شيعہ عالموں کی ام المؤمنین کے خلاف ہرزہ سرائی

منصف نے 'سیرت سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا' میں ‏اکتوبر، 2, 2010 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. منصف

    منصف -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏جولائی 10, 2008
    پیغامات:
    1,920
    کل بروز جمعہ یکم اکتوبر 2010 کو سعودی مقامی اردو نیوز (صفحہ 2 عالم عرب)
    میں‌ایک خبر شائع ہوئی جس کی سرخی تھی :
    "ام المؤمنین (حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا ) کی شان میں گستاخی کرنیوالے منافقوں کے سرغنے ہیں: مفتی اعلیٰ " (سعودی عرب)

    مفتی اعلیٰ شیخ عبدالعزیز آل شیخ کویت کی جانب سے شیعی عالم "یاسر الحبیب" کی شہریت
    ضبط کرنے کے واقعے پر تبصرہ کررہے تھے ۔۔"یاسر الحبیب" اور "مجتبیٰ شیرازی"
    نے لندن میں ام المؤمنین (حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا ) کے خلاف ہرزہ سرائی کی تھی جس پر پوری مسلم دنیا میں غم و غصے کی لہر دوڑ گئی ۔۔۔
    نیز جن لوگوں نے ہرزہ رسائی سنی انکا کہنا ہےکہ "ہم وہ جملے نقل نہیں کرسکتے کیونکہ
    لندن میں بیٹھے دونوں افراد نے ایسی گھٹیا ، رکیک اور اذیت ناک اور دل چیر دینے والی زبان استعمال کی ہے جسے دہرایا نہیں جاسکتا۔۔۔"

    -------------------------------------------------------------------------------

    اگر انکے نصیبب میں ہدایت نہیں اور اسی حال پر موت ہوئی تو اللہ غارت کرے ایسےمردود سیاہ حلیہ و اعمال والے رافضیوں کو ۔۔(آمین)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  2. ابوبکرالسلفی

    ابوبکرالسلفی محسن

    شمولیت:
    ‏ستمبر 6, 2009
    پیغامات:
    1,672
    اللہ تعالی ان کو ہدایت دے!!!
     
  3. حرب

    حرب -: مشاق :-

    شمولیت:
    ‏جولائی 14, 2009
    پیغامات:
    1,082
    شہریت ضبط کرنا۔۔۔ یہ کوئی کارنامہ نہیں ہے۔۔۔ جس کے پاس برطانیہ کا پاسپورٹ ہو اُسے پھر دنیا کے کسی بھی ملک کی شہریت میں کوئی دلچسپی نہیں رہتی۔۔۔ ان دشمنان اسلام کے لئے صرف ایک فتوٰٰی صادر کردیا جائے کے جن لوگوں نے یہ نازیباں زبان استعمال کی اُمت کی ماں کی شان میں اس کا اسلام سے کوئی تعلق نہیں اور وہ کافر ہے۔۔۔ بس۔۔۔۔۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  4. ابوبکرالسلفی

    ابوبکرالسلفی محسن

    شمولیت:
    ‏ستمبر 6, 2009
    پیغامات:
    1,672
    آپ اپنا ایڈرس بتا دیں ہم یہ فتوی آپ کے گھر کی قریب مسجد میں اعلان کر وا دیتے ہیں!!!
     
  5. شاہد نذیر

    شاہد نذیر -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏جون 16, 2009
    پیغامات:
    792
    کسی کے کفر کا فیصلہ کرنا علماء کا کام ہے۔ جس کا کام اسی کو ساجھے کے مصداق یہ کام علماء ہی کے حوالے فرمادیں۔ آپ بلاوجہ ہلکان نہ ہوں۔
    آج جہالت کے پھیل جانے کی ایک وجہ لوگوں کا ہر مسئلہ میں خود مفتی بن کر فتویٰ جاری کرنا بھی ہے۔ انسان کو جتنا علم ہو اتنی ہی بات کرنی چاہیے۔

    حرب بن شداد بھائی ناراض مت ہونا یہ آپ پر طنز نہیں بلکہ نصیحت ہے۔

    نوٹ: کوئی یہ نہ سمجھے میں مذکورہ گستاخ شیعہ کی حمایت کی کوشش کر رہا ہوں۔
     
    Last edited by a moderator: ‏اکتوبر، 3, 2010
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  6. منصف

    منصف -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏جولائی 10, 2008
    پیغامات:
    1,920
    آپس میں ناراضگی کی بجائے ایسے شیاطین اور خبیث ارواح کا منہ توڑ جواب دے مگر انکے طرز عمل سے نہیں شائستہ اور اخلاق کے دائرہ میں رہ کر ۔۔کہ انکو بھی پتہ لگے اسلام اور شعیت دو مختلف دین ہیں۔۔۔۔

    ہمارا فرض ہے کہ اماں عائشہ رضی اللہ عنہا کے سیرت وکردار کو تشہیر کریں ۔۔اور جاہل طبقہ کو ام المؤنین کے مرتبہ اور شان کے بارے میں آگاہی فراہم کریں۔۔۔
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    آج بھی شدت سے یاد آتا ہے وہ جملہ جو اکثر مولانا حق نواز جھنگوی (اللہ انکی مغفرت فرمائے) کہا کرتے تھے
    "شیعہ اس کائنات کا بدترین اور غلیظ ترین کافر ہے"
     
    Last edited by a moderator: ‏اکتوبر، 3, 2010
  7. وردۃ الاسلام

    وردۃ الاسلام -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏ستمبر 3, 2009
    پیغامات:
    522
    اللہ ان شیعوں کو برباد کرے آمین
     
  8. حرب

    حرب -: مشاق :-

    شمولیت:
    ‏جولائی 14, 2009
    پیغامات:
    1,082
    بہت خوب۔۔۔:)
    آپ کے بعد والی پوسٹ میں شاہد نذیر بھائی نے ایک نصیحت کی ہے وہ سب کے لئے ہے۔۔۔
     
  9. الطحاوی

    الطحاوی -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 5, 2008
    پیغامات:
    1,825
    شاید لوگوں کے اس کے بعد کے حالات نہیں معلوم !
    سعودی عرب کے کچھ شیعہ حضرات نے خمینی سے ان دوشیعہ عالمان کے بارے میں فتویٰ مانگاجنہوں نے ام المومنین کی شان میں نازیباالفاظ استعمال کئے تھے۔خمینی صاحب نے سختی سے ان کا رد کیا اوردیگر شیعہ علماء بھی ان کو کوئی معتبر عالم دین نہیں مانتے بلکہ امریکہ اوراسرائیل کا پٹھو سمجھتے ہیں ہم اس بات کو ذہن میں رکھیں اورخواہ مخواہ ایک دوکی غلطی کی وجہ سے سارے فرقہ کو معتوب نہ کریں۔ والسلام
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  10. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,954
    --------------
     
  11. اہل الحدیث

    اہل الحدیث -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏مارچ 24, 2009
    پیغامات:
    5,052
    انا للہ وانا الیہ راجعون

    یہ چوری چوری اور چپکے چپکے کیا کھیل کھیلا جا رہا ہے۔
    محترم روافض کے تقیہ سے کون واقف نہیں!!!!!
    ہاں آپ سے بھی کچھ اسی طرح کی بو آ رہی ہے یا پھر وحدت ادیان کا جادو آپ کے سر چڑھ کر بول رہا ہو گا۔
    ویسے اصل بات تو ہمیں پتہ ہے کہ فقہ حنفی میں شیخین پر تبرا سے کوئی کافر نہیں ہوتا۔ اسی لیے در پردہ حمایت اور جوڑ توڑ کا کھیل کھیلا جا رہا ہے۔ یا پھر ہندوستان کی مٹی کا اثر بھی ہو سکتا ہے کہ کچھ لوگوں کے سر پر سیکولر ازم سوار ہے۔

    محترم ایک بات تو مسلمہ ہے کہ غلو کے بغیر کوئی شیعہ صحیح شیعہ نہیں ہو سکتا۔
    ذرا مجلسی صاحب کے افکار کے حوالے سے بھی بتلا دیں کہ کیا وہ مسلمان تھے یا نہیں
    کیونکہ آپ کی تحریر سے تو یہ سمجھ میں آتا ہے کہ صرف دو حضرات ہی تبرا بازی کے مرتکب ہیں۔ باقی کو کوئی مسئلہ نہیں!!!!

    جواب کا منتظر۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
     
  12. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    ايك سوال ہے صرف سمجھنےکے لیے۔ كيا سب شيعہ روافض ہیں؟ يا ان كے درجے ہیں؟ جو غلو ميں جتنا آگے ہوگا اس كے حساب سے اس كے افكار ميں انحراف ہو گا؟
     
  13. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484

    آمین۔
     
  14. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    اس ميں كوئى شك ہے ؟ جو بھی نبي كريم صلى اللہ عليہ وسلم ، اور ان كى ازواج مطہرات رضوان اللہ عليہن اور صحابہ كرام رضوان اللہ عليہم كى اہانت كرے گا اس كا حكم تو شريعت ميں واضح ہے۔
    تعزيرات پاکستان میں دفعہ 298 (الف) اسى کے متعلق ہے۔پاكستان ميں تو یہ قانونا بھی جرم ہے ۔
     
  15. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    متفق ۔ رضی اللہ عنہا وارضاھا۔
     
  16. منصف

    منصف -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏جولائی 10, 2008
    پیغامات:
    1,920
    طحاوی!!! آپ کی بات درست ہے کہ ایک دو وجہ سے پورے فرقہ کو معتوب ٹہرا نہین جاسکتا ہے ۔۔۔۔
    لیکن چند گزراش آپ کے گوش گزار کرونگا۔۔۔۔

    1- یہ ہے کہ ممبران نے ان شیعوں کو برا کہا ہے جو ام المؤمنین اور شیخین کریمنین رضوان اللہ اجمعین کو برا بھلا کہتے ہیں (خصوصا انکو ویسے دیگر صحابہ کو بھی یہ نہیں بخشتے) ۔۔۔۔دیگر فرقہ لاکھ نظریاتی اعتبار سے غلط سہی لیکن "اہل تشیع" کی طرح کوئی گلم گلوچ اور ہزیان نہیں بکتا ۔۔۔۔اس لیے حق نواز انکو غلیظ ترین کافر کہتے تھے ۔۔۔
    میں بھی صرف انکو ہی برا جانتا ہوں جو خاص کر امہات المؤمنین ۔صحابہ کرام ۔۔۔تابعین ، تبع تابعین اور آئمہ اربعہ کو برا بھلا کہتے ہیں۔۔۔۔
    بقیہ وہ جو ہمارے بزگان ہستیاں کو برا نہیں کہتے مگر میرے نذدیک غلط نظریات رکھتے ہیں ۔۔انکے بارے میں برا بھلا کافر شافر نہیں کہتا ۔۔۔۔ایسا کہنا غلط ہے۔۔۔۔
    اس وقت تک کہ کوئی کھل کر کفر کا علان نہ کرے۔۔۔۔

    2- کیا کسی ٹھوس حوالے سے یہ بات ثابت کرسکتے ہیں ان دو کے علاوہ "بقیہ اہل تشیع" حضرات ام امؤنین اور شیخین کریمین کا ویسا ہی اعزاز و کرام کرتے ہیں جیسا کہ ہم کرتے ہیں؟؟؟اسر جنہوں نے ان دو خیبیث کا رد کیا ہے ۔۔۔اسکا حوالہ کہاں ملے گا۔۔۔؟؟؟
     
  17. منصف

    منصف -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏جولائی 10, 2008
    پیغامات:
    1,920
    "اہل حدیث" بھائی ۔۔۔۔بہت بہت معزرت کے ساتھ عرض ہے کہ "طحاوی" کے ساتھ آپکا
    یہ رویہ نا مناسب ہے ۔۔۔۔
    بحث کسی اور موضوع کی ہے اور آپ "فقہ حنفی" اور "ہندوستان" کو بیچ میں لے آئے
    جبکہ کسی کا فقہ حنفی یا ہندوستان سے تعلق کوئی قابل عتاب تو نہیں۔۔۔۔۔
    کیا پاکستانی دودھ کے دھلے ہوتے ہیں۔۔یا سب کے سب اہل حدیث کے جنتی ہونے کی ضمانت ہے ؟؟؟
    میں گرچہ علاقائی پہچان کے اعتبار سے پاکستانی ہوں
    اور فقہ حنفی سے بھی تعلق نہیں رکھتا نہ مقلد ہوں ۔۔۔۔
    باوجود اسکے یہ بات مجھ کو بہت غیر مناسب لگی ۔۔۔براہ مہربانی کسی ایسے معاملے میں اس فرقہ اور ملک کو کو شامل نہ کریں جس میں بری الذمہ ہو۔۔۔
    فرد واحد کی بات سے پورے مسلک اور ملک کو مورد الزام ٹہرانا غلط ہے ۔۔۔۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  18. الطحاوی

    الطحاوی -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 5, 2008
    پیغامات:
    1,825
    ٹھیک ہے تقیہ ہی سہی لیکن جولوگ اس برے کام سے بچ رہے ہیں ان کو کوس کر کیافائدہ اورمان لیاکہ یہ صبروضبط کی باتیں آنجناب کی سمجھ میں نہیں آئیں گی توکیاکرلیں گے۔کیابگاڑلیں گے ان کا سوائے الفاظ کے تیروتفنگ چلاکر،سعودی حکومت سے گزارش کیجئے کچھ بندوبست کرے ان لوگوں کا جوبرطانوی پاسپورٹ پر برطانیہ میں رہائش پذیر ہیں حکومت دبائو ڈال کر ان کی شہریت منسوخ کرائے ۔لیکن آپ کو بھی معلوم ہے اورہمیں بھی سعودی کی ’’اسلامی حکومت‘‘میں اتنا’’دم ‘‘نہیں ہے ۔اس لئے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    کہنے کو تومیں بھی کہہ سکتاہوں کہ آپ ہی امریکہ اوراسرائیل کے پٹھوہیں جو دوبڑے مسلم فرقوں کا ملاپ نہیں چاہتے اورانتشار کا بیج بوکر مسلمانوں کو کمزور کرناچاہتے ہیں۔
    اہل حدیث کا مسلک کیاہے وہ بھی واضح کردیں اورصرف حنفی ہی نہیں بلکہ دیگر تین مسالک کو بھی ۔ہندوستان سیکولر ملک ہے بظاہر ہی سہی ۔لیکن پاکستان توکھچڑی ملک ہے نہ ادھر نہ ادھر کعبہ میرے پیچھے اورکلیسامیرے آگے والی کیفیت ہے۔مذبذبین بین ذلک لاالی ھولاء ولاالی ھولاء۔
    قاضی شوکانی کے بارے میں بھی بعض‌لوگوں‌نے کہاہے کہ ان کا تعلق زیدیہ فرقہ سے تھا جو شیعوں کا ہی ایک فرقہ ہے۔اگرچہ اہل سنت والجماعت سے قریب کیوں نہ ہو لیکن وہ اصلاشیعوں کا ہی ایک فرقہ ہے۔
    ہندوستان میں توتبرابازی علی الاعلان بند ہوچکاہے اگرکوئی چوری چھپے کرتاہے توہمیں خبرنہیں۔
     
    Last edited by a moderator: ‏اکتوبر، 4, 2010
  19. الطحاوی

    الطحاوی -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 5, 2008
    پیغامات:
    1,825
    اورجہاں تک بات اوردیگر افراد کی ہے توہندوستان کی حد تک اب یہ کام کھلے اورعلی الاعلان نہیں کرتے جیساکہ پہلے کرتے تھے اوربقیہ دنیا میں بھی شاید اگرکرتے بھی ہوں گے تو بہت چھپ چھپاکر،جس چیز کو وہ لوگ خود چھپارہے ہیں ان کے درپے ہوکر کیافائدہ ملے گا۔
    یہ تو دوتین پہلے راشٹرسہارانیوزپیپر کے اداریہ کا موضوع تھاکہ آیت اللہ خامنہ ای کے اس فتوی سے امت مسلمہ کے دوبڑے فرقوں کو نزدیک آنے کا موقع ملے گا۔اگرہوسکاتو اس کواسکین کرکے اردومجلس پر شیئر کردوں گا۔
     
  20. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    یہ تو حال ہے ام المؤمنين رضي اللہ عنہا كے بیٹوں کا۔ تھریڈ کے موضوع پر رہیے ۔ ذاتى گولہ بارى كہیں اور كر ليجیے گا۔
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں