میری ایک افسوسناک خبر

m aslam oad نے 'اہلِ مجلس : دکھ سکھ کے سانجھی' میں ‏اکتوبر، 25, 2015 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. m aslam oad

    m aslam oad نوآموز.

    شمولیت:
    ‏نومبر 14, 2008
    پیغامات:
    2,443
    اسلام علیکم
    دوستوں اردو مجلس سے تعلق تو بہت پرانا ہے بلکہ میرے نیٹ کی دنیا میں آمد ہی اردو مجلس کے زریعے ہوہی پھر کچھ حالات اور کچھ زمانے کے نشیب وفراز نے اردو مجلس پر آمد کو کافی حد تک کم کردیا مگر مکمل طور پر رابطے کٹے نہیں
    دوستوں آج 26اکتوبر2015 کو شام 7 بجے میں سندھی ہوٹل نارتھ کراچی الیکٹرونکس کی دوکان پر کچھ خریداری کے لئے گیا تو کچھ ہی لمحے کے بعد اس دوکان پر 6 سے 8 عدد ڈاکو آئے اسلحہ سمیت اور تقریبا دوکان پر موجود مجھ سمیت 6 گاہکوں اور دوکاندار کو پیسوں اور موبائل سے کنگلا کر کے بڑی آسانی سے چلتے بنے اور مصروف روڈ پرمین مارکیٹ کی دوکان پر ہم سب ڈکیتوں جاتے ہوئے دیکھتے رہے ،دیکھتے رہے اور دیکھتے ہی رہ گئے
    اردو مجلس کے خاص دوست جن سے نیٹ کے علاوہ فون پر بھی رابطہ ہے وہ اپنا نمبر مجھے میسج کردیں
    جزاک اللہ
     
    Last edited: ‏اکتوبر، 25, 2015
  2. m aslam oad

    m aslam oad نوآموز.

    شمولیت:
    ‏نومبر 14, 2008
    پیغامات:
    2,443
  3. m aslam oad

    m aslam oad نوآموز.

    شمولیت:
    ‏نومبر 14, 2008
    پیغامات:
    2,443
    معزرت 26/10/2015 کو نهین بلکه
    25/10/2015 کو 7 بجے
     
  4. اعجاز علی شاہ

    اعجاز علی شاہ -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    10,322
    الحمد للہ آپ کو کوئی نقصان نہیں پہنچا۔ اللہ تعالی آپ کی حفاظت کرے۔
     
    • دلچسپ دلچسپ x 1
  5. بابر تنویر

    بابر تنویر -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 20, 2010
    پیغامات:
    7,320
    اللہ تعالی آپ کو ہر جانی اور مالی نقصان سے محفوظ رکھے۔ آمین!
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  6. عطاءالرحمن منگلوری

    عطاءالرحمن منگلوری -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 9, 2012
    پیغامات:
    1,490
    بہت افسوسناک خبر ہے.دکھ ہوا.لیکن شکر ہے جانی نقصان نہیں ہوا.اللہ مالی نقصان کا بدل عطا فرمائے.
     
  7. جاسم منیر

    جاسم منیر Web Master

    شمولیت:
    ‏ستمبر 17, 2009
    پیغامات:
    4,636
    افسوسناک واقعہ ہے۔ الله تعالی کا شکر ہے کہ آپ جانی نقصان سے محفوظ رہے۔ الحمدلله۔ الله سب کو اپنی حفظ و امان میں رکھے۔ آمین
     
  8. T.K.H

    T.K.H رکن اردو مجلس

    شمولیت:
    ‏نومبر 18, 2014
    پیغامات:
    234
    اللہ تعالٰی آپکو صبرِ جمیل عطاء فرمائے اور لوٹنے والوں کو ہدایت دے یا نشان ِ عبرت بنائے ! آمین ثم آمین یا رب العالمین ۔
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں