عطاءالرحمن منگولوری بھائی کو چھوٹے بھائی کی شادی کی مبارکباد

ساجد تاج نے 'مجلسِ تہنیت' میں ‏جون 23, 2013 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. ساجد تاج

    ساجد تاج -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2008
    پیغامات:
    38,751
    [​IMG]



    [​IMG]

    عطاءالرحمن منگولوری بھائی کو چھوٹے بھائی کی شادی کی مبارکباد

    [​IMG]




    السلام علیکم ورحمتہ وبرکاتہ:-


    اُمید کرتا ہوں کہ آپ سب خیریت سے ہوں گے اللہ تعالی سے دُعا ہے کہ وہ آپ سب کو ہمیشہ خیریت سے ہی رکھے آمین اور آپ سب کو ہر
    بیماری سے دور کرے اور آپ کی زندگی خوشیوں کا گہوارہ بن جائے۔

    اردو مجلس کے ایک رُکن عطاءالرحمن منگلوری بھائی جو کہ ماشاءاللہ بہت سادہ مگر خوش اخلاق طبیعت کے مالک ہیں کے چھوٹے بھائی کی شادی ہو رہی ہے ، آج ہی اُن کی طرف سے یہ میسج موصول ہوا ہے مجھے۔

    چھوٹے بھائی کی شادی کراچی میں طے ہوئی ہے، عطاءالرحمن ابھی سفر میں تھے جب انہوں نے مجھے ایس ایم ایس کیا ، کراچی کے حالات سے تو سب واقف ہیں اس لیے تمام راکین سے گزارش ہے کہ عطاءالرحمن بھائی اور اُن کے بھائی اور پوری فیملی خیریت کراچی پہنچ جائیں اور شادی کرکے خیریت سے واپس آجائیں آمین۔ عطاءالرحمن بھائی کی طرف سے دُعائوں کی درخواست ہے کہ سب کچھ خیریت سے ہو جائے۔

    بہرحال چھوٹے بھائی کی شادی بہت بہت مبارک ہو آپ کو ، آپ سے مٹھائی تو کھا سکتے ہیں اتنے دور تو نہیں ہمارے گھر سے آپ کا گھر ہاہاہاہا

    اللہ تعالی سے دُعا ہے کہ وہ ہمارے اس بھائی کو دنیا و آخرت میں کامیاب کرے آمین اور ان کی زندگی میں آنے والی ٹیشن کو خوشی میں بدل دے آمین اور ان کی زندگی میں آنے والی ہر بیماری کو دور کر دے آمین اور آپ کی ہر جائز خواہش کو پورا کرے آمین اور آپ کو ہر طرح کے شر سے محفوظ رکھے آمین اور آپ کو جنت الفردوس میں بلند درجات سے نوازے آمین۔ آج کل آپ جن جن مشکلات کا شکار ہیں اللہ تعالی آپ کو اُن مشکلات سے بھی دور کرے آمین۔


    [​IMG]
     
  2. Ishauq

    Ishauq -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏فروری 2, 2012
    پیغامات:
    9,612
    میری طرف ایڈوانس مبار ک۰
    اللہ سفر کو بخریت رکھے آمین
     
  3. ابو ابراهيم

    ابو ابراهيم -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏مئی 11, 2009
    پیغامات:
    3,871
    بارك الله لہ وبارك عليھا وجمع بينھما في خير
     
  4. عطاءالرحمن منگلوری

    عطاءالرحمن منگلوری -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 9, 2012
    پیغامات:
    1,489
    ساجد بھائی نے انکشاف کر ہی دیا ہے تو بتاتا چلوں کہ بندہ آج قراقرم سے سفر کرتے ہوئے حیدرآباد اور پھر نوری آباد پہنچا۔ سفر بہت اچھا گزرا رات کو کمبل اوڑھ کے سونے سے سردیوں کی یاد تازہ ہوگئی،گاڑی سبک رفتار، اے سی مزیدار، شور نہ گڑکار،
    لیٹ بھی نہیں ہوئی،بچے خوش رہے،ہم بھی ریلوے کو دعائیں دیتے رہے کیونکہ لوگوں نے ڈرا رکھا تھا کہ4،6 گھنٹے لیٹ پہنچنا معمول کی بات ہے۔ لیکن ایسا کچھ نہیں ہوا۔
    لگتا ہے خواجہ سعد رفیق کے سعادتمند ہاتھوں میں ریلوے پر جوانی مستانی پھرسے چھا گئی ہےجیسے 14 سال کے بعد ن لیگ پھر سے آگئی ہے۔کل یا پرسوں کراچی جانےکا ارادہ ہے۔اپنی دعاوں میں یاد رکھئے گا۔
    اللہ تعالیٰ مبارک فرمائے اس شادی خانہ آبادی کو۔ جزاکم اللہ احسن الجزاء
     
  5. ام مطیع الرحمن

    ام مطیع الرحمن محسن

    شمولیت:
    ‏جنوری 2, 2013
    پیغامات:
    1,548
    بہت بہت مبارک ہو،بھائ
    اللہ تعالی اس شادی کو آپ سب کیلئے بابرکت ثابت کرئے
    آمین ثم آمین
     
  6. عبد الرحمن یحیی

    عبد الرحمن یحیی -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 25, 2011
    پیغامات:
    2,312
    منگلوری بھائی آپ کو اور آپ کے تمام گھر والوں کو بہت بہت مبارك
     
  7. مشکٰوۃ

    مشکٰوۃ -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏ستمبر 23, 2012
    پیغامات:
    1,916
    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
    بہت مبارک ہو عطاء الرحمٰن منگلوری بھائی !
    بارک اللہ لھما وبارک علیھما وجمع بینھما فی خیر
     
  8. عطاءالرحمن منگلوری

    عطاءالرحمن منگلوری -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 9, 2012
    پیغامات:
    1,489
    آمین-جزاکِ اللہ
     
  9. عطاءالرحمن منگلوری

    عطاءالرحمن منگلوری -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 9, 2012
    پیغامات:
    1,489
    جزاک اللہ خیر مبارک
     
  10. عطاءالرحمن منگلوری

    عطاءالرحمن منگلوری -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 9, 2012
    پیغامات:
    1,489
    آمین
     
  11. ساجد تاج

    ساجد تاج -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2008
    پیغامات:
    38,751
    اج بھائی سے کافی دیر تک میسج پر چیٹ ہوتی رہی ، ویسے کراچی جا کر کچھ بدل سے گئے ہیں کیوں بھائی؟
     
  12. ام ثوبان

    ام ثوبان رحمہا اللہ

    شمولیت:
    ‏فروری 14, 2012
    پیغامات:
    6,690
    آمین یا حی یا قیوم
    منگلوری بھائی آپ کو آپ کے بھای بھابھی اور آپ کے تمام گھر والوں کو بہت بہت مبارک ھو -
     
  13. عطاءالرحمن منگلوری

    عطاءالرحمن منگلوری -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 9, 2012
    پیغامات:
    1,489
    نہیں بھائی،زمانہ بدل گیا ہے ہم نہیں بدلے۔---------خاص طور پہ اپنی تو حلت یہ ہے
    بقول شاعر
    چہل سال عمر عزیزت گزشت
    مزاج تو از حال طفلی نہ گشت
     
  14. عطاءالرحمن منگلوری

    عطاءالرحمن منگلوری -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 9, 2012
    پیغامات:
    1,489
    آمین۔ جزاکِ اللہ -اللہ تعالی آپ کو شفائے کاملہ وعاجلہ عطا فرمائے۔آمین
     
  15. بنت امجد

    بنت امجد -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏فروری 6, 2013
    پیغامات:
    1,568
    بہت بہت مبارک ہو،بھائی
    اللہ تعالی اس شادی کو آپ سب کیلئے بابرکت ثابت کرے۔ آمین
     
  16. ساجد تاج

    ساجد تاج -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2008
    پیغامات:
    38,751
    ہمم بہت خوب آپ ویسے بہت چھپے رُستم ہیں بھائی ، کوئی تھریڈ لگانے کا موقع ہاتھ آنے دیں‌ان شاءاللہ آپ کا تعارف بھی کروا دیں گے ، ویسے جلدی سے کراچی سے واپسی ہو اور ہماری مُلاقات ہو پھر ان شاءاللہ خوب باتیں‌ہوں گی
     
  17. عطاءالرحمن منگلوری

    عطاءالرحمن منگلوری -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 9, 2012
    پیغامات:
    1,489
    ساجد بھائی، چھپا رستم چھپ چھپا کے نہیں بلکہ ڈنکے کی چوٹ پر واپسی کا اعلان کرتا ہے۔
    آپ مزید کیا تعارف کروائیں گے بھائی؟معاف کیجئے، بس نام ہی کافی ہے۔
     
  18. ساجد تاج

    ساجد تاج -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2008
    پیغامات:
    38,751
    نام ہی کافی ہے وائو بھائی میں‌کوئی فریج خرید رہا ہوں‌ کیا ، جو نام ہی کافی ہو گا :00006:
     
  19. نجی اللہ

    نجی اللہ -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏مئی 28, 2012
    پیغامات:
    29
    عطاء بھائی
    آپ کو اپنے بھائی کی شادی خانہ آبادی مبارک ہو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اللہ نئے جوڑے کو سلامت رکھے، پیار دے، ہمیشہ خوش رکھے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔امین
     
  20. ساجد تاج

    ساجد تاج -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2008
    پیغامات:
    38,751

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں