ریاض : رواں سال میں اب تک 618 غیر ملکیوں نے اسلام قبول کر لیا

عائشہ نے 'نو مسلم اور تائب شخصيات' میں ‏مارچ 5, 2015 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    سعودی عرب کے اسلامی تبلیغی ادارے ا"لدعوۃ والارشاد جنوبی ریاض " کے مطابق ادارے کی جانب سے باقاعدہ تبلیغی پروگراموں میں اب تک 618 غیر ملکیوں نے اسلام قبول کیا ہے جن کا تعلق فرانس، فلپائن، سری لنکا، نیپال، ایتھوپیا، کینیا، مڈغاسکراور گھانا سے ہے۔ یہ تعداد صرف رواں سال میں اسلام قبول کرنے والوں کی ہے۔ یہ دعوتی و تبلیغی پروگرام 800 سے زیادہ زبانوں میں پیش کیے گئے ، ان میں 5،000 سے زائد کتابیں اور آڈیو ٹیپس اور پمفلٹ تقسیم کیے گئے، اس دوران 29 ہزار سے زائد خواتین و حضرات شریک ہوئے۔
    http://www.arabnews.com/saudi-arabia/news/713436
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  2. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,954
    الحمد للہ ـ یہ خبر ریاض شہر کی ہے ـ دوسرے شہروں خاص جدہ ،دمام وغیرہ میں یہ تعداد کافی زیادہ ہے ـ چین سے آنے والے ورکرز بڑی تعداد میں اسلام قبول کررہے ہیں ـ اللہ انہیں صراط مستقیم پر رکھے ـ
     
  3. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    صرف ایک شہر کے اعدادوشمار بھی بہت حوصلہ افزا ہیں اللہ تعالی ان کوششوں میں برکت دے۔
     
  4. dani

    dani نوآموز.

    شمولیت:
    ‏اکتوبر، 16, 2009
    پیغامات:
    4,329
    اللہ اکبر
     
  5. ام محمد

    ام محمد -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏فروری 1, 2012
    پیغامات:
    3,120
    اللہ تعالی ہم سب کو سچا مسلمان بنائے آمین یا رب
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں