پانی پینے کا صحیح وقت

سائرہ ساجد نے 'صحت و طب' میں ‏فروری 3, 2012 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. سائرہ ساجد

    سائرہ ساجد -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 3, 2011
    پیغامات:
    691
    السلام علیکم ورحمتہ وبرکاتہ




    پانی پینے کا صحیح وقت جب پانی جسم پر بہتر اثر کر سکتا ہے



    ایک گلاس صبح اُٹھنے کے بعد اندرونی اعضاء کو ایکٹیو رکھتا ہے



    ایک گلاس نہانے کے بعد بلڈ پریشر کو کنٹرول رکھتا ہے



    دو گلاس کھانا کھانے سے تیس منٹ پہلے ہضم بہتر بنانے میں مدد دیتا ہے


    آدھا گلاس سونے سے پہلے ہارٹ اٹیک اور برین سٹروک سے بچاتا ہے


    بشکریہ نوائے وقت
     
  2. بنت واحد

    بنت واحد محسن

    شمولیت:
    ‏نومبر 25, 2008
    پیغامات:
    11,962
    بہت خوب
     
  3. Ishauq

    Ishauq -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏فروری 2, 2012
    پیغامات:
    9,612
    جزاک اللہ
     
  4. مجیب منصور

    مجیب منصور -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏جنوری 29, 2008
    پیغامات:
    2,150
    لیکن نہار منہ پانی پینے کو حاذق حکماء سخت منع کرتے ہیں اس لیے میں کبھی بھی نہار منہ پانی نہیں‌پیتا
     
  5. سائرہ ساجد

    سائرہ ساجد -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 3, 2011
    پیغامات:
    691
    پتہ نہیں بھائی کہ آپ کو کون منع کرتا ہے میجورٹی لوگ یہی کہتے ہیں کہ نہار منہ پانی پینا چاہیے اب کیوں نہیں‌ پینا چاہیے اس کی وضاحت بھی اگر ہو تو پھر مزہ ہے
     
  6. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    پانی كو چھوڑيں جى ، چائے كا وقت بتائيں ۔ ليكن اچھے كاموں كا تو كوئى وقت مقرر نہيں ہوتا :smile:
     
  7. ساجد تاج

    ساجد تاج -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2008
    پیغامات:
    38,751
    آپی جی فکر مت کریں آپ جن سے پوچھ رہی ہیں وہ مجھ سے بھی کم پیتی ہے چائے:)
     
  8. عمر راشد

    عمر راشد -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏فروری 10, 2011
    پیغامات:
    4
    جزاک اللہ خیر
     
  9. سائرہ ساجد

    سائرہ ساجد -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 3, 2011
    پیغامات:
    691
    چائے کا کوئی وقت مقرر نہیں جب دل چاہے بنا کر پی لیں:00006:
     
  10. ابومصعب

    ابومصعب -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 11, 2009
    پیغامات:
    4,063
    یار یہ کیا بات ہوئی، واقعی ایسی کوئی بات ہے تو فوری طورپر ریفرنس دیں، اور پھر ریزنس بھی، سائنٹفک ریزنس اوکے، کیونکہ ہم نے اور اہل خانہ نے ایسے کہیں، سن سنا کر، کچھ دنوں‌سے واٹر تھراپی شروع کی ہے، جو کہ آپکے اس ریمارک کے بعد کچھ کھٹائی میں‌پڑتی نظر آتی ہے۔۔۔! پلیز۔۔۔!
     
  11. ام ثوبان

    ام ثوبان رحمہا اللہ

    شمولیت:
    ‏فروری 14, 2012
    پیغامات:
    6,690
    جزاک اللہ ۔
     
  12. ام ثوبان

    ام ثوبان رحمہا اللہ

    شمولیت:
    ‏فروری 14, 2012
    پیغامات:
    6,690
    جزاک اللہ خیرا۔
     
  13. ام حمزہ

    ام حمزہ رکن اردو مجلس

    شمولیت:
    ‏جنوری 31, 2011
    پیغامات:
    207
    اب پانی زیادہ پیناہے کہ کم پینا ہے کون بتائے گا :00002:
     
  14. ساجد تاج

    ساجد تاج -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2008
    پیغامات:
    38,751
    جتنا دل کرے پی جائیں سسٹر
     
  15. تنویرنمل

    تنویرنمل -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏جون 3, 2012
    پیغامات:
    30
    اعتدال سے نہارمنہ بھی پی سکتے ہیں۔
     
  16. بنت امجد

    بنت امجد -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏فروری 6, 2013
    پیغامات:
    1,568
    جزاک اللہ خیرا
     
  17. ام ثوبان

    ام ثوبان رحمہا اللہ

    شمولیت:
    ‏فروری 14, 2012
    پیغامات:
    6,690
    جزاک اللہ خیرا
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں