شيعہ عالموں کی ام المؤمنین کے خلاف ہرزہ سرائی

منصف نے 'سیرت سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا' میں ‏اکتوبر، 2, 2010 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. اہل الحدیث

    اہل الحدیث -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏مارچ 24, 2009
    پیغامات:
    5,052
    گزارش ہے کہ اس تھریڈ کو یہاں ہی عارضی طور پر مقفل کیا جائے تا کہ یہاں تک طحاوی‌ صاحب نے جو "طحاویاں" بیان کی ہیں ان کا ازالہ ہو سکے۔ مجھے اس کام کے لیے ایک ہفتے کی مدت درکار ہے
     
  2. الطحاوی

    الطحاوی -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 5, 2008
    پیغامات:
    1,825
  3. منصف

    منصف -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏جولائی 10, 2008
    پیغامات:
    1,920
    جتنا سعودی حکومت کررہی ہے اتنا تو کرتی ہے ۔۔اور جو اس کے دائرہ کار میں نہیں وہ نہیں کرسکتی اور اس میں سعودی عرب منفرد نہیں تمام اسلامی ممالک کا یہی حال ہے تو ذمہ داری صرف ایک پر کیوں؟؟؟۔۔اور پھر صرف سعودی ہی کیوں کریں۔۔۔برطانیہ کے تو سیکولر بھارت سے زیادہ اچھے مراسم ہیں ۔۔۔تو بھارتی مسلمان کو چاہیے کہ اپنے "مہان بھارت" سے سیکولرازم کا واسطہ دیکر برطانیہ سے ان دو خبیثوں کے بارے میں فیصلہ کرے ۔۔۔۔


    جماعت اہل تشیع کو (جو امہات المؤمنین اور صحابہ کرام کی شان میں گستاخی کو عبادت سمجھتے ہیں ) "اہل اسلام" سمجھ لینا ہی سب سے بڑی نادانی ہے ۔۔۔


    کم از کم اتنا طہ ہے کہ یہ کچھڑی بھارت کے سیکولر چکن 65 سے زیادہ مزہ دار ہے الحمداللہ چاہے ملک جیسا بھی کیون نہ ہو۔۔۔۔۔۔۔گرچہ حالات و واقعات اور سازشی عناصر(امریکہ بھارت۔۔ اسرئیل اور غدار وطن) نے پاکستان کا قبلہ بگاڑ دیا ہے اس پر ہنسنے کی بجائے اس زمینی حقائق کی طرف آئے کہ یہی وہ ملک ہے جو بھارت کے ناک میں نکیل ڈالنے کی صلاحیت رکھتا ہے ۔۔۔اس لیے خائف عناصراسکو مٹانے پر تلے ہیں۔۔۔۔

    یہ فخر و غرور کے جملہ نہیں ۔۔اس لیے اگر کوئی بات بری لگے تو معافی ۔۔۔

    باقی "ام نور العين" کی بات صحیح ہے لہٰذا موضوع کی حد تک رہے تو زیادہ بہتر ہے
    مسلمان ہونے کے ناطہ صرف اسلام کی باتیں کریں۔۔۔۔
     
    Last edited by a moderator: ‏اکتوبر، 4, 2010
  4. منصف

    منصف -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏جولائی 10, 2008
    پیغامات:
    1,920
  5. dani

    dani نوآموز.

    شمولیت:
    ‏اکتوبر، 16, 2009
    پیغامات:
    4,329
    اصل میں سیکولرزم لاالی ھولاء ولاالی ھولاء۔ہوتا ہے اور انڈیا سيكولر ہے اس سے بڑا كوئى لطيفہ ہی نہیں:00003: جس ملك ميں ہنومان جى (بندر ان كا ديوتا ہے :00003:) ٹریفک بلاك كر ديں كوئى پوچھ نہ سکے۔ اور گئو ماتا جى سڑک کے عين درميان ميں رفع حاجت كريں تو سنت سادھو سر دھونے لگیں، اس ملك كے لوگ پاكستان كو کھچڑی كہیں گے :00016:
    [​IMG]
    يہ تبرك سيكولر بھارت كى سڑکوں پر عام ملتا ہے مجال ہے کوئی گئو ماتا كو سڑک سے ہٹا سکے۔
    ??????? ???????
    یہ بھی پڑھیں۔
    شكر ہے پاكستان ميں كوئى تسليمہ نسرین يا سلمان رشدى نہیں كيونكہ یہ پاكستان ہے سيكولر انڈیا نہیں جہاں رسول اكرم صلى اللہ عليہ وسلم كے متعلق بکواس آزادى ہو مگر گئو ماتا كا پوتر بول شريف كولا كى جگہ پیا جاتا ہو۔
     
  6. dani

    dani نوآموز.

    شمولیت:
    ‏اکتوبر، 16, 2009
    پیغامات:
    4,329
    انڈیا كى سیکولر گورمنٹ ميں بہت دم ہے اس سے بات كريں؟ پہلے بھی ٹیری جونز كو برن قرآن ڈے منانے سے انڈیا ہی نے روکا ہے :00026: دہشت ہی بڑی ہے سیکیولر انڈیا کی۔ ديكھا بابرى مسجد كے مجرموں كو كيسا لٹکايا :00026:
     
  7. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,954
    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
    مجھے افسوس ہے کہ یہ تھریڈ اوپن فورم کے قابل نہیں تھا اس لیے اس کو یہاں منتقل کر دیا گیا ہے ۔ برائے مہربانی گفتگو کے آداب کا خیال رکھا کیجئے ۔تھریڈ کے موضوع پر رہا کریں ۔ شکریہ ۔
     
  8. اہل الحدیث

    اہل الحدیث -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏مارچ 24, 2009
    پیغامات:
    5,052
    ماشاء اللہ یہ ہے دور جدید کے محقق طحاوی صاحب کا مبلغ علم۔ معذرت طحاوی صاحب لیکن آپ سے آپ کی زبان میں ہی بات کر رہا ہوں۔
    کس کو کس سے ملا رہے ہیں آپ محترم!!!!!
    آپ کو خمینی اور خامنہ ای کا فرق ہی نہیں معلوم۔
    ذرا اپنی پہلی عبارت کے مطابق خمینی سے ذرا یہ فتوی ثابت کریں نا۔ پھرآگے بات ہو گی ان شاء اللہ۔
     
  9. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,954
    اس پر علماء کرام کا موقف اور فتوٰی ۔ ۔
    صحابہ کے گستاخ دائرہ اسلام سے خارج ہیں:سعودی علماء کونسل - URDU MAJLIS FORUM
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  10. dani

    dani نوآموز.

    شمولیت:
    ‏اکتوبر، 16, 2009
    پیغامات:
    4,329
    سیکیولر انڈیآ كى ان انصاف پسندیوں پر كوئى آيت ياد نہیں آئى طحاوى صاحب ؟
    بھارت: انتہا پسندتنظیم کے دباؤ پر ایوارڈ یافتہ کتاب نصاب سے خارج - URDU MAJLIS FORUM
    بھارت: شیوسینا کا برقع اور مساجد کے لاؤڈ اسپیکر پر پابندی کا مطالبہ - URDU MAJLIS FORUM

     
  11. سیف اللہ

    سیف اللہ -: محسن :-

    شمولیت:
    ‏جولائی 1, 2008
    پیغامات:
    195
    ایک جانب سیکولر انڈیا کے حمایتی تو دوسری جانب "اسلامی " مملکت پاکستان کے فدائی۔۔۔۔

    ہماری ماں عائشہ رضی اللہ عنہا کی نصرت کون کرے گا؟

    درست فرمایا حکیم الامت حضرت اقبال نے:
    ان تازہ خداؤں میں بڑا سب سے وطن ہے
    جو پیرہن اس کا ہے وہ مذہب کا کفن ہے
     
  12. قاسم

    قاسم -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏مارچ 29, 2011
    پیغامات:
    875
    اللہ تعالی ان کو ہدایت دے!!!
     
  13. طارق راحیل

    طارق راحیل -: مشاق :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 23, 2009
    پیغامات:
    351
    اللہ تعالی ان کو ہدایت دے!!!
     
  14. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    اس رافضی خبیث کے چینل کے خلاف تحقیقات ہو رہی ہیں
    http://urdu.alarabiya.net/ur/editor...شیعہ-عالم-کے-ٹی-وی-چینل-کے-خلاف-تحقیقات-.html
    برطانیہ میں ایک سیٹلائٹ ٹیلی ویژن اسٹیشن کے خلاف ایک شیعہ عالم کی منافرت انگیز تقاریر نشر کرنے پر تحقیقات کی جارہی ہیں۔
    برطانیہ کے ٹیلی ویژن ریگولیٹر ادارے ''آف کام'' نے شیعہ عالم دین شیخ یاسر الحبیب کے قائم کردہ فدک ٹی وی کے خلاف تحقیقات کا آغاز کیا ہے۔شیعہ عالم دین پر الزام ہے کہ انھوں نے ایسی تقاریر نشر کی ہیں جو سنی مسلمانوں کے خلاف جارحیت پر مبنی ہیں اور ان سے اسلامی دنیا میں فرقہ وارانہ کشیدگی پیدا ہوسکتی ہے۔

    شیخ یاسر نے بکنگھم شائر کے نواحی علاقے میں واقع ایک گاؤں فلمر میں مسیحیوں کے ایک سابق چرچ ہال میں اپنا ٹی وی اسٹیشن قائم کررکھا ہے۔آف کام کے ترجمان نے العربیہ نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے کہا:''فدک ٹی وی کے خلاف تحقیقات سے اگر یہ بات ثابت ہو جاتی ہے کہ اس نے ہمارے قواعد وضوابط کی خلاف ورزی کی ہے تو پھر اس کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی''۔

    ترجمان کے بہ قول ادارے کو حاصل اختیارات کے تحت فدک ٹی وی چینل پر جرمانہ عاید کیا جا سکتا ہے اور اس کی نشریات بند بھی کی جاسکتی ہیں۔آف کام نے مبینہ طور پر 2012ء میں بھی شیخ یاسرالحبیب کی ایک نفرت انگیز تقریر نشر ہونے کے بعد اس ٹی وی چینل کے خلاف تحقیقات کی تھی۔

    برطانیہ میں منافرت آمیز تقاریر نشر ہونے کے خلاف سخت قانون نافذ ہے لیکن برطانوی میڈیا کا کہنا ہے کہ فدک ٹی وی یورپ میں اپنی نشریات نہیں دکھاتا ہے اس لیے آف کام اس کے خلاف کارروائی کا اختیار نہیں رکھتا۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں