روز مرہ کرنے والے کام کی لسٹ میں مدد

فاروق نے 'آئی۔ٹی ماہرین سے پوچھئے' میں ‏فروری 23, 2013 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. فاروق

    فاروق --- V . I . P ---

    شمولیت:
    ‏مئی 13, 2009
    پیغامات:
    5,127
    بسم اللہ الرحمن الرحیم
    السلام علیکم و رحمۃ اللہ وبرکاتہ
    تمام ماہرین سے گزارش ہے کہ رہنمائی فرمائیں
    میرے استعمال میں ایکس پی ہے اس وقت
    مجھ کو ہر روز چند ایک کام کرنے ہوتے ہیں کمپیوٹر پر مگر کبھی نہ کبھی کچھ نہ کچھ بھول جاتا ہوں نوکیا فون جب تھا میرے پاس تو اس میں to do List بناسکتے تھے کیا ایسا کوئی پروگرام ہے کہ ہر روز بزارتے خود بخود ڈیکسٹاپ پر ظاہر ہوجائیں جتنے روٹین کے کام ہیں اس وقت میں ایک چھوٹا سا پروگرام استعمال کر رہا ہوں Stickies مگر اس میں ہر روز مجھ کو روسٹور کرنا پڑتے ہیں۔
    امید ہے کہ بات واضح ہوگئی ہوگی اگر نہیں تو ضرور بتائیں۔ مقدماً شکریہ
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  2. ابن قاسم

    ابن قاسم محسن

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2011
    پیغامات:
    1,717
    وعلیکم السلام ورحمت اللہ وبرکاتہ
    https://mail.google.com/mail/help/tasks/
    مندرجہ بالا لنک چیک کیجیے، آسانی کے لیے اس میں ایک ویڈیو بھی موجود ہے
    فون میں یہ اپلیکیشن اکثر استعمال میں ہوتا
    والسلام
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  3. ابن قاسم

    ابن قاسم محسن

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2011
    پیغامات:
    1,717
    https://mail.google.com/tasks/ig
    گوگل کروم سے اس لنک پر کلک کرنے کے بعد کروم میں Create Application Shortcuts پر کلک کرنا ہے جو menu پر کلک کرنے کے بعد Tools میں نظر آئے گا، اس کے بعد ٹاسک کا شارٹ کٹ ڈسکٹ ٹاپ پر نظر آئے گا
    والسلام
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  4. فاروق

    فاروق --- V . I . P ---

    شمولیت:
    ‏مئی 13, 2009
    پیغامات:
    5,127
    جزاک اللہ خیرا بھائی ابہت ہی اچھی بات بتلائی ہے آپ نے۔
    مگر میں روزانہ ایک ہی کام کرنے کے بارہ میں پوچھ رہاتھا
    مثال کے طور پر میں ہر روز کمپیوٹر پر 10 کام کرتا ہوں
    1 ای میل چیک کرنا
    2 فون کے پیغامات چیک کرنا
    3
    4
    ..
    10
    اور ہر روز ان پر ٹک کرنے سے جب وہ کام پروا ہوجائے تو نظر سے ہٹ جائیں اور آگلے دن خود بخود ہی 10 کے 10 دوبارہ ظاہر ہوجائیں۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  5. عطاءالرحمن منگلوری

    عطاءالرحمن منگلوری -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 9, 2012
    پیغامات:
    1,489
    فاروق بھائی،آپ کا اصل مسلہ تو سوفٹ ویئر ماہرین ہی حل کریں گے۔
    پاکستان میں بجلی اکثر غائب رہتی ہے،ہمارے پاس اس مسلئے کا حل کیا ہو سکتا ہے سوائے اس کے کہ ایک ڈائری رکھ لیں اور ہر روز کی مصروفیات تاریخ اور دن کے حساب سے لکھ لی جائیں۔۔ جو کام ہو جائے اس کو کاٹ لیا جائے۔جو ہم کرتے ہیں وہ بتایا ہے محسوس نہ کیجئے گا۔
    اسی لئے ہم نے ایک بار پھر لائیبریری جانا شروع کردیا ہے،لائٹ ہو یا نہ ہو کتاب مل جاتی ہے اور مطالعہ بھی ہوجاتا ہے۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  6. فاروق

    فاروق --- V . I . P ---

    شمولیت:
    ‏مئی 13, 2009
    پیغامات:
    5,127
    جزاک اللہ خیرا بھائی بہت مفید مشورہ ہے آپ کا بھی (لاجواب)
     
  7. عفراء

    عفراء webmaster

    شمولیت:
    ‏ستمبر 30, 2012
    پیغامات:
    3,918
    پھر اس کے لیے آپ اپنی ضرورت کے عین مطابق خود ہی چھوٹا سا پروگرام لکھ لیجیے کسی بھی لینگویج میں!
     
  8. فاروق

    فاروق --- V . I . P ---

    شمولیت:
    ‏مئی 13, 2009
    پیغامات:
    5,127
    کیا بزبان اردو میں یہ پروگرام لکھا جاسکتا ہے (مسکراہٹ)
    مزید رہنمائی کی ضرورت ہے۔
     
  9. عفراء

    عفراء webmaster

    شمولیت:
    ‏ستمبر 30, 2012
    پیغامات:
    3,918
    بھائ لینگویج سے میری مراد کمپیوٹر کی پروگرامنگ لینگویج ہے۔ اگر آپ کی پروگرامنگ سے واقفیت نہیں ہے تو کسی پروگرامر سے رابطہ کر لیجیے وہ یہ کام کر دے گا۔ لیکن اس حل کو لاسٹ اوپشن ہی رکھیے، ایسا اسی صورت میں کرنا پڑے گا جب آپ کی ضرورت کے مطابق کوئ سوفٹویئر موجود نہیں۔ اچھی طرح سرچ کیجیے کوئ مل ہی جائے گا۔
     
  10. فاروق

    فاروق --- V . I . P ---

    شمولیت:
    ‏مئی 13, 2009
    پیغامات:
    5,127
    جی میں جانتا ہوں کہ آپ کی لنگویج سے کیا مراد تھی اسی لیے تو مسکراہٹ ساتھ میں لکھا تھا
    خیر میں مزید تلاش کر رہا ہوں مگر فرصت کے اوقات میں۔
    اور اس وقت میں مذکورہ پروگرام استعمال کر رہا ہوں جو کہ 90٪ تک کام کر رہا ہے بس ہر روز صبح ایک بار اس کو ریسٹور کرنا پڑتا ہے۔
     
  11. عفراء

    عفراء webmaster

    شمولیت:
    ‏ستمبر 30, 2012
    پیغامات:
    3,918
    السلام علیکم ورحمۃ اللہ
    بھائی آپ کا یہ مسئلہ حل ہوا؟ مجھے ایک سوفٹوئیر ملا ہے PNotes امید ہے آپ کے کام آئے گا۔
    اس میں آپ کو روزانہ ریسٹور نہیں کرنا پڑے گا بلکہ شیڈول ایک بار سیٹ کر کے الارم لگا سکتے ہیں۔
    اس کی ڈاکیومینٹیشن اسی سائٹ پر موجود ہے، تفصیلات کے لیے اس کو دیکھ لیجیے گا۔
     
  12. ابن قاسم

    ابن قاسم محسن

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2011
    پیغامات:
    1,717
    Tasks
    Google Keep
    Tdl Todo List
    Timesheet - work time tracker
    مندرجہ بالا موبائل اپلیکیشنس کو بھی چیک کیجیے، شاید آپ کا مبتغی مل جائے
    اس کے لیے اور اچھے اپلیکیشس مجھے ملیں تو انہیں یہاں پائیں گے ان شاءاللہ
     
    Last edited by a moderator: ‏اپریل 14, 2013
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  13. dani

    dani نوآموز.

    شمولیت:
    ‏اکتوبر، 16, 2009
    پیغامات:
    4,329
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں