حضرت عائشہؓ کا گستاخ '' یاسر الحبیب زندیق'' کینسر میں مبتلا

ابوعکاشہ نے 'سیرت سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا' میں ‏جون 19, 2011 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,954
    السلام علیکم ورحمتہ اللہ ۔
    الحمد للہ !
    ایک اطلاع کے مطابق '' یاسر الحبیب زندیق فاجر '' جس نے حضرت عائشہ صدیقہ بنت صدیق رضی اللہ عنہا '' کے خلاف اپنی ناپک زبان استعمال کرتے ہوئے گستاخی کی تھی اللہ تعالٰی نے اسے سرطان یعنی کینسر میں مبتلا کردیا ہے اور وہ اس وقت لندن کے ایک ہسپتال میں زیرعلاج ہے ۔
    مزید تفصیل
    المصدر سفارة الكويت بلندن
    http://www.youtube.com/watch?v=oBRfhIEZBA8&feature=player_embedded#at=68
    http://www.youtube.com/watch?v=hWrd7IiiTLI&feature=channel_video_title
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 4
  2. ابو یاسر

    ابو یاسر -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 13, 2009
    پیغامات:
    2,413
    کل عکاظ نیوز میں یہ سہ سرخی تھی آج کے عکاظ میں بھی کچھ اسی پر لکھا ہے مگر سمجھ نہیں آیا
    دیکھیں
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  3. اعجاز علی شاہ

    اعجاز علی شاہ -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    10,322
    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
    اس منافق کے نام کا آج مجھے پتہ چلا ہے۔ ویسے جرائم الرافضہ میں اس منافق کو صحابہ کرام رضوان اللہ علیھم اجمعین کی گستاخی کرتے ہوئے دیکھا تھا۔
    برطانیہ نے حسب روایت اسلام دشمن شخصیات کو جسطرح پناہ دی ہے اس بے غیرت کو بھی جگہ دی ہے۔ اللہ اس کا حشر قیامت والے دن بھی برطانیہ کے کفار کے ساتھ کرے۔ آمین
    اللہ اس کو درد ناک عذاب میں مبتلا کرے اور لوگوں کیلئے عبرت کا نشان بنائے آمین۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  4. ابو یاسر

    ابو یاسر -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 13, 2009
    پیغامات:
    2,413
  5. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    وعليكم السلام ورحمة اللہ وبركاتہ
    يہ وہ خبيث ہے جس نے حضرت عائشہ رضي اللہ عنہا كے يوم وفات پر جشن منايا تھا اور اپنے دماغ كى گندگی ہماری طاہرہ ومطہرہ ماں كے پاك دامن پر انڈیلنے كى كوشش كى ۔
    http://youtu.be/iXKErTAjgb0
    يہ كويتى تھا اور اب كويت سے بے عزت كر كے نكالا جا چكا ہے۔ آخر اس كو برطانوی مسيحيوں کے ہاں وقتى پناہ ملى ہے۔ اللہ تعالى ظالموں كى رسى ڈھیلى كرتا ہے مگر جب كھینچتا ہے تو عزيز مقتدر كى پكڑ پكڑتا ہے۔
    ام امؤمنين سيدہ عائشہ الطاھرہ المطھرہ رضي اللہ عنہا اور نبي كريم حضرت محمد صلى اللہ عليہ وسلم كى محبت كا تقاضا ہے کہ ان كے دشمنوں سے كسى قسم كى نرمى نہ برتى جائے :
    [QH]النَّبِيُّ أَوْلَىٰ بِالْمُؤْمِنِينَ مِنْ أَنفُسِهِمْ وَأَزْوَاجُهُ أُمَّهَاتُهُمْ[/QH]
    پیغمبر مومنوں پر خود ان سے بھی زیاده حق رکھنے والے ہیں اور پیغمبر کی بیویاں مومنوں کی مائیں ہیں، (سورة الأحزاب : 6)

    وہ مبارك ہستى جس كى براءت ميں قرآن كريم كى طويل آيات نازل ہوئیں اور قيامت تك تلاوت كى جاتى رہیں گی ، اس عظيم ہستی كو اس طرح كے ناپاك ذہنوں كى دريدہ دہنى سے كوئى فرق پڑنے والا نہیں۔ چاند كى طرف تھوكا ہميشہ منہ پر آتا ہے ۔ اللہ تعالى اس ملعون رافضى اور اس كى قبيل كے تمام بہتان بازوں كو جہنم كا ايندھن بنائے۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 3
  6. اہل الحدیث

    اہل الحدیث -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏مارچ 24, 2009
    پیغامات:
    5,052
    افسوس ہے ایسی بات کہنے والے پر اور اوپر سے ایسے شکوک و شبہات پھیلانے والوں پر!!!!!
    ----------------- ذاتیات پر گفتگو سے پرہیز کریں‌۔ - انتظامیہ
     
  7. ساجد تاج

    ساجد تاج -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2008
    پیغامات:
    38,751
    اللہ تعالی ایسے تمام لوگوں‌کو غرق کرے جو اسلام کو گندہ کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔غیروں‌سے کیا شکایت کرنی اپنے ہی نعوذباللہ یہ کام بڑے فخر سے کر رہے ہیں۔ انسان غلط کام کر کے انسان سے یا دُنیا سے بچ سکتا ہے لیکن اُس اللہ سے کیسے بچے گا جس سے کچھ پوشیدہ نہیں‌۔ اپنی طرف سے بڑے اکڑ کر زمین پر پھرتے ہیں‌ لیکن موت کے وقت انہیں‌نصیب کیا ہوتا ہے دو گز کی زمین۔
    اللہ تعالی ہمیں‌اپنے حفظ و امان میں‌رکھے آمین اور ہمیں‌ہر گمراہی کے دور سے دور رکھے آمین ۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  8. ابو ابراهيم

    ابو ابراهيم -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏مئی 11, 2009
    پیغامات:
    3,871
    الحمد للہ
    اللہ اس زندیق کو عبرت کا نشان بنا دے - آمین
     
  9. منصف

    منصف -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏جولائی 10, 2008
    پیغامات:
    1,920
    اللہ تعالیٰ صحابہ و صحابیات کے تمام دشمنان کو ایسی ذلت آمیز اور عبرتناک انجام اس دنیا میں ہی دکھادے کہ پھر کسی کو بے ادبی کرنے کی جسارت نہ ہو ۔ آمین
     
  10. اعجاز علی شاہ

    اعجاز علی شاہ -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    10,322
    عکاظ کے کل کی آن لائن اخبار میں یہ بات بھی ذکر کی گئی ہے کہ منافق و خبیث یاسر الحبیب نے ٹی وی پر آکر اس خبر کی تردید کی ہے۔
    شیخ محمد الکوس جن کا 8 مہینے پہلے مذکورہ زندیق کے ساتھ مباھلہ ہوا تھا ان کے مطابق گستاخ صحابہ کو سرطان لگ چکا ہے۔
    اس کے علاوہ کچھ آن لائن ویب سائٹس پر لندن میں کویتی سفارت خانے کے مسؤل کی جانب سے تصدیق شدہ خبر کے مطابق یاسر الخبیث کے داہنے جبڑے میں کینسر لگ گیا ہے جو ان کی زبان تک پہنچ چکا ہے۔
    بشکریہ عکاظ
     
  11. حرب

    حرب -: مشاق :-

    شمولیت:
    ‏جولائی 14, 2009
    پیغامات:
    1,082
    یہ ہے ایمان کی قوت الحمداللہ کے آٹھ ماہ پہلے مباھلہ کیا اور گستاخ اپنے عبرت ناک انجام کو پہنچ رہا ہے۔۔۔ اس واقعے سے ہمیں کیا نصیحت ملتی ہے سوچنا اس بات پر اگر ہم مسلمان تھوڑی کوشش کریں اور اپنے عقیدے کی اصلاح کرلیں جو غفلت کی وجہ سے گدلا گیا ہے تو ان شاء اللہ، اللہ کی نصرت ہمارے ساتھ ہوگی میں دعوے سے کہہ سکتا ہوں کے آج بھی ابابیلیں آسکتی ہیں۔۔۔

    شرک سے نکل کر آج اگر صحیح معنوں میں ہم اللہ پر توکل کرنا شروع کردیں تو ہمیں کسی بھی طرح کفار سے لڑنے کی ضرورت پیش نہیں آئے گی۔۔۔ پھر وہ کام اللہ رب العزت خود انجام دے دیں گے۔۔۔ یہ آٹھ ماہ پہلے مباھلے والی مثال ہماری بند آنکھیں کھولنے کے لئے کافی ہے۔۔۔
     
  12. جاسم منیر

    جاسم منیر Web Master

    شمولیت:
    ‏ستمبر 17, 2009
    پیغامات:
    4,636
    استغراللہ، کتنی گندی زبان استعمال کر رہا ہے یہ شخص ام المؤمنین حضرت عائشہ رضی اللہ عنھا کے خلاف۔اللہ یاسر الحبیب رافضی جیسے لوگوں سے امت مسلمہ کی حفاظت فرمائے۔ آمین۔ یہی تو لوگ ہیں جو امریکہ اور اس کے حواریوں کے چہیتے ہیں۔ ایسے لوگوں سے امریکہ کو کوئی خطرہ نہیں، کیونکہ جو کام وہ خود نہیں کر سکتا، ایسے غلیظ لوگوں سے کروا سکتا ہے۔
     
  13. اعجاز علی شاہ

    اعجاز علی شاہ -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    10,322
    عکاشہ بھائی جو لنک آپ نے شئیر کیا ہے یوٹیوب والا۔
    تسجیلات فھاد کے نام سے اس ویڈیو میں سالم نامی شخص Skype پر یاسر الحبیب کو کال ملاتا ہے اور کینسر کے بارے میں پوچھتا ہے کہ کیا تمہیں واقعی کینسر لگا ہے تو وہ بار بار یہی دہراتا ہے کہ میں اس خبر پر کوئی تبصرہ نہیں کرنا چاھتا جس پر سالم کہتا ہے کہ مجھے ہاں یا ناں میں جواب دو لیکن وہ بار بار یہی دہراتا ہے کہ میں اس خبر پر کوئی تبصرہ نہیں کرنا چاہتا۔ اس پر سالم کہتا ہے کہ اس کا مطلب تمہیں کینسر لگ چکا ہے ۔
     
  14. عبداللہ

    عبداللہ -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏اگست 4, 2007
    پیغامات:
    74
    الحمدللہ اس کا یہ انجام ہوا !
     
  15. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,954
    وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ !
    السنہ بھائی ۔ یہ آئینہ سنبھال کر رکھیں اوراگلی دعوت پر ان کو دکھائیں‌۔ یہاں‌ اس تھریڈ پر بات کسی اور چیز پر ہو رہی ہے اور آپ آئینہ دکھانے لگے ۔ آپ کی پوسٹ کا صرف وہ حصہ حذف کیا گیا ہے جو کہ موضوع سے غیرمتعلقہ تھا -
    اعجازبھائی ۔صحیح ایسا ہی ہے ۔ شاید آپ یہ کہنا چاہا رہے ہیں‌کہ سالم اپنی طرف سے اضافہ کررہا ہے ۔ میرا بھی یہی خیال تھا ، اس لیے دوسری ویڈیو جو کہ تعليق الشيخ محمد الكوس والی ویڈیوبھی شیئر کی تھی ۔ اس کے علاوہ بھی شواہد سامنے آ رہے ہیں‌۔ اللہ سے دعا ہے کہ اس خبیث کو عبرت کا نشان بنائے اور جہنم واصل کرے ۔ آمین ۔
     
  16. ابو یاسر

    ابو یاسر -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 13, 2009
    پیغامات:
    2,413
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں