مسجد نبوی کے خطبہ جمعہ کا براہِ راست ترجمہ سنیے اور اردو مجلس پر پڑھیے: (مؤرخہ: 04 مارچ 2016)

شفقت الرحمن نے 'خطبات الحرمین' میں ‏مارچ 3, 2016 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. شفقت الرحمن

    شفقت الرحمن ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏جون 27, 2008
    پیغامات:
    753
    24 جمادی الاولی 1437 ہجری بمطابق04 مارچ 2016 کو مسجد نبوی میں فضیلۃ الشیخ ڈاکٹر جسٹس عبد المحسن بن محمد القاسم حفظہ اللہ خطبہ جمعہ ارشاد فرمائیں گے۔ان شاء اللہ
    مسجد نبوی میں تشریف لانے والے افراد سعودی ایف ایم کی 105 فریکوئینسی پر فوری اردو ترجمہ سماعت فرمانے کیلئے اپنا موبائل ہیڈ فون کیساتھ لانا مت بھولیں، اور پڑھنے کیلئے دنیا کے کسی بھی کونے سے آپ کی اپنی اردو مجلس پر تشریف لائیں۔ شکریہ
    پہلی اذان کا وقت: 12:04
    دوسری اذان کا وقت: 12:34
    اپنے واٹس اپ نمبر پر خطبہ جمعہ کا اردو ترجمہ ٹیکسٹ/ آڈیو میں وصول کرنے کیلئے درج ذیل کسی بھی نمبر پر اپنا نام اور KMN لکھ کر ارسال کریں:
    00966506307642
    00966502514211
    00966531607752
    00966502939223
    00966559007562
    00966559007501
    0097333622972
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  2. بابر تنویر

    بابر تنویر -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 20, 2010
    پیغامات:
    7,320
    جزاک اللہ ‍ خیرا
     
  3. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    ماشاءاللہ بارک اللہ فیک۔
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں