ان پیج 3 کی فائل ان پیج 2.4 میں کیسے کھلے گی

اہل الحدیث نے 'آئی۔ٹی ماہرین سے پوچھئے' میں ‏دسمبر 29, 2012 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. اہل الحدیث

    اہل الحدیث -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏مارچ 24, 2009
    پیغامات:
    5,052
    السلام علیکم۔
    میں ان پیج 3 کی ایک فائل کو ان پیج 2.4 میں کھولنا چاہتا ہوں۔ براہ کرم راہنمائی فرمائیں
     
  2. مبشر شاہ

    مبشر شاہ -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 30, 2009
    پیغامات:
    6
    دوستو اس سوال کا جواب تو مجھے بھی چاہیے
    ہے کوئی کہ دلبری کرے!!!!!!!!!!!!!!!!
     
  3. حسیب رزاق

    حسیب رزاق -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏فروری 8, 2013
    پیغامات:
    103
    وعلیکم السلام
    ان پیج 3 کی فائل ان پیج 3 میں ہی کھلتی ہے۔ 4۔2 میں نہیں لھلتی
     
  4. عبدالرحیم

    عبدالرحیم -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏جنوری 22, 2012
    پیغامات:
    950
    آپ ان پیج 3 کی فائل کو کنورٹ کرلیں پھر ان پیج 4-2 میں استعمال کریں ۔
    یہ رہا کنورٹر کا لنک ڈانلوڈ کرلیں
    http://shsoft.150m.com/prodcuts/uc/index.html
    اس میں یونی کوڈ ٹو ان پیج کے آپشن پر جائیں اور اپنی فائل کنورٹ کریں ۔
     
  5. حسیب رزاق

    حسیب رزاق -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏فروری 8, 2013
    پیغامات:
    103
    اس کو استعمال کرنے کے لیے پہلے فائل کو کھولنا پڑے گا۔ جو کہ ظاہر ہے کہ ان پیج 3 میں ہی کھولے گی
    :00003:

    ویسے بھی اس سے اچھے کنورٹر بھی دستیاب ہیں لیکن مسئلہ وہی ہے کہ فائل کو اوپن کر کے ٹیکسٹ کاپی پیسٹ کرنا ہوتا ہے
     
  6. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,953
    یہی مسئلہ میرے ساتھ بھی ہے ، اس کا کوئی حل ؟ ،، ویسے تو میں نے ان پیج سے کافی حد تک جان ہی چھڑا لی ہے ۔ اب زیادہ تر ایم ایس ورڈ ہی استعمال کرتا ہوں ۔
     
  7. عبدالرحیم

    عبدالرحیم -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏جنوری 22, 2012
    پیغامات:
    950
    بھائیوں آپ لوگوں کی پریشانی کیا ہے؟
    ان پیج 3 کام نہیں کررہا ہے کیا ؟
    اگران پیج 3 میں خرابی ہے تو میرے پاس جو موجود ہے اسے ٹرائی کر کے دیکھں ہوسکتا ہے کہ مسئلہ حل ہوجائے ۔
     
  8. حسیب رزاق

    حسیب رزاق -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏فروری 8, 2013
    پیغامات:
    103
    ان پیج 3 میں بھی مسئلہ ہے۔ ان پیج 3 میں سیو کی گئی فائل دوبارہ اوپن نہیں ہوتی۔
    اور اس کا حل ہے کہ ان پیج 11۔3 استعمال کیا جائے
    وہ یونی کوڈ سپورٹد بھی ہے
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں