ٹویٹر پرتوہین رسالت : کویتی کو 10 سال قید کی سزا

عائشہ نے 'اسلام اور معاصر دنیا' میں ‏جون 5, 2012 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    کویت کی ایک عدالت نے ایک چھبیس سالہ شہری کو سوشل میڈیا پر پیغمبراسلام صلی اللہ علیہ وسلم، صحابہ کرام رضی اللہ عنہم اور ام المومنین حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا کی اہانت کے جرم میں قصوروار قرار دے کر دس سال قید کی سزا سنائی ہے۔

    عدالت نے اپنے فیصلے میں کہا ہے کہ مجرم کے فعل کی وجہ سے ریاست کی سلامتی کے لیے خطرات پیدا ہوگئے تھے۔مجرم کے وکیل خالد الشطی نے کویت کی اعلیٰ عدالت میں اس سزا کے خلاف اپیل دائر کرنے کا اعلان کیا ہے اوراس توقع کا اظہار کیا ہے کہ اعلیٰ عدالت اس سزا کو منسوخ کردے گی۔

    حماد النقی پر خلیجی ریاستوں سعودی عرب اور بحرین کے حکمرانوں کی توہین اور بیرون ملک غلط خبریں پھیلانے کے الزام میں بھی فرد جرم عاید کی گئی تھی۔ استغاثہ کے مطابق ان خبروں کی وجہ سے بیرون ملک کویت کا امیج داغدار ہوا تھا۔

    اہل تشیع سے رکھنے والے حماد النقی کو تین ماہ قبل ٹویٹر پر پیغمبر اسلام صلی اللہ علیہ وسلم اور ان کے صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کی توہین کے الزام میں گرفتار کیا گیا تھا اور وہ تب سے جیل میں قید ہے۔مجرم کے وکیل نے عدالت میں موقف اختیار کیا تھا کہ ان کے موکل کے ٹویٹر اکاؤنٹ کو ہیک کرلیا گیا تھا لیکن عدالت نے ان کی اس دلیل کو مسترد کردیا تھا۔

    حماد نقی کو مقدس شخصیات کی توہین کے جرم میں موجودہ قانون کے مطابق زیادہ سے زیادہ سزا سنائی گئی ہے لیکن درخواست گزار اور بعض ارکان پارلیمان نے اسے پھانسی دینے کا مطالبہ کیا تھا اور اہل سنت سے تعلق رکھنے والے سیکڑوں کارکنان نے اس کی دریدہ دہنی کے خلاف کویت میں احتجاجی مظاہرہ بھی کیے تھے۔
    ٹویٹر پرتوہین رسالت کے مرتکب کویتی کو 10 سال قید کی سزا
     
  2. ابن عمر

    ابن عمر رحمہ اللہ بانی اردو مجلس فورم

    شمولیت:
    ‏نومبر 16, 2006
    پیغامات:
    13,354
  3. ساجد تاج

    ساجد تاج -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2008
    پیغامات:
    38,751
    لا حول ولا قوۃ الا باللہ
     
  4. irum

    irum -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏جون 3, 2007
    پیغامات:
    31,578
    شیئرنگ کا شکریہ
     
  5. عبد الرحمن یحیی

    عبد الرحمن یحیی -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 25, 2011
    پیغامات:
    2,312
    ویسے ہونا تو یہ چاہیئے تھا

    '' گستاخ رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی سزا
    سر تن سے جدا ''
     
  6. محمد آصف مغل

    محمد آصف مغل -: منتظر :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 18, 2011
    پیغامات:
    3,847
    جو لوگ طاغوتی طاقتوں کے زیر سایہ حکومتیں کرتے ہیں، وہ شاتم رسول (ﷺ) کو ’’موت‘‘ کی سزا پر عمل نہیں کروا سکتے۔
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں