دنيا كى سب سے خوب صورت محبت كى كہانى

عائشہ نے 'سیرت سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا' میں ‏جولائی 27, 2011 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    بسم اللہ الرحمن الرحيم

    السلام عليكم ورحمة اللہ وبركاتہ
    ام المومنين سيدہ عائشہ بنت ابى بكر الصديق رضي اللہ عنہم كے ايك بیٹے شيخ يوسف ايسٹس حفظہ اللہ ورعاہ كا بہت عمدہ خطاب جومومنوں كى ماں طاہرہ ومطہرہ حضرت عائشہ رضي اللہ عنہا كى زندگی كے خوب صورت گوشوں كو نماياں كرتا ہے۔
    ہم اپنے دين كے سب سے حسين باب کے متعلق معذرت خواہانہ رويہ كيوں اختيار كرتے ہیں؟ امت مسلمہ كى عظيم ماں، پيمبر رحمت صلى اللہ عليہ وسلم كى محبوب ترين رفيقہ ء حيات اور امت كى شفيق معلمہ رضي اللہ عنہا و ارضاھا كے متعلق پھیلائی گئی باطل كى دھند چھٹتی ہے!

    Topic: The Best Love Story, Earth has ever seen
    Programme: Lfting the Fog
    Huda TV
    By:
    Sheikh Yousaf Estess​
    Part 1
    http://youtu.be/L6sKkGLLbQk
    Part 2
    http://youtu.be/de--fm4H17k
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  2. ابو ابراهيم

    ابو ابراهيم -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏مئی 11, 2009
    پیغامات:
    3,871
    جزاک ِ اللہ خیرا یا اختى
     
  3. irum

    irum -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏جون 3, 2007
    پیغامات:
    31,578
    جزاک اللہ خیرا
     
  4. ابو عبداللہ صغیر

    ابو عبداللہ صغیر -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏مئی 25, 2008
    پیغامات:
    1,979
    جزاک اللہ خیرا
     
  5. قاسم

    قاسم -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏مارچ 29, 2011
    پیغامات:
    875
    جزاک اللہ خیرا
     
  6. راہگیر

    راہگیر -: محسن :-

    شمولیت:
    ‏اگست 5, 2011
    پیغامات:
    158
    جزاک اللہ
     
  7. نعمان نیر کلاچوی

    نعمان نیر کلاچوی ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 25, 2011
    پیغامات:
    552
    جزاک اللہ خیرا
    greatful
     
  8. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    واياكم
     
  9. طارق راحیل

    طارق راحیل -: مشاق :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 23, 2009
    پیغامات:
    351
    جزاک اللہ خیرا
     
  10. مطيع الحق

    مطيع الحق -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏جنوری 2, 2012
    پیغامات:
    67
  11. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    وایاکم
     
  12. ابوعمر

    ابوعمر محسن

    شمولیت:
    ‏اکتوبر، 23, 2007
    پیغامات:
    171
    جزاکم اللہ خیرا
    بہت شکریہ ، نہایت عمدہ طریقے سے شیخ یوسف نے اس اشکال کا جواب دیا ، اللہ تعالیٰ ان کو اس کی بہترین جزا عطا فرمائے آمین۔ ہمارے پیارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے متعلق پھیلائی گئی ان بے بنیاد باتوں کا ہمیں بھر پور جواب دینا چاہیے خصوصاً وہ مسلمان تو اپنے آپ کو اس طرح کے جوابات کے لیے ہمیشہ تیار رکھیں جن کا تعلق غیر مسلموں کے ساتھ رہتا ہو۔

    اس موضوع پر مختلف مواقع کی مناسبت سے اور بھی کئی تسلی بخش جوابات دیے جا چکے ہیں ، اسی طرح ڈاکٹر فضل الرحمٰن جو لندن کی ایک سڑک پر دعوہ ٹیبل لگاتے ہیں اور دعوت کا کام کرتے ہیں ، اُن سے ایک دفعہ ایک عیسائی شخص جو اسلام سے کچھ نہ کچھ متاثر تھا لیکن اپنے ساتھیوں کے اکسانے پر اُس نے آتے ہی ایک سوال کر ڈالا ، کہ '' کیا آپ اپنی چھ سالہ بیٹی کی شادی کسی تریپن سالہ مرد سے کر سکتے ہیں'' ؟ ڈاکٹر صاحب چند لمحے خاموش رہے اور پھر سوال کا جواب دینے کے بجائے اُس عیسائی سے سوال کیا کہ '' کیا آپ اپنی بیٹی کی شادی کسی ایسے مرد سے کر سکتے ہیں جس کی دو سو بیویاں ہوں '' ؟ اس پر وہ عیسائی مسکرایا اور یہ کہتا ہوا چلا گیا کہ آپ نے اچھا جواب دیا۔ کیونکہ اسے معلوم تھا کہ بایئبل میں حضرت سلیمان علیہ سلام کا ذکر ہے کہ ان کی دو سو بیویاں تھیں ۔

    اللہ تعالی‌ٰ ہمیں اپنے پیارے حبیب محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ، صحا بہ کرام اور امہات المومنین کی طرف سے دفاع کرنے کی ہمت اور استقامت عطا فرمائے ۔ آمین
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  13. اہل الحدیث

    اہل الحدیث -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏مارچ 24, 2009
    پیغامات:
    5,052
    کیا کمال جواب ہے۔ سانپ بھی مر گیا اور لاٹھی بھی نہ ٹوٹی
     
    • متفق متفق x 1
  14. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    واياكم ، آمين .
    پولى گيمی پر خود مسلمان بہت سوال كرتے ہيں۔
    لندن ميں دعوہ ٹيبلز كا اہتمام كرنے والے داعيان كرام كا تعارف اگر آپ مسلم شخصيات ميں ارسال كر سكيں تو مفيد خدمت ہو گی۔ اس قسم كا كام دين ٹی وى كے اينكرز اور شكاگو کے كچھ لوگ دعوہ ان سٹريٹس کے نام سے كر رہے ہيں۔ جس واقعے كا ذكر ہوا اس كى وڈیو يوٹيوب پر موجود ہے۔ اگر اسے بھی پوسٹ كر ديں تو اچھا ہے۔
     
  15. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    Child marriages

    CHILD MARRIAGES
    By Dr Bilal Philips

    The Prophet (sallAllah alaihi wasallam) has been accused of being a pedophile due his marriage to 'Aa'ishah at the age of nine.
    1.Pedophilia involves adults taking advantage of children by purchasing sexual favors from them. British and German sex tourists being caught in Sri Lanka, Thailand and the Philippines are not seeking marriage but only sex from child prostitutes or impoverished people willing to give their children away for a few pennies.
    2. The age of consent for women set in the West varies from 14 to 18. These ages were arrived at by democratic vote and have no actual relationship to the woman's ability or inability for sexual relations or marriage. Consequently, what is considered legal sex in France may be considered rape in England.
    3. Islaam sets the age of marriage at puberty, as it is the natural dividing line between childhood and adulthood. Menstruation indicates that a young girl has reached childbearing age. This age may vary from country to country, but it is discernable and not arbitrary.
    4. Most societies around the world sanctioned child marriages up until this century. It was not introduced by Islaam but regulated.
    5. Islaam stipulates that a girl or boy married before puberty will not live with their spouse until they have attained puberty. Furthermore, they have the right to cancel or proceed with the marriage when they reach puberty.
    6. 'Aa'ishah was seven when she was married off to the Prophet (sallAllah alaihi wasallam) to live with him when she reached puberty at nine.
    7. Women abused as children usually have difficult times coping as adults. They are often unstable and psychologically handicapped. 'Aa'ishah became the leading female scholar of her time and conveyed to the next generation an enormous body of Islaamic law. She was known to be the fourth most prolific narrator of the Prophetic traditions of all of the Prophet's followers
    (sallAllah alaihi wasallam).


     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں