کھانا بنانے کے بعد

عائشہ نے 'کچن کارنر' میں ‏فروری 22, 2012 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    برصغیر کے ایک مفتی صاحب کے نزدیک اسی لیے عورت کے روزے کا اجر آدھا ہوتا ہے :00002: :smile:
     
  2. ام ثوبان

    ام ثوبان رحمہا اللہ

    شمولیت:
    ‏فروری 14, 2012
    پیغامات:
    6,690
    ماشاءاللہ
    تو کیا ھمیں صرف پندرہ پورے روزوں کا ثواب ملت ھے
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  3. وحیداحمدریاض

    وحیداحمدریاض -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏فروری 25, 2011
    پیغامات:
    1,104
    میں جو بناتا ہوں

    اس کو کھاتا ہوں۔​
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  4. ام محمد

    ام محمد -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏فروری 1, 2012
    پیغامات:
    3,120
    پندرہ روزوں والی بات کامزہ آیا۔
    جب بہت تھکے ھو تب بھی یہی حال ہوتا ھے بھوک کے باوجود کھانے کی ھمت نہیں ہوتی۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  5. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    ان کے قول کے مطابق آدھے تیس کا : )
    لیکن اللہ تعالی ہمارے ساتھ ہیں نا
    ّسورۃ آل عمران ۱۹۵
    سورۃ النساء ۱۲۴
    سورۃ النحل ۹۷
    شکر کریں حساب کتاب بہشتی زیور والوں کے ہاتھ میں نہیں:smile:
     
  6. اہل الحدیث

    اہل الحدیث -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏مارچ 24, 2009
    پیغامات:
    5,052
    حل ہے آپا جی کہ خواتین کھانا پکانے کے دوران جو "دو کلو گوشت" کھا جاتی ہیں اس کی بجائے کھانا پکنے کا انتظار کریں۔ پھر دیکھیں بھوک لگتی ہے یا نہیں اور کھانے کو دل کرتا ہے یا نہیں!!!
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  7. ام ثوبان

    ام ثوبان رحمہا اللہ

    شمولیت:
    ‏فروری 14, 2012
    پیغامات:
    6,690
    الحمدللہ
    ان شاءاللہ اللہ ھمارے ساتھ ھیں
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  8. ام ثوبان

    ام ثوبان رحمہا اللہ

    شمولیت:
    ‏فروری 14, 2012
    پیغامات:
    6,690
    بھای دو کلوووووووووو؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟ اللہ کا خوف کریں
    دو دو کلو گوشت کھا کے گوشت کا پہاڑ بن جائیں گی
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  9. مشکٰوۃ

    مشکٰوۃ -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏ستمبر 23, 2012
    پیغامات:
    1,916
    یہ بھی احسان ہی ہے کہ پندرہ روزوں کا ثواب مل جائے۔۔۔
    اللہ مالک دین میں کمی اور اضافہ کرنے والوں سے محفوظ فرمائیں۔۔اور انہیں ہدایت دیں ۔۔۔آمین
     
  10. مشکٰوۃ

    مشکٰوۃ -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏ستمبر 23, 2012
    پیغامات:
    1,916
    کھانا تو پڑے گا اب ضائع تو کر نہیں سکتے۔۔۔ابتسامہ
     
  11. مشکٰوۃ

    مشکٰوۃ -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏ستمبر 23, 2012
    پیغامات:
    1,916
    کہتے کہتے کہہ بھی گئے۔ ۔
    اور کہتے کہتے رہ بھی گئے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  12. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    درست ، میرے ساتھ سردیوں میں شام کو واپسی پر ایسا اکثر ہوتا ہے ۔ دوپہر کا ویسے ہی مس ہو جاتا ہے ، مغرب سے کچھ دیر پہلے واپسی پر چائے کا وقت بھی نکل جاتا ہے ۔ رات کے کھانے تک نیند آ جاتی ہے اور ناشتے میں نہار منہ ڈانٹ ۔
     
  13. اہل الحدیث

    اہل الحدیث -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏مارچ 24, 2009
    پیغامات:
    5,052
    بچپن میں عربی کی کلاس میں ایک عربی کہانی پڑھ رہا تھا۔ استاد محترم نے مجھے وہ مع ترجمہ پڑھانا شروع کی۔ جس میں ایک خاتون نے ایسا ہی کیا تھا۔ اس کے خاوند نے گوشت پکنے پر جب بوٹی نہ ملی تو پوچھا کہ کہ گوشت کہاں ہے تو وہ بولی کہ بلی کھا گئی ہے۔ اس نے بلی تولی تو اس کا وزن 2 کلو نکلا۔ خاوند نے پوچھا کہ اگر یہ گوشت ہے تو بلی کہاں ہے :00006:

    میرا اشارہ اسی کہانی کی طرف تھا۔۔۔۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  14. ام ثوبان

    ام ثوبان رحمہا اللہ

    شمولیت:
    ‏فروری 14, 2012
    پیغامات:
    6,690
    اس کا مطلب ھے جو کھانا بناے اس کا وزن کرنا چاھئیے؟؟؟؟؟
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  15. اہل الحدیث

    اہل الحدیث -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏مارچ 24, 2009
    پیغامات:
    5,052
    جی آپا جی اور وہ بھی کھانا کھانے سے پہلے اور بعد دونوں!!!
     
  16. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    کوئی حل نہیں ملا ۔
     
  17. عفراء

    عفراء webmaster

    شمولیت:
    ‏ستمبر 30, 2012
    پیغامات:
    3,918
    وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبركاتہ
    میرے خیال میں یہ مفروضہ درست نہيں کیوںکہ گھر میں خاتون خانہ ھی کھانا بناتی ھیں تو کیا ان کا کھانے کو کبھی دل نہيں چاہتا؟!
    اگر میں اپنی بات کروں تو میں تو خود بنا کر خود ھی شوق سے کھاتی بھی ھوں!:00003: :)
     
  18. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    ٓآپ کو دیکھ کر مجھے چائے یاد آ گئی ہے اور میں جا رہی ہوں بنانے : )
     
  19. عفراء

    عفراء webmaster

    شمولیت:
    ‏ستمبر 30, 2012
    پیغامات:
    3,918
    ہاہاہا :00006:
    آج بھی اتفاق سے میں پی چکی ہوں آپ سے پہلے! لیکن آپ تھی نہیں یہاں پر :)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  20. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    دیکھا اکیلے اکیلے پی لی نا۔ میں بنا لائی پئیں گی ؟ اور یہ اتنی اچھی اردو کیسے لکھی جا رہی ہے ؟ کی بورڈ انسٹال کر لیا ؟
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں