سب مرحلے حیات کے آسان ہو گئے

عائشہ نے 'شاعری و مصوری' میں ‏جنوری 21, 2016 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    جب ہم کلام پاک سے وابستہ ہو گئے
    سب مرحلے حیات کے آسان ہو گئے

    ہاتھوں سے اپنے دامن قرآن چھوڑ کر
    ہم جس طرف گئے ہیں پریشان ہو گئے
    kalam e paak Ehsan Muhsin.png
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں