اقوال زریں

سائرہ ساجد نے 'مثالی معاشرہ' میں ‏فروری 24, 2012 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. سائرہ ساجد

    سائرہ ساجد -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 3, 2011
    پیغامات:
    691
    السلام علیکم ورحمتہ وبرکاتہ:۔



    اقوال زریں



    اللہ کے نزدیک تم میں‌سے عزت والا وہ ہے جو نیک ہو اور جو دوسروں کا خیال رکھے۔


    اللہ تعالی کی خوشنودی چاہتے ہو تو والدین کو خوش رکھو۔


    اللہ تعالی نعمتوں کا جتنا بھی شُکر ادا کرو وہ کم ہے۔


    غلطی کرنا انسان کی فطرت اور معاف کرنا اللہ تعالی کی فطرت ہے۔


    کسی بُرائی کو معمولی سمجھ کر اختیار نہ کرو ممکن ہے کہ اس سے اللہ تعالی نہ روٹھ جائے۔


    اللہ تعالی کے نزدیک زیادہ عزت والا وہ ہے جو پرہیزگار ہے۔


    اللہ تعالی سے سودا گری کر خوب نفع کمائو گے۔​
     
  2. ساجد تاج

    ساجد تاج -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2008
    پیغامات:
    38,751
    جزاک اللہ خیرا
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں