فوٹوشاپcs 5

این اے ناصر نے 'سوفٹ وئیرز پر تبصرے' میں ‏مئی 15, 2012 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. این اے ناصر

    این اے ناصر -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 23, 2011
    پیغامات:
    808
    سلام دوستو،
    کیاحال ہے ، کیسے مزاج ہیں۔ میں امیدکرتاہوں کہ سب بالکل ٹھیک ٹھاک ہونگے۔ کافی دنوں کے بعداپ کی خدمت میں ایک شئیرنگ لے کر حاضرہوں۔

    ویسے توامیج ایڈیٹربہت سے ہیں۔ لیکن ایڈوب فوٹوشاب ایک ایساامیج ایڈیٹرجواپناثانی نہیں رکھتا۔ میں اج اپ کی خدمت میں ایڈوب فوٹوشاپ سی ایس 5 کاپورٹ ایبل ورژن لے کرحاضرہوں۔ امیدہے کہ آپ کومیری یہ چھوٹی سی کاوش ضرورپسندآئے گی۔ اپ کی رائے کاانتظاررہے گا۔ مندرجہ ذیل ربط سے ڈاؤن لوڈکریں۔

    [​IMG]
     
  2. محمد آصف مغل

    محمد آصف مغل -: منتظر :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 18, 2011
    پیغامات:
    3,847
    بہت شکریہ بھائی جان۔ آپ نے پہلے بھی ایک ورژن دیا تھا جو کہ میں نے ڈاؤن لوڈ کیا لیکن وہ کسی وجہ سے نہیںچل پایا۔ ابھی بھی ڈاؤن لوڈ کر رہا ہوں۔ ان شاء اللہ یہ چل جائے گا۔
    اللہ تعالیٰ آپ کے لئے خیروبرکت کے دروازے کھول دے۔ آمین یارب العالمین۔
     
  3. ابوعمر

    ابوعمر محسن

    شمولیت:
    ‏اکتوبر، 23, 2007
    پیغامات:
    171
    شکریہ ناصر شاہین بھائی ۔
    یہ ورژن بہتر معلوم ہوتا ہے لیکن اس میں سے Extract فلٹر نکال دیا گیا ۔ خیر اس کا متبادل تلاش کرتے ہیں ۔

    کیا Dreamweaver CS بھی مل سکتا ہے :)
     
  4. irum

    irum -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏جون 3, 2007
    پیغامات:
    31,578
    شیئرنگ کا شکریہ بھائی
     

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں