جسم پر اللہ، اور کلمہ لکھا ہوا ہے۔۔۔

جاسم منیر نے 'ذرائع ابلاغ' میں ‏جولائی 14, 2011 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. جاسم منیر

    جاسم منیر Web Master

    شمولیت:
    ‏ستمبر 17, 2009
    پیغامات:
    4,636
    بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
    کافی عرصہ پہلے سماء ٹی وی پر ایک پروگرام دیکھا، جس میں ایک شخص اپنی بیوی کے ساتھ اس پروگرام میں‌آٰیا، اور ایسی ایسی چیزوں کے بارے میں بتانے لگا کہ جسے سن کر مجھے اس وقت بھی بے اختیار ہنسی آ گئی، اور بہت افسوس بھی ہوا کہ میڈیا بھی ان چیزوں کو کتنا پروموٹ کرتا ہے۔ اور ایسے انداز میں اور بغیر تحقیق کے ان چیزوں کو پیش کرتا ہے کہ جیسے یہ سب کچھ اصلی ہے
    ۔۔۔۔ مثلا جسم پر کلمہ لکھا ہوا ہے، غیب سے دودھ اور گلاب کے پھول ملتے ہیں۔۔ قرآن پاک ملتا ہے۔۔۔ وغیرہ

    اب پتہ چلا کہ وہ شخص پکڑا گیا، اور ساری اصلیت بھی سامنے آ گئی۔
    شیخ‌ توصیف الرحمٰن کا یہ لیکچر ملاحظہ کریں۔
    http://www.youtube.com/watch?v=07mrxZdyly0
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  2. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,953
    وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
    جاسم بھائی ،مسئلہ تو وہی جو کہ شیخ توصیف نے ذکر کیایعنی روزی روٹی کا مسئلہ ۔ جہاں تک میڈیا کی بات ہے ، میڈیا توپہلے ہی جاہل ہے انہیں‌ تو اپنے چینلز کے بھاؤ بڑھانے ہیں ۔انہیں اس سے کیا غرض کہ کیا صحیح اور کیا غلط۔
     
  3. رفی

    رفی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2007
    پیغامات:
    12,395
    انا للہ و انا الیہ راجعون!

    ماضی میں ایسے ہتھکنڈوں سے نہ جانے کتنے بڑے بڑے نام فیص حاصل کرنے میں کامیاب ہو چکے ہیں، اس واقعے سے بخوبی اندازہ کیا جاسکتا ہے کہ آج کے ڈیجیٹل دور میں اگر ان کو پذیرائی مل سکتی ہے تو اس دور میں کیا حال ہو گا جب نہ تعلیم عام تھی اور نہ واقعے کی سچائی کو اس قدر جلد جانچنا ممکن تھا!
     
  4. malik shahzad latif

    malik shahzad latif رکن اردو مجلس

    شمولیت:
    ‏دسمبر 9, 2011
    پیغامات:
    33
    Asslamualiakum wa rehmatulilhi wa barakatu hu
     
  5. فاروق

    فاروق --- V . I . P ---

    شمولیت:
    ‏مئی 13, 2009
    پیغامات:
    5,127
    و علیکم السلام و رحمتہ اللہ وبرکاتہ
    بھائی حاضری لگانے کی یہ جگہ ہے لنک
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں