ذکر الہی

irum نے 'امام ابن قيم الجوزيۃ' میں ‏اکتوبر، 21, 2010 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. irum

    irum -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏جون 3, 2007
    پیغامات:
    31,578
    [​IMG]

    ذکر الہی


    کتاب ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ذکر الہی
    مصنف ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ابو عبداللہ ابن قیم الجوزیہ
    مترجم ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ مختار احمد ندوی
    نظر ثانی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ شیخ الحدیث حافظ عبدالعزیز علوی
    ناشر۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ طارق اکیڈمی،فیصل آباد
    صفحات ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ 264


    دین اسلام میں ذکر الہی کو بڑی اہمیت حاصل ہے اور انسان کا اللہ تعالی سے تعلق کو گہرے کرنے والی سب سے بنیادی چیز بھی ذکر الہی ہے-مصنف نے اپنی کتاب میں ذکر کے معنی ومفہوم کو بیان کرنے کے ساتھ ساتھ ذکر کی اہمیت ،ذکر کا طریقہ کار،ذکر کی مختلف اقسام،ذاکر کی فضیلت اور ذکر کے فوائد وثمرات کو بڑی تفصیل سے بیان کیا ہے-
    اس کے ساتھ ساتھ یہ واضح کیا ہے کہ ذکر کی سب سے بہترین صورتیں کون سی ہو سکتی ہیں اور ذکر الہی سے انسان کس طرح گناہوں سے بچ کر نیکیوں میں سبقت حاصل کرتا ہے-ذکر الہی چونکہ عبادت ہے تو مصنف نے اس چیز کو بھی تفصیل سے بیا ن کیا ہے کہ ذکر الہی کے آداب وتقاضے کیا ہیں،محفل ذکر کی اللہ تعالی کے ہاں کتنی فضیلت ہے اور ذکر کرنے والوں کو اللہ تعالی کیا کیا انعامات سے نوازتے ہیں اور ذکر کرنے سے جنت میں درجات کیسے بڑھتے ہیں-

    ڈاؤن لوڈ لنک
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  2. irum

    irum -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏جون 3, 2007
    پیغامات:
    31,578
    [​IMG]
    فہرست مضامین

    عناوین :: صفحہ نمبر
    حسرت :: 10
    عرض ناشر :: 11
    مقدمہ (شیخ الحدیث عبدالعزیز علوی) :: 13
    شکر :: 30
    ارکان صبر :: 31
    اللہ ہی کافی ہے :: 32
    شیطانی ہتھکنڈے :: 34
    رحمت الہی :: 34
    شیخ الاسلام ابن تیمیہ کا قول :: 37
    استقامت :: 40
    حب الہی تمام محبتوں پر غالب ہو :: 40
    امر ونہی کی تعظیم :: 41
    امر ونہی کی مثالیں :: 43
    اخلاص وایمان :: 45
    گناہوں کا کفارہ :: 45
    اعمال کی بربادی :: 47
    سنت سے اعراض کا نتیجہ ::
    47 مرتد کے اعمال :: 52
    نیکیوں اور برائیوں کی چپلقش :: 53
    امر ونہی کی ادائیگی میں سستی :: 56
    نرمی کی حکمت :: 57
    رخصتوں کا غلط استعمال :: 59
    امر ونہی میں غلو کی ممانعت :: 60
    چند روزہ دنیا پر غرور :: 66
    آنحضرت ﷺ کا عبرت انگیز خطبہ :: 67
    موحد اور مشرک کی مثال ::
    75 مشرکین اور ان کے معبود :: 76
    دار الطیبین ودار الخبیثین :: 79
    لوگوں کی تین قسمیں :: 79
    تین قسم کے مکان :: 80
    عمل مقبول کی اقسام :: 87
    نمازیوں کی اقسام :: 88
    دل تین قسم کے ہیں :: 90
    وامرکم بالصیام کی تشریح ::
    96 وامرکم بالصدقہ کی تشریح :: 110
    وامرکم ان تذکروا اللہ کی تشریح :: 125
    فوائد ذکر :: 136
    ذکر الہی سے انسان کبھی بھی اللہ کو نہیں بھولتا :: 146
    چار بزرگوں کے اقوال :: 153
    دنیا میں جنت کیسے؟ :: 154
    ذاکر کی فضیلت :: 155
    ذکر الہی،دل کی زندگی اور آخرت کا نور :: 157
    قرآن ،امراض قلبی کے لیے شفا ::
    171 علم وہدایت اور لوگوں کے طبقات :: 179
    پہلا طبقہ :: 179
    دوسرا طبقہ :: 180
    تیسرا طبقہ :: 183
    ذکر بنیادی اصول ہے :: 195
    ذکر الہی سے فاقہ قلبی کا انسداد :: 195
    ذکر کی خاص خوبیاں :: 196
    ذکر بیداری قلب کا موجد ہے ::
    197 ذکر شجر معرفت ہے :: 198
    ذکر اللہ کے قرب کا ذریعہ ہے :: 198
    ذکر صدقہ وجہاد سے افضل ہے :: 200
    ذاکر تمام متقیوں سے معزز ہے :: 205
    کثرت ذکر سے لوگ پاگل کہنے لگیں :: 211
    ذکر سے قساوت قلبی کا علاج :: 211
    ذکر دل کی دوا ہے :: 211
    ذکر حب الہی کا اصل ہے :: 212
    مجالس ذکر جنت کے باغات ہیں :: 215
    اللہ تعالی کا فرشتوں پر فخر ::
    218 ہنسی خوشی جنت میں داخلہ :: 219
    کثرت ذکر افضل الاعمال ہے :: 222
    نفلی عبادات کے قائم مقام :: 223
    ذکر الہی تمام مشکلات کا حل :: 225
    ذکر ،خطرات سے دوری :: 225
    ذکر،قوت جسمانی کا باعث :: 225
    اہل ذکر کی جیت :: 228
    ذکر دوزخ کے درمیان دیوار :: 232
    ذاکر کے لیے فرشتوں کی دعائے استغفار :: 232
    کثرت ذکر سے برأت نفاق :: 233
    ذکر الہی چہرے کا نور :: 235
    ذکر فضول باتوں سے بچنے کا سبب :: 236
    ذکر شیاطین سے نجات کا باعث :: 237
    اقسام ذکر :: 253
    ذکر دعا سے افضل ہے :: 253
    طریقہ دعا :: 254
    دعائے ذوالنون :: 254
    دعائے آنحضرتﷺ :: 255
    ذکر قبولیت دعا کاباعث :: 256
    تین پیغمبروں کی دعائیں :: 257
    ذکر دعا سے افضل ہے :: 262
    [​IMG]
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 3
  3. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    جزاكم اللہ خيرا وبارك فيكم ارم !
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں