جھوٹ تو بہت سے دیکھے سنے مگر ؟؟؟؟

اہل الحدیث نے 'غیر اسلامی افکار و نظریات' میں ‏جنوری 7, 2013 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. اہل الحدیث

    اہل الحدیث -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    پیغامات:
    5,052
  2. اہل الحدیث

    اہل الحدیث -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    پیغامات:
    5,052
  3. ام محمد

    ام محمد -: ممتاز :-

    پیغامات:
    3,120
    اللہ تعالی اسکو اور اسکے پیرو کاروں کو ہدایت دے اور ان کو خواب غفلت سے جگا دے آمین یا رب العالمین-
     
  4. عبد الرحمن یحیی

    عبد الرحمن یحیی -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    پیغامات:
    2,312
    ڈھیٹ اور بے شرم بھی عالم میں ہوتے ہیں مگر
    سب پر سبقت لے گئی ہے بے حیائی آپ کی



    [font="al_mushaf"]اللھم آمین[/font]
     
  5. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    رکن انتظامیہ

    پیغامات:
    15,953
    سیاست میں جب سے قدم رکھا ہے ، ہر طرف موصوف کی کذب بیانیاں ہی نظر آتی ہیں ۔ کوئی ایک ویڈیو نہیں ، اس کے جھوٹ کی ایک لمبی فہرست بن چکی ۔ اللہ عزوجل دعا ہے کہ مسلمانوں کو اس کے شر سے محفوظ ہو رکھے ۔ آمین
     
  6. ابن قاسم

    ابن قاسم محسن

    پیغامات:
    1,717
    اللہ تعالی ہدایت دے
    انہوں نے سیاست پر چند کتابیں شایع کی ہیں، کسی کو آنلائن ربط ملے تو ذپ کردیجیے گا
    والسلام
     
  7. ام ثوبان

    ام ثوبان رحمہا اللہ

    پیغامات:
    6,690
    آمین یا رب العالمین-
     
  8. رفی

    رفی -: ممتاز :-

    پیغامات:
    12,395
    ہہہہہہہہہہ فیض ٹرانسفر وایا بلیو ٹوتھ!


    چہرے بدل بدل کر ملتا ہے شیطان
    محبت بھرا سلوک، ایک بدعتی کے ساتھ!
     
  9. اہل الحدیث

    اہل الحدیث -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    پیغامات:
    5,052
    مجھے تو دو چیزوں پر حیرانی ہوئی۔

    آئی ٹی اینڈ انٹرنیٹ ڈیپارٹمنٹ 1985 میں
    اور
    درس تصوف کی گواہی
     
  10. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    پیغامات:
    24,484
    سو فی صد سچ بولنے والوں سے دنیا حسد کرنے لگتی ہے !
     
  11. فلاح کا راستہ

    فلاح کا راستہ -: محسن :-

    پیغامات:
    238
    زیادہ مناسب بات تو یہ ہو گی کہ
    سو فی صد سچ بولنے والوں سے دنیا محبت کرتی ہے
     
  12. اعجاز علی شاہ

    اعجاز علی شاہ -: ممتاز :-

    پیغامات:
    10,322
    امام البریلویہ کو خواب میں دیکھنے کے بعد ہی طاہر القادری پٹری سے اتر گئے۔
    گلے لگا کر فیض یاب کیا اور بغیر Wifi اور Bluetooth کے سارا ڈیٹا ٹرانسفر کردیا۔
     
  13. رفی

    رفی -: ممتاز :-

    پیغامات:
    12,395
    موصوف کی ایک اور ویڈیو گردش کر رہی ہے جس میں قرآن کریم کی تفسیر کرتے ہوئے گالی سے مزین ایک شعر کو تفسیر کے طور پر بیان کر رہے ہیں۔
     
  14. اعجاز علی شاہ

    اعجاز علی شاہ -: ممتاز :-

    پیغامات:
    10,322
    بالکل رفی بھائی
    اور یہ وہی لفظ ہے جو ایک ٹاک شو میں پیپلز پارٹی کے ایک ممبر نے تحریک انصاف کے ممبر کے ساتھ مباحثہ میں استعمال کیا جس کے جواب میں تحریک انصاف کے ممبر نے پانی سے بھرا گلاس اس کو دے مارا !!!! اور دونوں ایک دوسرے کو مارنے پر اتر آئے
     
  15. Bilal-Madni

    Bilal-Madni -: منفرد :-

    پیغامات:
    2,469
    اللہ اس ملک کے لوگوں کو اس فتنہ قا دری کینیڈ ین وائرس سے بچائے آمین
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں