لارڈز ٹیسٹ۔۔پاکستان کرکٹ کی تاریخ کا ایک اور خراب ٹیسٹ

ابومصعب نے 'سپورٹس' میں ‏اگست 28, 2010 کو نیا موضوع شروع کیا

موضوع کی کیفیت:
مزید جوابات کے لیے کھلا نہیں۔
  1. ابومصعب

    ابومصعب -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 11, 2009
    پیغامات:
    4,063
    لارڈ ٹیسٹ میں جب محمد عامر نے 47 کے مجموعی اسکور پر انگلیڈ کا بیک فوٹ پر ڈھیکیل دیا تھا اور 102 پر اسکے 7 وکٹ گرچکے تھے کسی نے بھی یہ سوچا نہ ہوگا کہ 8ویں‌وکٹ کے لئے ورلڈ ریکارڈ پارٹنر شپ بن جائیگی۔۔لیکن کیا کریں‌پاکستان کی کرکٹ ٹیم کی قسمت آجکل خراب چل رہی ہے۔۔۔اور ایک نویں نمبر کے پلئر اور ایک دوسرے پلئر کو ساری ٹیم ملکر آؤٹ کرنے کے لئے بے بس ہے۔۔
    آگے آگے دیکھئے ہوتا ہے کیا۔۔۔۔
    انگلینڈ نے اب تک 429 نز وہی سات وکٹ پر اسکور کرلیا ہے۔۔
     
  2. وردۃ الاسلام

    وردۃ الاسلام -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏ستمبر 3, 2009
    پیغامات:
    522
    اللہ کا عذاب سیلاب کی شکل میں پاکستان میں آیا ہوا ہے عذاب غفلتوں سے جگانے کے لیے آتے ہیں لیکن ہماری مسلمان قوم اتنی بے حس ہو گئی ہے کہ اتنی تباہی سے بھی نہیں جاگی جہاں ٹی وی کے ایک چینل پر گھر اجڑتے ہوئے دکھائے جا رہے ہیں وہیں دوسرے چینل پر کھیل چل رہے ہیں اور تیسے پر فحاشی و عریانی کے مناظر ہیں۔۔۔للہ کچھ تو ہوش میں آو اور لہو و لعب کو چھوڑ کر مشکل میں تو ایک اللہ کو پکار کر اس سے معافیاں مانگ لو۔۔۔

    اللہ ہمیں توفیق دے کہ ہم سیلاب زدگان سے عبرت پکڑیں
     
  3. کنعان

    کنعان محسن

    شمولیت:
    ‏مئی 18, 2009
    پیغامات:
    2,852
  4. کنعان

    کنعان محسن

    شمولیت:
    ‏مئی 18, 2009
    پیغامات:
    2,852
  5. dani

    dani نوآموز.

    شمولیت:
    ‏اکتوبر، 16, 2009
    پیغامات:
    4,329
    يہ كس نے کہا کہ کھیل لہو و لعب ميں آتا ہے؟ :00010:لہو و لعب كا مطلب ہے بیہودہ بکنا لغو کام کرنا۔جو كھیلتا ہے پنجگانہ نماز اور تراویح بھی پڑھتا ہے معافياں بھی مانگ ليتا ہے اس میں کیا برائی ہے ؟؟؟
     
  6. ابومصعب

    ابومصعب -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 11, 2009
    پیغامات:
    4,063
    چلیں‌کوئی بات نہیں۔
    اصل میں سیلاب کی تباہ کاریاں اور مصائب کی زیادتی کی وجہ سے ۔۔۔۔انکےریمارکس انکے دل کی آواز اور درد ہے۔

    حسب حال پاکستان کی ٹیم بدترین شکست کے دہانے پر ہے۔اور وہاں‌جہاں‌کہ ٹیلز نے ملکر ایک وکٹ کے لئے 300 سے رائد رنس کئے۔۔اور فی کس 175 سے زائد اسکور کئے۔۔ہماری مضبوط ٹیم سارے کھلاڑی دودفعہ ساری ٹیم ملکر بھی براڈ جو کہ ایک بالر ہے۔۔اسکے اسکور 169 کے بھی قریب جاتے نظر نہیں‌آتے۔۔۔اور 14 وکٹیں 100 رنز کے لئے درکار ہوگئیں۔۔۔! ہے نا مزے کی بات۔۔۔! چلیں۔۔۔! قلی ولی کریں۔۔۔! اب کاہے کی امیدیں کاہے کی کرنیں۔۔۔!
     
  7. dani

    dani نوآموز.

    شمولیت:
    ‏اکتوبر، 16, 2009
    پیغامات:
    4,329
    آپکی تسلى سے دل سنبھل گیا ورنہ ميں تو سمجھا کہ

    :00003: كركٹ بھی حرام شد :00003:

    اور

    :00003: كركٹ ٹیم مرتد شد :00003:
     
  8. ابومصعب

    ابومصعب -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 11, 2009
    پیغامات:
    4,063
    ایک اور بڑی ہار۔انگز اور 225 رنز۔۔۔! عبرتناک شکست
    اور اب پتہ نہیں‌میچ فکسنگ کا اونٹ کس کروٹ بیٹھے گا۔۔اگر ایسا کچھ ہوا تب پاک میں‌کرکٹ کے زوال میں‌ایک اور باب کا اضافہ ہوگا۔۔
     
  9. dani

    dani نوآموز.

    شمولیت:
    ‏اکتوبر، 16, 2009
    پیغامات:
    4,329
    اتنے پریشر میں ایسا ہو جاتا ہے۔۔۔ پھر بھی ویل ڈن عامر !
     
  10. ابومصعب

    ابومصعب -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 11, 2009
    پیغامات:
    4,063
    عامر ویل ڈن کی بات ٹھیک ہے۔
    لیکن یہ ساتھ پلئرز کے ساتھ ڈن ڈنا ڈن کا معاملہ ٹھیک ہی نہیں‌سنگین سے سنگین تر ہوا جارہا ہے۔
     
Loading...
Similar Threads
  1. بنت واحد
    جوابات:
    1
    مشاہدات:
    1,304
موضوع کی کیفیت:
مزید جوابات کے لیے کھلا نہیں۔

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں