمین یا رب العالمین
    جزاک اللہ خیرا
    میں کوشس کروں گی اس کی تراویح یہاں لگاوں کسی کو طریقہ آتا هو تو ضرور مجهے بتاے
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  5. عفراء

    عفراء webmaster

    شمولیت:
    ‏ستمبر 30, 2012
    پیغامات:
    3,918
    ماشاء اللہ ضرور!
    اس کے لیے آپ کو آڈیو فائل کہیں اپ لوڈ کر نی پڑے اور پھر لنک یہاں دینا ہوگا۔
    مثلا ، اس http://www.4shared.com/ ویب سائٹ پر اپ لوڈ کر دیں، اس میں پہلے اکاؤنٹ بنانا پڑے گا یا اگر فیس بک کا اکاؤنٹ ہے تو اس سے بھی لاگ ان کر سکتی ہیں۔
    اگر مسئلہ ہو تو مجھے بتائیں میں سکرین شاٹس سے سمجھا دوں گی اپ لوڈ کرنے کا طریقہ۔
     
    Last edited: ‏جولائی 10, 2014
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  6. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    جو لوگ مسجد میں تراویح پڑھ رہے ہیں بہت خوش قسمت ہیں، میں تو گھر میں ہی پڑھتی ہوں ۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  7. ام ثوبان

    ام ثوبان رحمہا اللہ

    شمولیت:
    ‏فروری 14, 2012
    پیغامات:
    6,690
    اللہ همت صحت دے اور قبول فرما لے جو کوئ جہاں بهی پڑهتا هے اس رمضان المبارک کو همارے لیئے رحمتوں والا برکتوں والا بنا دے اور وہ بابرکت رات نصیب فرمائے جو هزار سال سے بهی افضل هے آمین یارب العالمین
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  8. dani

    dani نوآموز.

    شمولیت:
    ‏اکتوبر، 16, 2009
    پیغامات:
    4,329
    ماشاءاللہ
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  9. ام ثوبان

    ام ثوبان رحمہا اللہ

    شمولیت:
    ‏فروری 14, 2012
    پیغامات:
    6,690
    عفرا سس جزاک اللہ خیرا
    یہ جو آپ نے لنک دیا هے اس میرا پہلے کا اکاؤنٹ بنا هوا هے جب بهی کهولتی هوں تو لکها آتا هے آپ کا اکاؤنٹ هے لیکن کهلتا نہیں اور لیب ٹاپ سے تو مجلس هی نہیں کهلتی جس کی مجهے کوئ وجہ نظر نہیں آرهی کیا آپ سب کے پاس لیپ ٹاپ میں اردو کا کی بورڈ کا کرتا هے میں تو اس دن سے موبائل سے هی آنلاین آرهی تهی کیا آپ کے پاس موبائل میں واٹس ایپ هے کہ آپ کو بهیج دوں آپ لگا دیں یا مجهے سکرین شارٹ سے بتایئں
    اللہ آپ کو بہترین جزا دے آمین
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  10. عفراء

    عفراء webmaster

    شمولیت:
    ‏ستمبر 30, 2012
    پیغامات:
    3,918
    نہیں سسٹر میں وٹس ایپ استعمال نہیں کرتی میرا موبائل پرانے زمانے کا ہے :)
    آپ اگر ای میل میں اٹیچ کر کے بھیج دیں تو بھی ٹھیک ہے۔
    نہیں سسٹر مجلس پر آپ بغیر اردو کی بورد کے لکھ سکتی ہیں، اردو انسٹال کر دی تھی کئی دن پہلے۔ بس یہ مسئلہ ہے کہ حروف لکھے ہوئے نظر نہیں آتے لیکن کی بورڈ لکھتا اردو ہی ہے۔
    جیسے آپ A دبائیں تو الف لکھے گا۔
    ان شاء اللہ کی بورڈ بھی جلد لگا دیں گے۔
    باقی میں کوشش کروں گی آپ کو سکرین شاٹس سے اپ لوڈ کرنے کا طریقہ بتا دوں ان شاء اللہ۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  11. عفراء

    عفراء webmaster

    شمولیت:
    ‏ستمبر 30, 2012
    پیغامات:
    3,918
    • پسندیدہ پسندیدہ x 7
  12. اہل الحدیث

    اہل الحدیث -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏مارچ 24, 2009
    پیغامات:
    5,052
    ماشاء اللہ۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  13. ابو ابراهيم

    ابو ابراهيم -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏مئی 11, 2009
    پیغامات:
    3,871
    ماشاء اللہ
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  14. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    آج سے تراویح کا مبارک سلسلہ شروع ہو گا۔ دعاؤں میں یاد رکھیے گا۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  15. طالب علم

    طالب علم -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2007
    پیغامات:
    960
    مسجد صفا سیٹلائٹ ٹاون راولپنڈی نزد ہولی فیملی ہسپتال، عورتوں اور مردوں کے لیے الگ ائیرکنڈیشنڈ نظام۔ قاری صاحب کا نام غالبا عمیرحفظہ اللہ، شیخ عبدالرحمٰن السدیس، شیخ سعودالشریم، شیخ مشعاری کے طرز پر تلاوت کرتے ہیں، مختصر سا خلاصہ بھی بیان کرتے ہیں۔ پچھلے سال یہ انتظام تھا، اس سال بھی ان شاءاللہ ہو گا۔ عشاء کا وقت 9 بج کر 15 منٹ
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  16. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    آخری عشرے کی دعاؤں میں ام ثوبان بہن کا حصہ مت بھولیے گا۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  17. بابر تنویر

    بابر تنویر -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 20, 2010
    پیغامات:
    7,320
    اللہ تعالٰی ان کی مغفرت فرمائے آمین ۔
    وہ ہمیشہ ہی ہماری دعاؤں میں شامل رہتی ہیں ۔
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں