ڈیجیٹل خطاطی: قل ھو اللہ احد

فرخ نے 'فن کدہ' میں ‏اکتوبر، 18, 2015 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. فرخ

    فرخ -: محسن :-

    شمولیت:
    ‏جولائی 12, 2008
    پیغامات:
    369
    السلام و علیکم ورحمۃ اللہِ و برکاتہُ
    انک سکیپ کے استعمال سے سورہء اخلاص کی پہلی آئیت کی کیلیگرافی۔۔ یہ ڈیزائن گوگل پر تلاش کے دوران ملنے والے ایک اور ڈیزائن سے متاثر ھو کر بنایا گیا ہے۔۔ مگر اس سے کچھ مختلف ہے ۔۔۔
    یہ "پی این جی" فارمیٹ میں ہے۔ اگر کسی کو دیکھنے میں مشکل ہو یا صحیح نظر نہ آئے تو مطلع ضرور کیجئے گا۔۔
    [​IMG] و
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 6
  2. محمد عرفان

    محمد عرفان -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏جولائی 16, 2010
    پیغامات:
    764
    بہت خوب ہے..
    سورۃ الاخلاص کی پہلی آیت کی کیلگیرافی ہے تو یہ اللہ کے سامنے جل جلا لہ نہیں ہونا چاہئے تھا...
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  3. فرخ

    فرخ -: محسن :-

    شمولیت:
    ‏جولائی 12, 2008
    پیغامات:
    369
    ایسا کیوں بھائی؟؟
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  4. زبدالرحمن

    زبدالرحمن -: محسن :-

    شمولیت:
    ‏جون 27, 2010
    پیغامات:
    161
    سبحان اللہ
    جزاک اللہ
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں