انصاف ظالموں کی حمایت میں جائے گا

ابوعکاشہ نے 'کلامِ سُخن وَر' میں ‏اکتوبر، 22, 2014 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,952
    انصاف ظالموں کی حمایت میں جائے گا
    یہ حال ہے تو کون عدالت میں جائے گا

    دستار نوچ ناچ کے احباب لے اُڑے
    سر بچ گیا ہے یہ بھی شرافت میں جائے گا

    دوزخ کے انتظام میں اُلجھا ہے رات دن
    دعوٰی یہ کر رہا ہے کہ جنت میں جائے گا

    خوش فہمیوں کی بھیڑ میں تو بھول کیوں گیا
    پہلے مرے گا بعد میں جنت میں جائے گا

    واقف ہے خوب جھوٹ کے فن سے یہ آدمی
    یہ آدمی ضرور سیاست میں جائے گا

    شاعر : ڈاکٹر راحت اندوری
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 6
  2. بابر تنویر

    بابر تنویر -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 20, 2010
    پیغامات:
    7,320
    بہت خوب۔ اچھا انتخاب ہے۔ شئرنگ کا شکریہ
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  3. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,952
    بہت خوب ۔ نفسا نفسی کا زمانہ ہے ،
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  4. JUNAID BIN SHAHID

    JUNAID BIN SHAHID نوآموز.

    شمولیت:
    ‏جنوری 2, 2010
    پیغامات:
    805
    ﭼﮭﺎ ﺍﻧﺘﺨﺎﺏ ﮨﮯ۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  5. عطاءالرحمن منگلوری

    عطاءالرحمن منگلوری -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 9, 2012
    پیغامات:
    1,489
    وﺍﻗﻒ ﮨﮯ ﺧﻮﺏ ﺟﮭﻮﭦ ﮐﮯ ﻓﻦ ﺳﮯ ﯾﮧ
    ﺁﺩﻣﯽ
    ﯾﮧ ﺁﺩﻣﯽ ﺿﺮﻭﺭ ﺳﯿﺎﺳﺖ ﻣﯿﮟ ﺟﺎﺋﮯ ﮔﺎ

    یہ مصرعہ بھی خوب ہے...عمدہ
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  6. ام ثوبان

    ام ثوبان رحمہا اللہ

    شمولیت:
    ‏فروری 14, 2012
    پیغامات:
    6,690
    جزاک اللہ خیرا
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں