میری 1000 پوسٹس،ابن ماجہ کی حدیث نمبر 1000

سپہ سالار نے 'مجلسِ تعارف' میں ‏جون 21, 2010 کو نیا موضوع شروع کیا

موضوع کی کیفیت:
مزید جوابات کے لیے کھلا نہیں۔
  1. سپہ سالار

    سپہ سالار -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 21, 2007
    پیغامات:
    2,018
    آج اس پوسٹ کے ساتھ ہی میری 1000 پوسٹ مکمل ہو جائیں، تو سوچا اس سنگ میل کو کسی اچھے کام کے ساتھ عبور کیا جائے۔ ویسے تو مجلس پر اللہ کے فضل کوئی کام برا نہیں‌، ان شاء اللہ۔ لیکن یہ بہترین کاموں‌میں سے ایک ہے۔

    تو میری ایک ہزار پوسٹ کے ساتھ پیش ہے سنن ابن ماجہ کی حدیث‌نمبر 1000۔

    سیدنا ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ’’عورتوں کی بہترین صفیں آخری ہیں۔ اور سب سے نکمی( کم ثواب والی) صفیں پہلی ہیں۔ اور مردوں کی بہترین صفیں پہلی ہیں اور سب سے نکمی صفیں آخری ہیں۔ ‘‘

    اخرجہ مسلم، الصلاة،باب تسویة الصفوف وقامتھا۔۔۔ الخ، ح: 440 من حدیث عبدالعزیز الدراوردی عن سہیل عن ابیہ بہ۔۔۔ وھو فی جزءہ(25)۔
     
  2. مشتاق احمد مغل

    مشتاق احمد مغل -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 6, 2007
    پیغامات:
    1,216
    جزاک اللہ سپہ سالار بھائی
    1000پوسٹس پر مبارکباد قبول فرمائیں
    دعا ہے کہ اللہ ہمیں اپنے پیارے دین کی خدمت کرنے کا ذوق و شوق پیدا فرمائیں۔آمین
     
  3. محمد ارسلان

    محمد ارسلان -: Banned :-

    شمولیت:
    ‏جنوری 2, 2010
    پیغامات:
    10,398
  4. سپہ سالار

    سپہ سالار -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 21, 2007
    پیغامات:
    2,018
    بھائی 100 نہیں‌1000
     
  5. ابوبکرالسلفی

    ابوبکرالسلفی محسن

    شمولیت:
    ‏ستمبر 6, 2009
    پیغامات:
    1,672
    جزاکم اللہ خیرا
     
  6. محمد ارسلان

    محمد ارسلان -: Banned :-

    شمولیت:
    ‏جنوری 2, 2010
    پیغامات:
    10,398
    سوری بھائی تبدیل کر دیا ہے۔
     
  7. m aslam oad

    m aslam oad نوآموز.

    شمولیت:
    ‏نومبر 14, 2008
    پیغامات:
    2,443
    مبارک ھو
     
  8. ابن عمر

    ابن عمر رحمہ اللہ بانی اردو مجلس فورم

    شمولیت:
    ‏نومبر 16, 2006
    پیغامات:
    13,354
  9. m aslam oad

    m aslam oad نوآموز.

    شمولیت:
    ‏نومبر 14, 2008
    پیغامات:
    2,443
    ثمہ آمین
     
  10. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    ماشاء اللہ زبردست

    [​IMG]
     
  11. فرینڈ

    فرینڈ -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏مئی 30, 2008
    پیغامات:
    10,709
    ماشاءاللہ! بہت بہت مبارک ہو۔۔۔۔۔!
     
  12. ابو عبداللہ صغیر

    ابو عبداللہ صغیر -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏مئی 25, 2008
    پیغامات:
    1,979
  13. irum

    irum -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏جون 3, 2007
    پیغامات:
    31,578
    1000 پوسٹ مکمل کرنے پربہت بہت مبارک ہو بھائی

    [​IMG]
     
Loading...
موضوع کی کیفیت:
مزید جوابات کے لیے کھلا نہیں۔

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں