تھریڈ برائے تبصرہ --- رسومات محرم الحرام اور سانحہ کربلا از صلاح الدین یوسف

آزاد نے 'اسلامی متفرقات' میں ‏ستمبر 17, 2010 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. آزاد

    آزاد ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏دسمبر 21, 2007
    پیغامات:
    4,558
    معزز ركن اردو مجلس ، آزاد ایک اہم كتاب "رسومات محرم الحرام اور سانحہ کربلا " كى مكمل يونيكوڈائزنگ یہاں كر رہے ہیں۔ یہ كتاب حافظ صلاح الدین یوسف حفظہ اللہ كى تصنيف ہے۔

    اراكين اردو مجلس سے گزارش ہے کہ مذکورہ تھریڈ بعنوان
    رسومات محرم الحرام اور سانحہ کربلا از صلاح الدین یوسف حفظہ اللہ - URDU MAJLIS FORUM
    پر اپنے تبصرے، تجاويز اور آراء اس تھریڈ ميں ارسال كريں ۔

    خير انديش : انتظاميہ اردو مجلس


    اللہ کے فضل وکرم سے یہ کتاب میں‌نے ورڈ میں ٹائپ کرلی ہے۔ چند دنوں میں پوری کتاب یہاں مجلس پر پوسٹ‌کردوں گا۔ ان شاء اللہ
     
  2. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    ماشاء اللہ ولاقوة الا باللہ، جزاكم اللہ خيرا وبارك فيكم ۔
     
  3. dani

    dani نوآموز.

    شمولیت:
    ‏اکتوبر، 16, 2009
    پیغامات:
    4,329
    زبردست آزاد بھائی ، بہت بڑا کام کیا ہے۔ اللہ آپ کا یہ عمل قبول كرے ۔اردو مجلس کے ممبر بڑے مخلص لوگ ہیں سارے
     
  4. بشیراحمد

    بشیراحمد ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏اپریل 1, 2009
    پیغامات:
    1,568
    جزاک اللہ خیرا بھائی اللہ تعالی آپ دین حقہ کی زیادہ سے زیاہ خدمت کیلئے توفیق عظیم عطافرمائے ،
    مختلف پوسٹ کو ورڈ میں فارمیٹنگ کے ساتھ سمیٹناذرا مشکل ہوجاتا ہے
    اگر ممکن ہو تو ورڈ کی یکجا کاپی بھی عنایت فرمادیجئے گا
     
  5. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,953
    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
    جزاکم اللہ خیرا وبارک فیکم ۔
    ما شاء اللہ
    آزاد بھائی ! اللہ آپ کے اس عمل کو قبول فرمائے اور مزید توفیق عطا فرمائے ۔ آمین
     
  6. آزاد

    آزاد ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏دسمبر 21, 2007
    پیغامات:
    4,558
    ان شاء اللہ۔
     
  7. ابن عمر

    ابن عمر رحمہ اللہ بانی اردو مجلس فورم

    شمولیت:
    ‏نومبر 16, 2006
    پیغامات:
    13,354
  8. آزاد

    آزاد ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏دسمبر 21, 2007
    پیغامات:
    4,558
    میں یہ بتاتے ہوئے خوشی محسوس کررہا ہوں کہ مجھے اس کتاب کو کمپوز کرنے کا اشتیاق اور ترغیب میرے محترم و مکرم استاد جناب رفیق طاہر صاحب حفظہ اللہ نے دی تھی۔
    جزاہ اللہ خیرا احسن الجزاء۔
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں