درمیاں کے دریچے

زبیراحمد نے 'شعری مجلس' میں ‏اکتوبر، 5, 2015 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. زبیراحمد

    زبیراحمد -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 29, 2009
    پیغامات:
    3,446
    مجھے سیکھنا ہوگامحبت میں عزت نفس نہیں ہوتی
    مجھ کو اک عمر چاہئے یہ سمجھنے کیلئے
    کوئی توبتلادے مجھے کیسے مناؤں اسے
    کیایہ ضروری ہےکہ میری سزا تیری ناراضگی ہی ہو
    ان کا دیدارہوا قرار بھی مجھے بے قرار آیا
    ان کی یاد توآگئی کیا ہوا وہ نہ آیا
    دل کے پاس ہیں دل دکھاتے ہیں کیاہوا
    شاید یہ رسم ہو انکی شاید یہ انداز ہو انکا

    زبیراحمد
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں