تل کا کھٹہ (تل اینڈ املی کا کھٹا)۔ حیدرآبادی ڈش

ابومصعب نے 'کچن کارنر' میں ‏اگست 30, 2010 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. ابومصعب

    ابومصعب -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 11, 2009
    پیغامات:
    4,063
    تل کا کھٹہ (تل اینڈ املی کا کھٹا)
    اجزا:

    تل: چار چائے کے چمچے
    مونگ پھلی: ایک چائے کا چمچہ
    زیرہ: ایک چائے کا چمچہ
    رائی: ایک چائے کا چمچہ
    املی پیسٹ: 4 اونس
    لہسن : دو پیسس
    پودینہ : مناسب مقدار میں
    ہرادھنیا: مناسب مقدار میں
    پیاز: میڈیم ایک عدد
    پانی : دیڑھ لیٹر
    آئیل: 4 چائے کے چمچے
    سرخ مرچ:4 عدد

    طریقہ :
    تل،مونگ پھلی،لہسن ، ان سبکو ملاکر گرائینڈ کرلیں (پکانا نہیں‌ہے)
    املی کے پیسٹ میں دیڑھ لیٹر پانی ملاکر اچھی طرح مکس کرلیں۔۔پھر اوپر کے گرائیندآئیٹمس کو اس املی کے کھٹے میں ملادیں۔۔۔!
    تیل کو گرم کرکے اس میں لہسن ، زیرہ، رائی، سرخ مرچ ڈال کر گرم کرکے پھر املی اور تل کے ملے ہوئے گرائینڈ اور مکسڈ کھٹے میں‌بگھار دے لیں۔۔آخری میں پیاز کے سلائسس کاٹ کر اس کھٹے میں کچے ہی ڈال لیں۔۔۔املی اور تل کا کھٹا تیار ہے۔۔
    (یہ خاص طور پر سوندھی کھچڑی ۔ ایلو رائیس کے ساتھ ناشتے کا پریپریشن ہے)
     
  2. irum

    irum -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏جون 3, 2007
    پیغامات:
    31,578
    شکریہ بھائی
     
  3. ابو یاسر

    ابو یاسر -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 13, 2009
    پیغامات:
    2,413
    ابو طلحہ بھائی ! آپ تو اس بار انڈیا جاکر کافی کچھ سیکھ گئے
     
  4. ابومصعب

    ابومصعب -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 11, 2009
    پیغامات:
    4,063
    یہ سب کچھ سعودی عرب کی سوکھی سرزمین (صحرا) کی کارستانی ہے۔۔جب اپنوں‌کے درمیان ہوتے تو کچن کے اسپلنگ بھی معلوم کرنے پڑتے لیکن گرم تپبی ہوئی دھوپ کے اثرات نے دالچہ سے تل کے کھٹے تک کے جو کارنامے انجام دئے اس سے کسبل ضرور نکل گیا۔۔!
    ویسے فائدہ ہی ہوا نقصان نہیں، اب کس کا ہوا یہ میں‌نہیں‌بتاونگا۔
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں