ذرا سی غلطی

زبیراحمد نے 'حُسنِ کلام' میں ‏ستمبر 25, 2015 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. زبیراحمد

    زبیراحمد -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 29, 2009
    پیغامات:
    3,446
    کہیں اپنے شکوؤں کی مجھ میں عادت ہی نہ ڈال دے
    کہیں اپنی ضد کی مجھ میں عادت ہی نہ ڈال دے
    ان کی محبت پہلومیں رکھ کے آنسو بن جانا کم تھا
    وہ کہیں فاصلے کی نزدیکیوں کی عادت نہ ڈال دے
    ان کی زباں پہ میرانام آجائے میں انکے ستم بھول جاتاہوں
    مجھے منانا کتناآسان ہے اوراسے مناناکتنا کٹھن ہے
    ان کا شکوہ میں بدل گیاان کا سوال کہ کیامیں بدل گیا؟
    اس محبت کی زمین میں لاجواب میں کھڑاہوں
    ان کا نام اوربس ان کانام میری زندگی کی کتاب ہے
    وہ جتنا اجنبی ہے اتنا آشنا لگتاہے
    ان کو ہے شکوہ یاد نہ رہنے کاہمیں یاد نہ دلانے کا
    ہم مجبور بیٹھے ہیں اور وہ اپنی ضد نہ چھوڑیں گے

    زبیراحمد
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  2. ابن قاسم

    ابن قاسم محسن

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2011
    پیغامات:
    1,717
    بہت خوب
    یہ نثر ہے یا نظم
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  3. زبیراحمد

    زبیراحمد -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 29, 2009
    پیغامات:
    3,446
    لکھنے والے کی نیت تو نظم لکھنے کی تھی
    :)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  4. زبیراحمد

    زبیراحمد -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 29, 2009
    پیغامات:
    3,446
    واضح کروں یہ میں نے خود لکھا ہے
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  5. ابن قاسم

    ابن قاسم محسن

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2011
    پیغامات:
    1,717
    اسے شاید نثری نظم کہتے ہیں؟
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں