24 گھنٹے میں چودہ ملین صارفین کی ونڈوز 10 کی اپ گریڈنگ

ابوعکاشہ نے 'آئی ٹی کی دنیا' میں ‏جولائی 31, 2015 کو نیا موضوع شروع کیا

Tags:
  1. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,953
    24 گھنٹے میں چودہ ملین صارفین کی ونڈوز 10 کی اپ گریڈنگ

    ایک خبر کے مطابق پچھلے چوبیس گھنٹے میں14 ملین سے زیادہ لوگ پرانی ونڈوز سے نئے ونڈوز 10 پر منتقل ہو ئے ـ اور نئی ونڈو انسٹال کرنے کا عمل تیزی سے جاری ہے ـ یادر ہے کہ مائیکروسوفٹ کی طرف سے ونڈوز 10 اپ گریڈنگ مفت تھی ـ

    http://arabhardware.net/2015/07/31/windows-10-14-millions-download/

    [​IMG]
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  2. انا

    انا -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 4, 2014
    پیغامات:
    1,400
    جی اور اب یہ تعداد 75 ملین تک پہنچ گئی ہے ۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  3. عفراء

    عفراء webmaster

    شمولیت:
    ‏ستمبر 30, 2012
    پیغامات:
    3,918
    کہیں پڑھا تھا کہ مائکروسافٹ اعداد و شمار میں غلط بیانی سے کام لیتا ہے اور بڑھا چڑھا کر بتاتا ہے۔ تفصیل کہیں ملی تو شئیر کروں گی ان شاء اللہ۔
     
  4. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,953
    ویسے یہ ہو سکتا ہے اور نہیں بھی ۔ لیکن یہ حقیقت ہے کہ ونڈوز کو استعما ل کرنے والے ہمیشہ ہی زیادہ رہے ہیں ۔ اب اگر اپ گریڈنگ مفت ہے تو اس سے ہرکوئی فائدہ اٹھانے کی کوشش کرے گا ۔ مزید اس حوالے سے عثمان کلیم بھی کا انتظار کرتے ہیں ، شاید وہ کچھ اضافہ کرسکیں ـ
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں