لطیفے

قاسم نے 'لطائف' میں ‏مئی 20, 2011 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. قاسم

    قاسم -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏مارچ 29, 2011
    پیغامات:
    875
    ایک خاتون اپنے بچے کو ماہر نفسیات کے پاس لے گئیں ۔ بچے سے بہت سے سوالات کرنے کے بعد ماہر نفسیات نے کہا ۔
    ’’ بچے کی تحلیل نفسی کے بعد میں اس نتیجے پر پہنچا ہوں کہ لاشعوری طور پر یہ عدم تحفظ کے احساس کا شکار ہے‘‘ ۔
    خاتون پریشان ہوکر بولیں۔ ’’ لیکن میں تو اسے اس لئے آپ کے باس لائی تھی کہ اس کی وجہ سے پورا محلہ عدم تحفظ کا شکار ہے۔‘‘
     
  2. قاسم

    قاسم -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏مارچ 29, 2011
    پیغامات:
    875
    ایک صاحب بہت غصے سے چلا رہے تھے۔
    ”آج میں اپنے کتے کو جان سے مار دوں گا
    “ کسی نے پوچھا”
    اس کا قصور کیا ہے؟
    “وہ صاحب کہنے لگے”قصور پوچھتے ہیں آپ ‘ میں نے مرغی پالی تو وہ کھا گیا۔
    طوطا رکھا تو اسے زخمی کر دیا۔
    خرگوش رکھے ان کو بھگا دیا۔
    اب میرا دوست پندرہ دن سے آیا ہوا ہے
    اور


    ابھی تک کچھ نہیں کر سکا۔
     
  3. قاسم

    قاسم -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏مارچ 29, 2011
    پیغامات:
    875
    افسر (ملازمت کے امیدوار سے) :

    ”تمھارا نام؟“۔ امیدوار:”جی ! عبدالرشید اداس زخمی“۔ افسر (غصے سے)

    :”مختصر نام بتایا کرتے ہیں“۔

    افسر (دوسرے امیدوار سے جس کا نام بوٹا تھا)

    :”تمھارا نام“۔ دوسرے امیدوار نے کہا:

    ”جی! بوٹ“۔


    [​IMG]
     
  4. قاسم

    قاسم -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏مارچ 29, 2011
    پیغامات:
    875
    یک لڑکا ہوسٹل میں رہتا تھا جو اپنے پڑوسی کو دیوار پر مکے مار کر جگایا کرتا تھا۔ ایک رات اس کا دوست اسے ملنے آیا تو دیوار پر بنی گھڑی کی تصویر کی طرف اشارہ کرتے ہوئے بولا کتنی خوبصورت تصویر ہے۔ لڑکا بولا “پاگل یہ تصویر نہیں بلکہ اصلی گھڑی ہے”۔

    دوست “وہ کیسے؟”۔

    لڑکا بولا میں تمہیں بتاتا ہوں کیسے۔ اس نے گھڑی پر زور زور سے مکے برسائے اور دیوار کے پیچھے سے آواز آئی “بیوقوف ابھی تو رات کا ایک بجا ہے”۔


    [​IMG]
     
  5. قاسم

    قاسم -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏مارچ 29, 2011
    پیغامات:
    875
    ایک دولت مند نے اپنی قیمتی بندوق فخر کے انداز میں اپنے ملازم کو دکھائی اور پوچھا:
    ”تمہارے خیال میں اس کی کیا قیمت ہوگی“
    ملازم نے اس کو غور سے دیکھا اور بولا-
    ”اس میں لگی لکڑی کی تو مشکل ہی کوئی قیمت لگے‘ البتہ اس میں جو لوہا لگا ہوا ہے‘ اس کے چار پیسے مل جائیں گے
     
  6. قاسم

    قاسم -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏مارچ 29, 2011
    پیغامات:
    875
    ایک فقیر شیخ صاحب سے بولا ”اللہ کے نام پر کچھ دے دو، مجھے بہت بھوک لگی ہے“۔۔۔ شیخ صاحب 100روپے کا نوٹ دکھاتے ہوئے بولے ”آپ کے پاس 50 روپے ہونگے؟“۔۔۔ فقیر بولا ”ہاں ہیں“۔۔۔ شیخ صاحب بولے ”تے ماماپہلے او تے خرچ کر لے۔۔۔“
     
  7. قاسم

    قاسم -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏مارچ 29, 2011
    پیغامات:
    875
    ایک سردار اپنی شادی پر اُداس تھا
    دوست نے پوچھا کہ کیا ہوا؟
    سردار نے کہا میرے سسرال والوں نے کہا ہے کہ بارات میں تھوڑے بندے لے کر آنا“
    دوست بولا ”تو اس میں پریشانی والی کیا بات ہے؟“
    سردار نے جواب دیا ”پتہ نہیں میرا ابامینو لے کے جاندا وی اے کہ نئیں
     
  8. قاسم

    قاسم -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏مارچ 29, 2011
    پیغامات:
    875
    بچہ
    پاپا!
    یہ دلہن آنٹی نے سرخ رنگ کے کپڑے کیوں پہن رکھے ہیں؟


    باپ

    بیٹا! سرخ رنگ خطرے کی علامت جو ہوتا ہے۔
     
  9. قاسم

    قاسم -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏مارچ 29, 2011
    پیغامات:
    875
    میڈم نے اپنی کلاس میں بچوں سے پوچھا
    یقین اور وہم میں کیا فرق ہے۔

    شاگرد: میڈم آپ پڑہا رہی ہیں یہ یقین ہے اور ہم پڑھ رہے ہیں یہ آپکا وہم ہے
     
  10. قاسم

    قاسم -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏مارچ 29, 2011
    پیغامات:
    875
    ایک دفعہ تین کام چور بیٹھ کر کھانا کھا رہے تھے۔ کھانے میں نمک کم تھا۔ انہوں نے کہا کہ جو پہلے بولے گا وہ نمک لے کر آئے گا۔
    تینوں وہیں خاموش بیٹھے رہے اور انتظار کرتے رہے کہ کون پہلے بولے گا۔
    اس طرح تین دن گزر گئے لیکن کوئی بھی نہ بولا اور نہ ہی کھانا کھایا۔ چوتھے دن تینوں بے ہوش ہو گئے۔
    لوگوں نے سمجھا کہ شاید مر گئے ہیں تو انہوں نے تینوں کا جنازہ پڑھایا اور دفنانے کے لئے قبرستان لے گئے۔ جب پہلے کام چور کو قبر میں اُتارا گیا تو وہ بول پڑا ”اوے ! میں زندہ ہوں
    “یہ سُنتے ہی باقی دونوں بول پڑے



    ”چل فیر نمک لے آ“۔



    [​IMG]
     
  11. قاسم

    قاسم -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏مارچ 29, 2011
    پیغامات:
    875
    ایک بچہ تیزی سے گھر میں داخل ہوا اور ایک بلب پرملک لکھ کر لگا دیا۔۔

    ماں نے پوچھا!
    “بیٹا یہ کیا کر رہے ہو۔؟

    بچے نے جواب دیا :ملک کا نام روشن کر رہا ہوں۔



    [​IMG]
     
  12. قاسم

    قاسم -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏مارچ 29, 2011
    پیغامات:
    875
    استاد شاگرد سے:
    تعجب ہے کہ تم نے گائے پر لفظ بہ لفظ وہی مضمون لکھا ہے جو دوسال قبل تمہارے بھائی نے لکھا تھا؟؟

    شاگرد:

    استاد جی میں نے بھی اسی گائے پر مضمون لکھا ہے جس گائے پر میرےبھائی نے مضمون لکھا تھا۔ ابھی وہ گائے زندہ ہے۔


    [​IMG]
     
  13. قاسم

    قاسم -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏مارچ 29, 2011
    پیغامات:
    875
    ایک بچہ دوسرے سے : پتہ ہے یار، میرے ابو بہت بزدل ہیں۔

    اکثر میرا سہارا لیتے ہیں۔

    دوسرا بچہ : اچھا ؟

    وہ کیسے ؟

    پہلا بچہ :
    جب بھی سڑک پار کرنے لگتے ہیں تو ڈر کے مارے میرا ہاتھ پکڑ لیتے ہیں


    [​IMG]
     
  14. قاسم

    قاسم -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏مارچ 29, 2011
    پیغامات:
    875
    [​IMG]



    ایک آدمی برف کا ایک بڑا ٹکڑا سامنے رکھے بڑے غور سے اسے دیکھے جا رہا تھا۔

    اس کے دوست نے پوچھا " اتنے غور سے کیا دیکھ رہے ہو؟"

    بولا " یار میں یہ دیکھ رہا کہ یہ لیک کہاں سے ہو رہی ہے؟"


    [​IMG]


    [​IMG]
     
  15. قاسم

    قاسم -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏مارچ 29, 2011
    پیغامات:
    875
    [​IMG]

    ایک استانی اپنی کلاس کو سائیکالوجی پڑھا رہی تھی اور ایک نقطے کو واضح کرنے کیلیے بولی ” جو طالبعلم اپنے آپ کو بیوقوف سمجھتا ہے وہ کھڑا ہو جائے”۔

    یاسر ایک دم کھڑا ہو گیا اور استانی بولی ” کیا تم واقعی اپنے آپ کو بیوقوف سمجھتے ہو؟”۔

    یاسر بولا “نہیں ایسی بات نہیں ہے، آپ اکیلی کھڑی ہوں یہ مجھے اچھا نہیں لگا”۔


    [​IMG] [​IMG]
     
  16. قاسم

    قاسم -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏مارچ 29, 2011
    پیغامات:
    875
    [​IMG]

    [​IMG]
     
  17. قاسم

    قاسم -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏مارچ 29, 2011
    پیغامات:
    875
    [​IMG]
    [​IMG]
     
  18. قاسم

    قاسم -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏مارچ 29, 2011
    پیغامات:
    875
    استاد۔
    یہ بتاو تمھارے گھر چائے کے لیے چینی کہا سے آتی ہے
    شاگرد
    پڑوسیوں کے گھر سے
     
  19. قاسم

    قاسم -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏مارچ 29, 2011
    پیغامات:
    875
    [​IMG]


    ایک تاجر نے دوسرے تاجر سے کہا: دیکھو یار۔ ۔ ۔ ۔ تمہارا بیٹا میری بوریوں سے چاول نکال کر تمہاری بوریوں میں ڈال رہا ہے"

    دوسرا بولا: " یار وہ تو پاگل ہے"

    پہلا پھر بولا: " اگر پاگل ہے تو تمہاری بوریوں سے نکال کر میری بوریوں میں کیوں نہیں ڈالتا"

    دوسرا جھٹ سے بولا: "اب اتنا بھی پاگل نہی ہے وہ "


    [​IMG]
     
  20. قاسم

    قاسم -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏مارچ 29, 2011
    پیغامات:
    875
    [​IMG]

    ایک شیخ نے رکشے والے کو روکا اور پوچھا ،" بھائی داتا کے دربار جاؤ گے"

    رکشے والا ،" جی جناب جاؤں گا"

    شیخ " تو یہ لو شاپر واپسی پر میرے لیے چاول لیتے آنا


    [​IMG]
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں