امین شہیدی کے فیس بک صفحے پر بخاری کی حدیث ؟

اعجاز علی شاہ نے 'آپ کے سوال / ہمارے جواب' میں ‏اگست 5, 2015 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. اعجاز علی شاہ

    اعجاز علی شاہ -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    10,322
    السلام علیکم
    ایک ساتھی جو کہ بظاہر متبع قرآن وسنت والے لگ رہے ہیں انہوں نے امین شہیدی کی فیس بک پیچ پر بخاری سے منسوب یہ حدیث شئیر کی۔
    کیا بخاری میں ایسی کوئی حدیث موجود ہے ؟
    حدیث کے الفاظ اسطرح ہیں:
    جو گھر کے اخراجات اور غربت کے خوف سے شادی نہ کرے وہ ہم میں سے نہیں ہے۔
    IMG_0329.JPG
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 4
  2. رفیق طاھر

    رفیق طاھر علمی نگران

    رکن انتظامیہ

    ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏جولائی 20, 2008
    پیغامات:
    7,940
    ایسی کوئی روایت مجھے تو نہیں ملی !
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  3. محمد عرفان

    محمد عرفان -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏جولائی 16, 2010
    پیغامات:
    764
    یہ دیکھو اب صحیح بخاری کے حوالہ سے لوگوں میں ضعیف وموضوع روایات پھیلانے کا ایک نیا ٹرینڈ.....

    Sent from my YU5010 using Tapatalk
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  4. بابر تنویر

    بابر تنویر -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 20, 2010
    پیغامات:
    7,320
    شیخ میرا خیال ہے کہ ملے گی بھی نہیں۔ کیونکہ امین شہیدی خیر سے شیعہ ہوتے ہیں۔ میرا خیال ہے کہ یہ بخاری کے اگلے اور پچھلے دونوں کورز اپنی خود ساختہ احادیث سے بھرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 3
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں