مکہ اور مدینہ سے براہ راست پروگرام دیکھیں

جاسم منیر نے 'ویب سائٹس پر تبصرے' میں ‏اگست 21, 2010 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. جاسم منیر

    جاسم منیر Web Master

    شمولیت:
    ‏ستمبر 17, 2009
    پیغامات:
    4,636
    [​IMG]

    مکہ اور مدینہ سے براہ راست پروگرام دیکھیں۔
    سب سے پہلے آپ اپنے Computer Desktop پر آیئں۔
    Right Click کریں اور پھر Shortcut پر کلک کریں۔
    [​IMG]

    اب "ٹائپ دا لوکیشن آف آئٹم" کی جگہ پر mms://38.96.148.74/Quran2 کاپی پیسٹ کریں اور نیکسٹ پر کلک کر دیں :
    [​IMG]

    اب اس Shortcut کو کوئی نام دے دیں اور پھرFinish پر کلک کر دیں ،( مثلاً "مکہ"، کیونکہ یہ مکہ سے لائیو پروگرام دکھائے گا ):
    [​IMG]

    اب آپ کے Desktop پر ایک Short cut بن جائے گا،
    [​IMG]

    اسے ڈبل کلک کریں تو یہ ونڈوز میڈیا پلیر میں کھلے گا۔ اسے چلانے کے لیے آپ کے نیٹ کی سپیڈ اچھی ہونی چاہیے

    یہی کام آپ اس Shortcut کے لیے بھی کریں: mms://38.96.148.74/Sunna2
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  2. آزاد

    آزاد ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏دسمبر 21, 2007
    پیغامات:
    4,558
    بہت زبردست جناب۔
    جزاک اللہ خیرا
     
  3. مشتاق احمد مغل

    مشتاق احمد مغل -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 6, 2007
    پیغامات:
    1,216
    ماشاء اللہ جزاک اللہ خیرا
    بہت ہی خوبصورت
     
  4. محمد ارسلان

    محمد ارسلان -: Banned :-

    شمولیت:
    ‏جنوری 2, 2010
    پیغامات:
    10,398
    بہت زبردست بہت ہی زبردست جزاک اللہ خیرا بھائی جان جاسم

    اچھا ایک وضاحت کر دیں یہ انٹر نیٹ کا کنیکٹ ہونا تو ضروری ہے۔
     
  5. جاسم منیر

    جاسم منیر Web Master

    شمولیت:
    ‏ستمبر 17, 2009
    پیغامات:
    4,636
    جی جی ارسلان بھائی، بالکل کیونکہ یہ لائیو سٹریمنگ ہے نا، اس لیے انٹرنیٹ کا کنیکٹ ہونا ضروری ہے، اور اگر انٹرنیٹ کی سپیڈ اچھی ہو گی تبھی یہ سٹریمنگ بھی چلے گی،ورنہ رک رک کر چلے گی۔
     
  6. محمد ارسلان

    محمد ارسلان -: Banned :-

    شمولیت:
    ‏جنوری 2, 2010
    پیغامات:
    10,398
  7. سپہ سالار

    سپہ سالار -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 21, 2007
    پیغامات:
    2,018
    جزاک اللہ بھائی
     
  8. ابن عمر

    ابن عمر رحمہ اللہ بانی اردو مجلس فورم

    شمولیت:
    ‏نومبر 16, 2006
    پیغامات:
    13,354
  9. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,954
    السلام علیکم ورحمتہ اللہ
    بہت شکریہ جاسم بھائی
    جزاکم اللہ خیرا
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں