ام محمد سسٹر کی اردو مجلس انتظامیہ میں بحیثیت ناظمہ تقرری

بنت امجد نے 'ضروری اعلانات' میں ‏ستمبر 28, 2013 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. اخت طیب

    اخت طیب -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏فروری 14, 2013
    پیغامات:
    769
    بہت بہت مبارک ہو ام محمد سسٹر
    اللہ تعالی اپکو توفیق دے اس ذمہ داری کو احسن طریقے سی نبهانے کی
    اور مشکوةسسٹر اپ نے یہ کام کب سے شروع کیا ہے
    ام جابر اپ کے تو کیا کہنے
     
  2. ام محمد

    ام محمد -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏فروری 1, 2012
    پیغامات:
    3,120
    وعلیکم اسلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
    اللھم لاتواخذنی بما یقولون واغفرلی مالا یعلمون واجعلنی خیرامما یظنون
    جزاکم اللہ خیرا
    دعا ہے کہ اللہ تعالی مجھے یہ ذمہ داری احسن طریقے سے نبھانے کی توفیق دے آمین یا رب العالمین
     
  3. ام محمد

    ام محمد -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏فروری 1, 2012
    پیغامات:
    3,120
    جزاک اللہ خیرا ام جابر سسٹر
     
  4. بنت امجد

    بنت امجد -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏فروری 6, 2013
    پیغامات:
    1,568
    کچھ مصروفیات اور کچھ نیٹ کی پرابلم کی وجہ سے کم آنا ہوتا ہے -
     
  5. ساجد تاج

    ساجد تاج -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2008
    پیغامات:
    38,751
    وعلیکم السلام

    بہت بہت مبارک ہو آپ کو سسٹر ، یہ تھریڈ آج ہی نظر سے گزرا لیٹ مباکباد دینے پر معذرت ۔

    اللہ تعالی آپ کو دونوں جہانوں میں کامیاب کرے اور ہر طرح کی ٹیشن دور رکھے آمین اور آپ کو دنیا و آخرت میں کامیاب کرے آمین
     
  6. مشکٰوۃ

    مشکٰوۃ -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏ستمبر 23, 2012
    پیغامات:
    1,916
    کونسا کام فرمائشیں پوری کرنے والا۔ ۔ ۔ ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں