ایڈوب فوٹوشاپ 7 پورٹ ایبل

این اے ناصر نے 'سوفٹ وئیرز پر تبصرے' میں ‏مئی 6, 2012 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. این اے ناصر

    این اے ناصر -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 23, 2011
    پیغامات:
    808
    سلام دوستو،
    کیاحال ہے ، کیسے مزاج ہیں۔ میں امیدکرتاہوں کہ سب بالکل ٹھیک ٹھاک ہونگے۔ کافی دنوں کے بعداپ کی خدمت میں ایک شئیرنگ لے کر حاضرہوں۔ بس غیرحاضری کی وجہ بھی کچھ دنیاوی مسائل ہیں ۔ کچھ دنوں تک شاید رابطے کاکوئی تسلسل نہیں رہے گا۔ لیکن میری طرف سے پوری کوشش ہوگی کہ فورم پرمتصل رہوں۔

    ویسے توامیج ایڈیٹربہت سے ہیں۔ لیکن ایڈوب فوٹوشاب ایک ایساامیج ایڈیٹرجواپناثانی نہیں رکھتا۔ میں اج اپ کی خدمت میں ایڈوب فوٹوشاپ 7 کاپورٹ ایبل ورژن لے کرحاضرہوں۔ امیدہے کہ آپ کومیری یہ چھوٹی سی کاوش ضرورپسندآئے گی۔ اپ کی رائے کاانتظاررہے گا۔ مندرجہ ذیل ربط سے ڈاؤن لوڈکریں۔

    [​IMG]
     
  2. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,954
    وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ ۔
    جزاک اللہ خیرا۔ بہت شکریہ ۔
    درست ۔ ایڈوف فوٹو شاپ بہترین ہے ۔
    اللہ آپ کے لیے آسانی فرمائے ۔ آمین ۔
     
  3. محمد آصف مغل

    محمد آصف مغل -: منتظر :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 18, 2011
    پیغامات:
    3,847
    جزاکم اللہ خیرا
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں