اردو ہولو کاسٹ

اعجاز علی شاہ نے 'گپ شپ' میں ‏ستمبر 22, 2015 کو نیا موضوع شروع کیا

Tags:
  1. اعجاز علی شاہ

    اعجاز علی شاہ -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    10,322
    ریاض میں گھر کے پاس موبائل مارکیٹ میں ایک عربی دکاندار نے گوگل سے ٹرانسلیٹ کرکے اردو کی جو حالت کی ہے ہٹلر نے شاید اتنی یہودیوں کی نا کی ہو ۔ ۔
    اردو ہولو کاسٹ ۔
    دوسری تصویر میں ایک عربی ٹائپسٹ نے عربی کی بورڈ کے ذریعے اردو لکھ کر نئی تاریخ رقم کردی۔ google.png
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 8
  2. آزاد

    آزاد ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏دسمبر 21, 2007
    پیغامات:
    4,558
    اس کا مطلب ہے کہ گوگل ٹرانسلیٹر میں کافی بہتری آچکی ہے!
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  3. عبیدالرحمن

    عبیدالرحمن نوآموز.

    شمولیت:
    ‏جون 6, 2015
    پیغامات:
    17
    آپ نے تصحیح نہیں کی؟
     
  4. عفراء

    عفراء webmaster

    شمولیت:
    ‏ستمبر 30, 2012
    پیغامات:
    3,918
    گوگل ٹرانسلیٹ :censored:
    WhatsApp Image 2016-07-29 at 21.09.31.jpeg
     
    • ظریفانہ ظریفانہ x 5
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  5. انا

    انا -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 4, 2014
    پیغامات:
    1,400
    پہلی مرتبہ دیکھنے پر یقین نہیں آیا تھا کہ اتنا خراب ترجمہ بھی ہو سکتا ہے ۔سوچا کہ کسی نے مذاق کیا ہو گا ۔ لیکن یہ تو واقعی میں ایسا ہی ہے۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  6. nicekiller80

    nicekiller80 -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏ستمبر 1, 2009
    پیغامات:
    4
    گوگل انسانی ذہن نہیں بلکہ ایک مصنوعی ذہن کے اندر انفارمیشن ڈالی جا رہی ہے۔ بہت وقت درکار ہے جب یہ مترجم کے طور پر مکمل کام کرے گا۔"گوگل مترجم"
     
    • متفق متفق x 1
  7. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    اف خدایا
     
  8. انا

    انا -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 4, 2014
    پیغامات:
    1,400
  9. اعجاز علی شاہ

    اعجاز علی شاہ -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    10,322
    گوگل اعظم کا ایک اور کارنامہ 14441009_10209334783034285_3337521249928442856_n.jpg
     
    • ظریفانہ ظریفانہ x 4
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں