امریکی پولیس کی تربیت مسلم دشمنی خیالات کےساتھ

m aslam oad نے 'اسلام اور معاصر دنیا' میں ‏جنوری 24, 2012 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. m aslam oad

    m aslam oad نوآموز.

    شمولیت:
    ‏نومبر 14, 2008
    پیغامات:
    2,443
    امریکہ میں دہشت گردی سے نمٹنے کے لئے پولیس نے اپنے ملک میں موجود مسلمانوں کے خلاف پرتعصب وڈیو تیار کی ہے جس میں دکھایا گیا ہے کہ وائٹ ہاﺅس کی چھت پر جہادی جھنڈا لہرا رہاہے۔
    فلم میں ایک شخص بول رہا ہے کہ امریکہ میں مسلمانوں کا یہ حقیقی ایجنڈہ ہے اور وہ امریکہ پر غلبہ چاہتے ہیں یہ وہ جنگ ہے جس کے بارے میں آپآگاہ ہی نہیں۔
    تھرڈ جہاد نامی یہ فلمایک سماجی گروپ نے تیار کی ہے جسے نیویارک پولیس کے ہزاروں اہلکار تربیتی مرکز میں دیکھ چکے ہیں،
    ‏.
    ‏.
    بقیہ یہاں پر
    ‏.
    امریکی پولیس کی تربیت مسلم دشمنی خیالات کےساتھ | The News Tribe
     
  2. ابن قاسم

    ابن قاسم محسن

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2011
    پیغامات:
    1,717
    شاید فواد صاحب اس بارے میں کچھ تبصرہ کرسکیں
     
  3. ابن قاسم

    ابن قاسم محسن

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2011
    پیغامات:
    1,717
    منصوبہ بے نقاب!!

    فوجی افسروں کو تربیت دی گئی کہ “امرکہ کا عمومی دشمن اسلام ہے نہ کہ دہشت گرد“۔
    انہیں اس بات کے لئے بھی تیار کیا جارہا تھا کہ “ایک دن مکہ اور مدینہ پر ہیرو شیما جیسے حملے کرکے انہیں تباہ کرنا پڑے گا“۔ کورس کے منظر عام پر آنے کے بعد اسے بند کردیا گیا۔:- انقلاب اردو
    ایک جھلک
     
  4. ابومصعب

    ابومصعب -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 11, 2009
    پیغامات:
    4,063
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں