“بلوچ “ بھائی بھی منفرد ہو گئے!!!ماشاءاللہ

ام اقصمہ نے 'مجلسِ تعارف' میں ‏اپریل 16, 2008 کو نیا موضوع شروع کیا

موضوع کی کیفیت:
مزید جوابات کے لیے کھلا نہیں۔
  1. ام اقصمہ

    ام اقصمہ -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 7, 2007
    پیغامات:
    3,892
    [​IMG]

    بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

    معزز اراکین اردو مجلس!

    اردو مجلس کے رکن "بلوچ" بھائی بھی ا ردو مجلس پر اپنے 1000قیمتی خطوط ارسال کرکے منفرد ہو گئے ہیں۔یوں اتنے سارے منفردز میں ایک اور منفرد کا منفرد اضافہ ہوگیا ہے۔:00009:

    آئی ڈی : بلوچ

    آئی ڈی نمبر: 365

    تاریخ شمولیت: 08-11-2007

    ٹوٹل پوسٹس: 1,005 (یومیہ 6.31 پوسٹس)


    بلوچ بھائی کومنفرد کا نیا عہدہ بہت بہت مبارک ہو۔​
     
  2. مون لائیٹ آفریدی

    مون لائیٹ آفریدی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏ستمبر 22, 2007
    پیغامات:
    4,799
    وعلیکم سلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ.
    بلوچ بھائی کومنفرد کا نیا عہدہ بہت بہت مبارک ہو۔
     
  3. رفی

    رفی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2007
    پیغامات:
    12,395
    و علیکم السلام

    بلوچ بھائی آپکو میری طرف سے بھی بہت بہت مبارک ہو۔ ۔ ۔

    امید ہے اسی طرح اپنے قیمتی مراسلات سے ہمیں مزید نوازتے رہیں گے۔
     
  4. عندلیب

    عندلیب -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏مارچ 19, 2008
    پیغامات:
    4,642
    :00001: مبارک ہو بلوچ بھائی
     
  5. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,953
    سلام

    بلوچ بھائی میری طرف سے آپ کو بہت بہت مبارک ہو ...
     
  6. ام اقصمہ

    ام اقصمہ -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 7, 2007
    پیغامات:
    3,892
    بلوچ بھائی کو بہت بہت مبارک ہو۔ویسے میں تو یہ دیکھنے کے لیے آئی تھی کہ “عندلیب“سسٹر کے تہنیتی پیغام میں تتلیاں اڑ گیئں تھیں ،کہیں یہاں کانگریچولیشن تو نہیں‌اڑ گیا۔:)

    اس پر مجھے بچپن کا کھیل یاد آگیا چیل اڑی کوا اڑا۔تتلیاں بھی اڑ گیئں‌تھیں۔

    ایک بار پھر بلوچ بھائی کو بہت بہت مبارک ہو۔
     
  7. رفی

    رفی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2007
    پیغامات:
    12,395
    یعنی یہ کھیل آپ بھی کھیلتی تھیں، میں نے بھی اپنے بچوں کو بتایا تو انھوں نے ہر وقت اُنگلی رکھ کھڑی کر کے کچھ نہ کچھ اُڑا رہے ہوتے ہیں، بابا اُلا، ماما اُلی، ڈوگی اُلا ۔ ۔ ۔
     
  8. ابن عمر

    ابن عمر رحمہ اللہ بانی اردو مجلس فورم

    شمولیت:
    ‏نومبر 16, 2006
    پیغامات:
    13,354
  9. irum

    irum -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏جون 3, 2007
    پیغامات:
    31,578
    بلوچ بھائی کو بہت بہت مبارک ہو
     
  10. بلوچ

    بلوچ -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 8, 2007
    پیغامات:
    1,456
    میں تو ڈر گیا کہیں آپ یہ نا کہہ دیں کہ بلوچ اڑا :00006:
     
  11. بلوچ

    بلوچ -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 8, 2007
    پیغامات:
    1,456
    دلکش سسٹر ، مون لائٹ آفریدی بھائی، رفی بھائی، عندلیب سسٹر ، خاموش مجاھد، زمرد بھائی اور ارم سسٹر

    تمام بہنوں اور بھائیوں‌کا دل کی گہرائیوں سے شکریہ ادا کرتا ہوں :00006: :00006:
     
  12. خادم خلق

    خادم خلق -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 27, 2007
    پیغامات:
    4,946
    بلوچ بھائی مبارک ہو
     
  13. بلوچ

    بلوچ -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 8, 2007
    پیغامات:
    1,456
    شکریہ زید بھائی
     
  14. راضی

    راضی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏ستمبر 3, 2007
    پیغامات:
    10,524
    مُبارک ہو بھیا
     
  15. بلوچ

    بلوچ -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 8, 2007
    پیغامات:
    1,456
    شکریہ سسٹر
     
  16. ڈان

    ڈان -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏ستمبر 28, 2007
    پیغامات:
    11,680
    اپنی مبارکباد تو لیٹ ہوگئی۔۔۔:00039:

    مبارک ہو
     
  17. خادم خلق

    خادم خلق -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 27, 2007
    پیغامات:
    4,946
    بلوچ بھائی مبارک ہو
     
Loading...
موضوع کی کیفیت:
مزید جوابات کے لیے کھلا نہیں۔

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں