عمرے کے بعد حدود حرم کے باهر بال کاٹے جا سکتے ہیں ؟

ام ثوبان نے 'آپ کے سوال / ہمارے جواب' میں ‏جولائی 25, 2014 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. ام ثوبان

    ام ثوبان رحمہا اللہ

    شمولیت:
    ‏فروری 14, 2012
    پیغامات:
    6,690
    السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
    کیا عمرہ کرنے کے بعد بال کاٹنے کے لیئے حدود حرم کی شرط هے کہ حدود حرم کے اندر هی کاٹے جایئں یا وهاں بہت زیادہ رش هونے کی وجہ سے مکہ سے باهر جا کر بهی بال کٹوانے جا سکتے هیں ؟
    بہت مہر بانی هو گی کہ اس کا جواب دوپہر تک مل جاے
    جزاک اللہ خیرا
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  2. آزاد

    آزاد ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏دسمبر 21, 2007
    پیغامات:
    4,558
    ’’ عمرہ کے ایام میں حجام وافر تعداد میں ہوتے ہیں ۔ ان دنوں بھی حجام کو تلاش کرتے کرتے حدود حرم سے باہر نکلنے کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا ۔
    بہر حال اگر کوئی غلطی سے حدود حرم سے باہر بھی نکل جائے تو اس پر دم واجب ہونے کی کوئی دلیل میرے میں نہیں ہے ۔‘‘
    http://urdumajlis.net/index.php?threads/حدود-حرم-کے-اندر-بال-کٹوانا.25276/#post-392597
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  3. ام ثوبان

    ام ثوبان رحمہا اللہ

    شمولیت:
    ‏فروری 14, 2012
    پیغامات:
    6,690
    جزاک اللہ خیرا وبارك اللہ فیک
     
  4. ام ثوبان

    ام ثوبان رحمہا اللہ

    شمولیت:
    ‏فروری 14, 2012
    پیغامات:
    6,690
    جزاک اللہ خیرا وبارك اللہ فیک
     
  5. ام ثوبان

    ام ثوبان رحمہا اللہ

    شمولیت:
    ‏فروری 14, 2012
    پیغامات:
    6,690
    براے مہربانی اس کی اگر کوئ دلیل هے تو بتا دیں کہ حدود حرم کے اندر هی بال کٹوانے ضروری هیں جس نے یہ سوال پوچھا هے انہوں نے کہا هے کہ اس کی دلیل بتایئں هم ان کو کیا جواب دیں ...
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں