ام محمد سسٹر کی اردو مجلس انتظامیہ میں بحیثیت ناظمہ تقرری

بنت امجد نے 'ضروری اعلانات' میں ‏ستمبر 28, 2013 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. بنت امجد

    بنت امجد -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏فروری 6, 2013
    پیغامات:
    1,568
    بسم اللہ الرحمن الرحیم

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

    ام محمد سسٹر کی اردو مجلس انتظامیہ میں بحیثیت ناظمہ تقرری

    اردو مجلس انتظامیہ کو یہ اطلاع دیتے ہوئے بہت خوشی محسوس ہو رہی ہے کہ اردو مجلس کی ایک مخلص اور فعال ممبر ام محمد سسٹرنے بے پناہ مصروفیات کے باوجود اردو مجلس انتظامیہ میں شمولیت کی حامی بھر لی ہے -اردو مجلس سے ان کی دلچسپی اور ان کی قابلیت کو مد نظر رکھتے ہوئے انہیں انتظامیہ میں شامل کیا جا رہا ہے۔

    ام محمد سسٹر کو مثالی معاشرہ کی ذمہ داری سونپی گئی ہے-

    ام محمد سسٹر آپکو بہت بہت مبارک ہو۔ امید ہے آپ اسی طرح محنت و لگن اور مستقل مزاجی کے ساتھ اردو مجلس کی ترقی میں اپنا بھرپور کردار ادا کریں گی۔ اور اپنی ذمہ داریاں با حسن و خوبی سرانجام دیں‌ گی۔ دعا ہے کہ اللہ آپ کی انتطامیہ میں شمولیت کو اردو مجلس کے لئے، آپ کے لئے اور ہم سب کے لئے با برکت بنائے۔ آمین

    اراکین مجلس سے گزارش ہے کہ وہ ام محمد سسٹر کی حوصلہ افزائی فرمائیں اور انہیں ان کی ذمہ داریاں سرانجام دینے میں بھرپور تعاون فرمائیں۔
    جزاکم اللہ خیرا
    والسلام
    انتظامیہ اردو مجلس
     
  2. Ishauq

    Ishauq -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏فروری 2, 2012
    پیغامات:
    9,612
    بہت مبارک ہو سسٹر، اللہ آپ کو اپنی ذمہ داری احسن طریقہ سے پوری کرنے کی توفیق دے. آمین
     
  3. ام احمد

    ام احمد محسن

    شمولیت:
    ‏جنوری 7, 2008
    پیغامات:
    1,333
    وعلیکم السلام
    بہت بہت مبارک ہو ام محمد سسٹر
     
  4. عبد الرحمن یحیی

    عبد الرحمن یحیی -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 25, 2011
    پیغامات:
    2,312
    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
    ماشاء اللہ
    مبارك ہو آپا جی
    آپ کے ساتھ ساتھ انتظامیہ بھی اس فیصلے پر مبارکباد کی مستحق ہے

    مجھے یہ پڑھ کر رحیق المختوم میں فتح مکہ کے حوالے سے ایک واقعہ یاد آگیا :
    پھر ایک دستہ گزرا کہ اس جیسا دیکھا ہی نہ تھا سیدنا ابوسفیان رضی اللہ عنہ نے کہا کہ یہ کون ہے؟ عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے کہا یہ انصار ہیں ان کے سپہ سالار سعد بن عبادہ (رضی اللہ عنہ) ہیں، جن کے پاس پر چم ہے سیدنا سعد بن عبادہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے کہا اے ابوسفیان (رضی اللہ عنہ)! آج کا دن جنگ کا دن ہے آج کعبہ (میں کافروں کا کشت و خون) حلال ہوجائے گا سیدنا ابوسفیان رضی اللہ عنہ نے کہا اے عباس (رضی اللہ عنہ)! ہلاکت (کفار) کا دن کتنا اچھا ہے؟ جب نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ابوسفیان رضی اللہ عنہ کے پاس سے گزرے تو سیدنا ابوسفیان رضی اللہ عنہ نے کہا آپ صلی اللہ علیہ وسلم کو معلوم ہے کہ سعد بن عبادہ (رضی اللہ عنہ) نے کیا کہا ہے؟ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کیا کہا ہے؟ سیدنا ابوسفیان رضی اللہ عنہ نے کہا ایسا ایسا کہا ہے۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا سعد (رضی اللہ عنہ) نے صحیح نہیں کہا لیکن آج کا دن تو وہ دن ہے جس میں اللہ تعالیٰ کعبہ کو عظمت و بزرگی عطا فرمائے گا اور کعبہ کو آج غلاف پہنایا جائے گا۔اس کے بعد آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے سیدنا سعد رضی اللہ عنہ کے پاس آدمی بھیج کر جھنڈا اُن سے لے لیا اور اُن کے صاحبزادے سیدنا قیس رضی اللہ عنہ کو دے دیا ۔ گو یا جھنڈا سیدنا سعد رضی اللہ عنہ کے ہاتھ سے نکلا ہی نہیں۔

    ابو محمد آپ کو بھی مبارك ہو بہت بہت
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  5. ام ثوبان

    ام ثوبان رحمہا اللہ

    شمولیت:
    ‏فروری 14, 2012
    پیغامات:
    6,690
    آمین یاحی یاقٰیوم

    ماشاءاللہ
    الحمدللہ
    میری بہن واقعی اس قابل ھیں کہ ان کو یہ عہدہ ملتا بہت بہت خوشی ھو رھی ھے بہت بہت مبارک ھو اللہ آپ کو اس دنیا اور آخرت میں ھر فرض سے سرخرو کرکے کامیابیاں نصیب کرے آمین یا رب العالمین
     
  6. ام ثوبان

    ام ثوبان رحمہا اللہ

    شمولیت:
    ‏فروری 14, 2012
    پیغامات:
    6,690
    [​IMG]

    [​IMG]

    [​IMG]

    [​IMG]

    [​IMG]

    [​IMG]

    سسٹرام محمدآپ کوبہت بہت مبارک ھو
     
  7. مشکٰوۃ

    مشکٰوۃ -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏ستمبر 23, 2012
    پیغامات:
    1,916
    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
    ماشاء اللہ !
    بہت بہت مبارک ہو سسٹر ام محمد!
    اللہ تعالٰی آپ کو دنیا وآخرت کی مزید بھلائیاں‌عطا فرمائیں اور ہر قسم کی آسانیاں آپ کا اور آپ کے گھر والوں کا مقدر ہوں ۔ ۔ آمین یارب العالمین


    [​IMG]
     
  8. ام مطیع الرحمن

    ام مطیع الرحمن محسن

    شمولیت:
    ‏جنوری 2, 2013
    پیغامات:
    1,548
    بہت اچها فیصلہ لیا ہے انتظامیہ نے ماشاءاللہ
    ابو محمد اور ام محمد دونوں کو بہت بہت بہت مبارکباد..
    اللہ تعالی آپ سے دین کا زیادہ سے زیادہ کام لے اور دنیا و آخرت کی بهلائ آپکے مقدر میں کرئے.آمین
    بنت امجد سسٹر جزاک اللہ خیر ..بہت کم نظر آتی ہے آپ؟؟؟؟؟؟
    مشکوة سسٹر ایک پیاری سی تصویر ہماری طرف سے بهی لگا دیجئے کیونکہ میں موبائل سے آنلائن ہوتی ہوں اور ادهر یہ سہولت نہیں ہے..
    اللہ تعالی سبکو خوش و خرم رکهے
     
  9. ابو ابراهيم

    ابو ابراهيم -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏مئی 11, 2009
    پیغامات:
    3,871
    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
    ماشاء اللہ
    بہت بہت مبارک ہو ام محمد سسٹر
    آمین
     
  10. رفی

    رفی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2007
    پیغامات:
    12,395
    و علیکم السلام و رحمۃ اللہ و برکاتہ

    ام محمد سس کو بہت بہت مبارک اور دعا ہے کہ اللہ آپ کو یہ ذمہ داری کامیابی سے سرانجام دینے کی توفیق عطاء فرمائے۔
     
  11. عبدالرحیم

    عبدالرحیم -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏جنوری 22, 2012
    پیغامات:
    950
    اللہ بہت بہت مبارک کرے ۔
     
  12. azharm

    azharm -: مشاق :-

    شمولیت:
    ‏مئی 28, 2012
    پیغامات:
    449
    الف مبروک یا ام محمد
     
  13. Bilal-Madni

    Bilal-Madni -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏جولائی 14, 2010
    پیغامات:
    2,469
    رفی

    و علیکم السلام و رحمۃ اللہ و برکاتہ

    ام محمد سس کو بہت بہت مبارک اور دعا ہے کہ اللہ آپ کو یہ ذمہ داری کامیابی سے سرانجام دینے کی توفیق عطاء فرمائے۔
     
  14. رفی

    رفی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2007
    پیغامات:
    12,395
    ماشااللہ بہت بہت مبارک ہو
     
  15. مشکٰوۃ

    مشکٰوۃ -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏ستمبر 23, 2012
    پیغامات:
    1,916
    جی ضرور سسڑ ۔۔ تصویر پیاری ہے یا نہیں یہ تو آپ ہی بتائیں گی ۔۔ ۔ چلیں‌۔ ۔ جو پیاری ہو وہ آپ کی طرف سے باقی میری طرف سے۔ ۔ ۔
    آمین یا رب العالمین
     
  16. مشکٰوۃ

    مشکٰوۃ -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏ستمبر 23, 2012
    پیغامات:
    1,916
    [​IMG]
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  17. مشکٰوۃ

    مشکٰوۃ -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏ستمبر 23, 2012
    پیغامات:
    1,916
  18. مشکٰوۃ

    مشکٰوۃ -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏ستمبر 23, 2012
    پیغامات:
    1,916
  19. ام مطیع الرحمن

    ام مطیع الرحمن محسن

    شمولیت:
    ‏جنوری 2, 2013
    پیغامات:
    1,548
    بہت بہت شکریہ سسٹر..
    اللہ تعالی آپکی ہر جائز خواہش پوری کرئے.بہت خوبصورت ہیں.ماشاءاللہ
    ام محمد میری ان مانگی ہوئ تصویروں کو قبول کر لیں..
     
  20. مشکٰوۃ

    مشکٰوۃ -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏ستمبر 23, 2012
    پیغامات:
    1,916
    بارک اللہ فیک۔ ۔

    اآمین ۔ ۔ اللہ تعالٰی آپ کو بھی دنیا وآخرت کی تمام بھلائیاں عطا فرامائیں۔ ۔ ۔ آمین یا رب العالمین
    اَن مانگی یا اِن مانگی۔ ۔ ۔ کانا آئیکون
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں